Farah Naz

 

اسلام آباد:مالزمیں خریداری کےلیےآنےوالوں کی اسکریننگ

عوامی سطح پر یہ آگاہی ہی محفوظ پاکستان کی ضمانت ہے

مزید پڑھیے
 
 

چلتی پھرتی آرٹ گیلری

رنگ باتیں کریں تو منظر گنگنا اٹھیں

مزید پڑھیے
 

خواتین صحافیوں کی عملی جدوجہد

عملی میدان میں بھی منوالیا

مزید پڑھیے
 

آرٹ اورکلچرکےطلبہ کواسکالرشپس ملیں گی

اس سال کیلئے7.5 کروڑروپےسےزائدرقم مختص

مزید پڑھیے
 

راولپنڈی کی 6 سالہ آل راؤنڈر میرب کرکٹ میں نام کمانے کیلئے پرعزم

کرکٹ صرف بڑوں کا کھیل نہیں بلکہ بچے بھی اس میں یکساں دلچسپی لیتے ہیں۔ آپ نے دنیا بھر کے نامور کرکٹرز تو دیکھے ہوں گے مگر آج آپ کو ملواتے ہیں راولپنڈی کی 6 سالہ آل راؤنڈر میرب بیگ سے، جو دنیائے کرکٹ میں نام بنانے کے لیے نہ صرف پرعزم ہے بلکہ ابھی…

مزید پڑھیے
 

نالوں میں پولیو وائرس کی تصدیق کے بعد بڑے پیمانے پر انسداد پولیو مہم

دسمبر 2018 میں کراچی اور لاہور سمیت آٹھ بڑے شہروں کے سیوریج میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی۔ موذی مرض کے خاتمے کیلئے اکیس جنوری سے ملک بھر میں انسداد پولیو مہم شروع کی جائے گی۔ رپورٹ کے مطابق دسمبر میں کراچی، پشاور، بنوں، لاہور، راولپنڈی، قلعہ عبداللہ، پشین اور کوئٹہ میں پولیو وائرس کی…

مزید پڑھیے
 

پاکستانیت کا جذبہ پیدا کرنے کیلئے سب کو مل کرکام کرنا ہوگا،شفقت محمود

وفاقی وزیرِتعلیم شفقت محمود نے ملک کودرپیش تین بڑے چیلنجز بتادیئے۔ انھوں نے کہا کہ پاکستانیت کا جذبہ پیدا کرنے کیلئے سب کو مل کرکام کرنا ہوگا۔ اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیرتعلیم شفقت محمود کا کہنا تھا کہ ہمارا ایک اسلامی ورثہ اورتاریخ ہے۔ علامہ اقبال اورقائداعظم ہمارے ہیروز ہیں۔ یہ…

مزید پڑھیے
 

ویڈیو بناتے وقت کسی نے پیچھے سے حملہ کیا، سماء کيمرہ مین واجد علی

سابق وزیراعظم نواز شریف کے گارڈز کے ہاتھوں زخمی ہونے والے سماء اسلام آباد کے چيف کيمرہ مين واجد علي کہتے ہیں کہ گزشتہ روز ویڈیو بناتے وقت کسی نے مجھ پر پیچھے سے حملہ کیا۔ کيمرہ مين واجد علی نے بتایا کہ نواز شریف جس وقت پارلیمنٹ کے گیٹ نمبر 1 سے باہر نکلے…

مزید پڑھیے
 

وزیراعظم عمران خان کا سماء کے کیمرہ مین پر تشدد کا نوٹس

وزیراعظم عمران خان نے سماء کےکیمرامین پرتشدد کا نوٹس لے لیا۔ عمران خان نے ميڈيا ورکرز کے تحفظ کو يقيني بنانے کي ہدايت کی ہے۔ گذشتہ روز قومی اسمبلی کی عمارت کے احاطے میں نوازشریف کے گارڈ نے سماء کے کیمرہ مین واجد کو تشدد کا نشانہ بنایاتھا۔وزیراعظم نے ہدايت کی ہے کہ ہرصورت ميڈيا…

مزید پڑھیے
 

ڈی چوک پر آٹھ سے روز سے جاری اساتذہ کا دھرنا حکومت نے نظرانداز کردیا

حکومت نے ڈی چوک پر آٹھ روز سے جاری ٹیچرز کے دھرنے کو بالکل نظرانداز کر دیا۔ کئی روز تک خاموش احتجاج کرنے والے قوم کے معماروں نے پارلیمنٹ کی جانب مارچ کی کوشش بھی مگر پولیس نے روک دیا۔ احتجاجی دھرنے کو جمہوری حق سمجھنے والے حکمرانوں کے دور میں کمیونٹی اسکولوں کے اساتذہ…

مزید پڑھیے
 

موزی مرض ٹی بی نے پاکستانیوں کے گرد گھیرا کس لیا

پاکستان ٹی بی سے متاثرہ ممالک کی فہرست میں پانچویں نمبر پر ہے،صرف تین ماہ میں چورانوے ہزارافراد کو موذی مرض نے اپنے شکنجے میں جکڑ لیا،سب سے بڑے صوبے پنجاب میں مریضوں کی تعداد بھی سب سے زیادہ ہے۔ انسانوں کی سانسیں تنگ کردینے والا مرض ٹی بی،جتنا خطرناک ہے ہم اس کے علاج…

مزید پڑھیے
 

تھرموپول کے ٹکڑوں میں جان ڈالنے والا کاریگر

کہتے ہیں اگر کوئی بھی کام لگن کے ساتھ کیا جائے تو خود بولتا ہے۔ راولپنڈی کے اردو بازار میں ایک کاریگر تھرموپول کے بے جان ٹکڑوں میں ایسی جان ڈالتا ہے کہ دیکھنے والے دیکھتے ہی رہ جاتے ہیں۔ فرح ربانی کی رپورٹ میں دیکھیے۔

مزید پڑھیے
 

بچوں میں ڈراؤنی فلمیں دیکھنے کا شوق

ڈراؤنی فلمیں دیکھ کر بچے سب سے زیادہ ڈرتے ہیں لیکن ان فلموں کے سب سے بڑے مداح بھی یہی بچے ہیں۔ بچہ پارٹی اکٹھی ہو جائے تو گھر میں کوئی ایسی ہی خوفناک فلم لگا کر دیکھنے لگتے ہیں۔ پھر کیا ہوتا ہے جانیے اسلام آباد سے فرح ربانی کی رپورٹ میں۔

مزید پڑھیے
 

منی پلانٹ اور اس سے منسوب مفروضات

منی پلانٹ کا نام تو سب نے سنا ہوگا ۔ منی پلانٹ سے متعلق کئی باتیں منسوب بھی کی جاتی ہیں۔ منی پلانٹ کا سائنسی زبان میں نباتاتی نام ایپی پرینیم ہے۔اس کوعام طور پر منی پلانٹ کہتے ہیں۔اس کو پانی میں ڈالیں یا مٹی میں لگائیں، دونوں میں ہی خوب پھلے پھولے گا۔ دن…

مزید پڑھیے
 

اسلام آباد میں بھوتوں کی رات

اسلام آباد میں بھوت گھس آئے۔ مگر یہ کیا؟ جس نے دیکھا وہ ڈرا کم اور انجوائے زیادہ کیا۔ ماجرا اصل میں ہے کیا۔ فرح ربانی سے جان لیتے ہیں۔

مزید پڑھیے
 

انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی نے نیا اعزاز حاصل کرلیا

انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی نے ایشیاء کی جامعات میں 351ویں پوزیشن حاصل کرلی۔ ریکٹر جامعہ کہتے ہیں کہ  آئندہ مزید محنت کیلئے تیار اور کامیابیوں کیلئے پُرعزم ہیں۔ تعلیمی معیار کے حوالے سے درجہ بندی کرنے والی برطانوی ایجنسی کیو ایس نے بھی پاکستان کی یونیورسٹی کی اہمیت کو تسلیم کرلیا، ایشیائی جامعات کے حوالے سے…

مزید پڑھیے
 

ہیوی بائیکرزکے پرخطر کرتب،کمزوردل والوں کی سٹی گم

ڈرسے آگے جیت ہے ، اسلام آباد میں ہونے والے شو میں ہیوی بائیکرز نے اسی مقولے پرعمل کرتے ہوئے ایسے شاندار کرتب دکھائے کہ حاضرین نے انگلیاں منہ میں دبالیں۔ جھپٹتے پلٹتے اورہوا میں اڑتے ہیوی بائیکرز نے ایسے ایسے اسٹنٹ کیے کہ کمزور دل والوں کی تو دیکھ کر ہی سٹی گم ہوجائے۔…

مزید پڑھیے
 

پاکستان میں پولیو کے 6نئے کیسز سامنے آگئے

پولیو وائرس پاکستان سے اب بھی ختم نہ ہوسکا۔حکومتی کوششوں اور انسداد پولیو مہمات کے باوجود اس سال بھی چھ نئے کیسز سامنے آ گئے۔ وزیراعظم نے ملک کو بہت جلد پولیو وائرس سے پاک کرنے کےعزم کا اظہار کردیا۔ پولیو کے خاتمے کے عالمی دن پر وزیراعظم  نے اپنے پیغام میں کہاہےکہ ملک سے…

مزید پڑھیے
 

اسلام آباد میں جاپانی ثقافت کے رنگ بکھرگئے

پاکستان کے دارالحکومت میں جاپانی ثقافت کے جلوے بکھرگئے۔ مہمان فنکاروں نے موسیقی کی محفل سجائی تو مارشل آرٹ کے کھلاڑیوں نے ناقابل یقین کرتب دکھا کر خوب داد سمیٹی۔ پاکستان نیشنل کونسل آف آرٹس میں جاپان کا کلچرل شوہوا۔ بڑوں کے ساتھ جاپانی بچے بھی اپنی ثقافت کے امین نکلے۔ مہمان فنکاروں نے موسیقی…

مزید پڑھیے
 
Facebook Twitter Youtube