Dewan Adil

 
 

رکشے میں چھپائی گئی 28کلو گرام منشیات برآمد، ملزم گرفتار

پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے منصوبہ ناکام بنایا

مزید پڑھیے
 
 

دلہنوں کے ميک اپ اور اسٹائلنگ کے ليے ورکشاپ کا انعقاد

منڈی بہاءالدین ميں دلہنوں کے ميک اپ اور اسٹائلنگ کے ليے ورکشاپ ہوئي جس ميں گھريلو خواتين کو تربيت دي گئي، سجي سنوري دلہنوں نے کيٹ واک بھي کي۔ منڈی بہاءالدین ميں دلہن ميک اپ ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا۔ ایونٹ میں میک اپ سمیت ہئیر کٹ، ری بانڈنگ، ہئیراسٹائل، ہئیر اسٹريکنگ، فیشل کے لیے…

مزید پڑھیے
 

منڈی بہاءالدین، پڑوسی کی فائرنگ سے نوجوان قتل

منڈی بہاءالدین میں پڑوسی نے نوجوان کو فائرنگ کرکے قتل کر ديا، جبکہ 2 افراد زخمي بھي ہوئے۔ بارموسی کے علاقے میں مبینہ طور پر جرم ميں ساتھ دينے سے انکار پر پڑوسی نے گولیاں چلا دیں۔ فائرنگ سے 20 سالہ اظہر موقع پر جاں بحق جبکہ دو افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس نے جائے وقوعہ…

مزید پڑھیے
 

منڈی بہاء الدین، پچاس سالہ خاتون کا قاتل پکڑا گیا

منڈی بہاءالدین ميں خاتون کو قتل کرنے والا ملزم چودہ روز بعد پوليس کي پکڑ ميں آگيا۔ منڈي بہاءالدين کے چک بساوا ميں پچاس سال کي خاتون کو زيادتي کے بعد قتل کرنے والا اٹھارہ سال کا ملزم چودہ روز بعد پوليس کي گرفت ميں آگيا۔ پوليس کے مطابق ملزم نے مقتولہ کو گلا دبا…

مزید پڑھیے
 

منڈی بہاء الدین میں معمولی تنازع پر نوجوان قتل

منڈی بہاء الدین ميں 4 ماہ قبل ہونیوالے معمولی تنازع پر پڑوسی نے نوجوان کو فائرنگ کرکے قتل کرديا، پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزم کی تلاش شروع کردی۔ منڈی بہاء الدین کے علاقہ آہلہ میں 4 ماہ قبل آم چننے کی معمولی بات پر پڑوسیوں میں جھگڑا ہوا تھا، جو قتل کی افسوسناک واردات…

مزید پڑھیے
 

ٹوکن سے ملنے والی گڑ کی چائے

منڈی بہاؤ الدین میں گڑ والی چائے کی دھوم مچی ہے۔ شہری پہلے ٹوکن لیتے ہیں  اور پھر گڑ والی چائے ملتی ہے۔ کڑاکے کی سردی میں گڑ والی چائے کا اپنا ہی مزہ ہے۔ منڈی بہاؤالدین کے چیمہ چوک پر گڑوالی چائے ٹوکن سے ملتی ہے جس کو پینے لوگ دور دور سے آتے…

مزید پڑھیے
 

کلاس روم میں آگے بیٹھنے کے تنازعے پر جاں بحق طالب علم کے قاتل گرفتار

منڈی بہاءالدین ميں دو ماہ پہلے طالب علم کے قتل ميں ملوث ملزمان کو گرفتار کرليا گيا،پوليس کے مطابق جھگڑا کلاس روم ميں آگے کي بينچ پر بيٹھنے پر ہوا تھا ۔ منڈي بہاءالدين پوليس کي کارروائي طالب علم نعمان قتل کيس کے پانچ ملزمان دو ماہ بعد گرفتار کر لیے،ملزمان کا کہنا ہے کہ…

مزید پڑھیے
 

انسانی اسمگلنگ، پاکستانی نوجوان تشویشناک حالت میں ترکی سے ڈیپورٹ

غیرقانونی طریقے سے ترکی جانے والے منڈی بہاء الدین کے نوجوان پر انسانی اسمگلرز نے تشدد کیا اور پیسے نہ دینے پر نوجوان کی انگلیاں کاٹ دیں ۔ منڈی بہاءالدین کے علاقہ رکن کا مظہر چار ماہ پہلے غیرقانونی طریقے سے تفتان بارڈر سے ایران اور پھر ترکی گیا۔ انسانی اسمگلر سے ڈھائی لاکھ روپے…

مزید پڑھیے
 

منڈی بہاؤالدین کے ڈسڑکٹ ہیڈ کوارٹراسپتال کا گائنی وارڈ بند

منڈی بہاؤالدین کے ڈسڑکٹ ہیڈ کوارٹراسپتال کا گائنی وارڈ 15 دن سے تزئین وآرائش کے نام پر بند ہے جس سےمريضوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔ منڈی بہاءالدین ڈسڑکٹ ہیڈکوارٹراسپتال کا گائني وارڈ بند کرديا گيا۔گائني وارڈ پچھلے 15 روزسے تزئين وآرائش کےنام پربند ہے جس سے مريضوں کوپريشاني کاسامنا ہے۔ دوردراز…

مزید پڑھیے
 

دس ہزار روپے مانگنے پر بیوی قتل

منڈی بہاءالدین میں دس ہزارروپے مانگنے پر شوہر نے بیوی کو قتل کردیا۔ پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ منڈی بہاء الدین میں معمولی سے جھگڑے پر شوہر نے بیوی کی جان لے لی۔ جس کہ وجہ تھی ”صرف دس ہزار روپے”۔ انویسٹی گیشن آفیسر کے مطابق، بابر علی اپنی بیوی سے اکثر پیسے مانگتا…

مزید پڑھیے
 

دریائے چناب میں ڈوبنے والے تیسرے بچے کی لاش بھی مل گئی

منڈی بہاءالدین میں گزشتہ روز دریائے چناب میں تین بچوں کے ڈوبنے کا واقعہ پیش آیا۔ ریسکیو آپریشن کے دوران تینوں بچوں کی لاشیں نکال لی گئی ہیں۔ ڈوبنے والے تیسرے بچے کی لاش بھی بائیس گھنٹے بعد نکال لی گئی۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق، گزشتہ روز جوکالیاں کے قریب تین کزنز دریا میں ڈوب…

مزید پڑھیے
 

منڈی بہاؤالدین میں دریائےچناب پرڈوبنےوالی دوبچیوں کی لاشیں نکال لی گئیں

گزشتہ روز منڈی بہاءالدین ميں دریائے چناب میں تين بچے ڈوب گئے تھے جن میں سے دو کی لاشیں نکال لی گئی ہیں۔ منڈی بہاؤالدین میں دريائے چناب پرفیملی کےساتھ پکنک منانے آئے 3 بچے ہفتے کے روز ڈوب کر جانبحق ہوگئے۔ بچوں کی لاشوں کو نکالنےکےلیے فوری ریسکیو آپریشن کیاگیا۔ 2 بچیوں 12 سالہ…

مزید پڑھیے
 

پاکستان کے انتخابات میں کامیابی حاصل کرنے والی جاپانی خاتون

جاپانی فون، لیپ ٹاپ ،گاڑیاں سب عام ہیں لیکن کیا آپ کو پتہ ہے کہ الیکشن 2018 میں کامیاب ہونے والی پاکستان میں جاپانی ایم پی اے بھی ہیں۔ منڈی بہاالدین کی جاپانی ایم پی اے پی پی پینسٹھ سے حمیدہ وحید تیسری بار رکن پنجاب اسمبلی بنی ہیں، جاپان میں پیدا ہوئیں وہیں پلی…

مزید پڑھیے
 

منڈی بہاءالدین میں بچہ گینگ کا راج

منڈی بہاءالدین میں بچہ گینگ سرگرم ہوگیا۔ دس دن میں موٹرسائیکل چوری کی سات وارداتیں پولیس نے دس سالہ  گینگ لیڈر کو گرفتار کر لیا۔ دیوان عادل کی رپورٹ۔

مزید پڑھیے
 

منڈی بہاو الدین میں پینے کے پانی کا بحران، فلٹریشن پلانٹس بند

منڈی بہاو الدین کے شہری پانی کی بوند بوند کو ترس گئے ہیں۔ حکومت کی نااہلی کے باعث  واٹر فلٹریشن پلانٹس بند پڑے ہیں۔ منڈی بہاء الدین کے تمام  سرکاری واٹر فلٹر پلانٹس برسوں سے بند پڑے ہیں شہریوں کو پانی لینے کے لیے کئی کلو میٹر دور دریا کے کنارے جانا پڑتا ہے۔ جب سے…

مزید پڑھیے