Babrak Karmal Jamali

Culture and demographic study of balochistan

آخر کب تک؟

  بلوچستان میں عام لوگ اپنی بیٹیوں کو امی ،آئی، ماں جی، امڑ مار یا جیجل کہتے ہیں اور ان کی عزت کرتے ہیں۔ مگر جب غیرت کی بات ہوتی ہے تو سب رشتے ختم ہو جاتے ہیں اور اس”جرم” کی کم سے کم سزا موت ہوتی ہے۔ پھر بے بس خواتین کو “غیرت” کے…

Read More
 

بلوچستان حکومت کے ایک سو دن

آج سے ایک سو دن پہلے بلوچستان میں پی ٹی آئی اور عوامی پارٹی(باپ) کی مشترکہ حکومت قائم ہوئی تھی،اس وقت عوام کی یہ سوچ تھی کہ سو دنوں میں بلوچستان میں بہت کچھ بدل جائے گا مگر بدلا کچھ بھی نہیں ہے، سوائے وعدوں کے اور یوٹرن کے ۔  بلوچستان میں سو دنوں کی…

Read More
 

بلوچستان کی خواتین کسی سے کم نہیں

آج کل بلوچستان میں خواتین تبدیلی کی علامت بن چکی ہیں۔ بلوچستان میں ٹیلنٹ کی کوئی کمی نہیں، یہاں خواتین کے پاس اس طرح کے مواقع نہیں جس طرح ملک کے دیگر علاقوں میں ہیں۔ البتہ بلوچستان میں خواتین کے پاس ترقی کے وسیع ممکنہ مواقع ضرور ہیں جن سے مستفید ہو کر وہ نہ…

Read More
 

بلوچستان کے پولیو ورکرز کا پرسان حال کوئی نہیں؟

بلوچستان میں 12 تا15 نومبر کو مخصوص اضلاع میں 4 روزہ پولیو مہم شروع ہو رہی ہے، ہر مہم کی طرح اس مہم میں بھی بلوچستان کے پولیو ووکرز کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا ہوگا، اس وقت پوری دنیا سے پولیو کا خاتمہ ہوچکا ہے، سوائے 2 ممالک کے ایک پاکستان اور دوسرا جنگ…

Read More
 

آگ پر چل کر بے گناہی ثابت کرنے والی رسم چربیلی

بلوچستان میں ایک قدیم رواج ہے کہ جس معاملے میں دوران جرگہ مجرم ہونا مشکوک بن جائے تو اس کو پھر آگ پر سے گذر کر اپنی بے گناہی ثابت کرنی پڑتی تھی۔ اس عمل میں سے ہزاروں افراد کے بالکل محفوظ ہو کر نکلنے کے قصے سننے کو ملتے ہیں۔ جس میں کئی بے…

Read More
 

بلوچستان کے جنگلی حیات خطرے سے دوچار ہیں

بلوچستان میں سردیوں کے آتے ہی سائیبریا کے مہمان پرندوں نے بلوچستان کا رخ کیا ہے تو ہر سال کی طرح اس سال بھی غیر ملکی شکاری بھی بلوچستان میں شکار کرنے کیلئے تیار بیٹھے ہیں ۔ پاکستان کی سپریم کورٹ نے بلوچستان میں شکار پر مکمل پابندی عائد کررکھی ہوئی ہے ۔ سپریم کورٹ…

Read More
 

طاہرہ صفدر پاکستان کی تاریخ میں پہلی (خاتون )چیف جسٹس

پہاڑوں کی سر زمین بلوچستان  میں رہنے والی خواتین جسمانی طور پہ  پہاڑوں کی طرح مضبوط ہوتی ہیں مشقت انکی جہیز میں شامل ہوتی ہے۔ بلوچ خواتین پہاڑوں کا سینہ چیرتی ہوئی کس قدر حسین لگ رہی ہیں یہ صرف بلوچستان کے باسی جانتے ہے یہ شہریوں کی طرح  فوم کی ہلکی چپل نہیں پہن…

Read More
 

عید کی چھٹیاں اور بلوچستان کی سیر

بلوچستان میں مختلف قومیں آباد ہیں اور اِن سب قوموں کے رسوم و رواج اپنے اپنے حلقے میں الگ الگ حیثیت رکھتے ہیں

Read More
 

قربانی کے جانوروں پہ بچے قربان ہوتے ہیں؟

عیدالضحی کا آغاز پورے ملک میں چاند نظر آنے سے تو نہیں ہوتا ہے مگر ہاں قربانی کا جانور آنے سے ضرور ہوتا ہے۔ جس گھر میں دنبہ یا بکرا قربانی کے لئے لایا جاتا ہے اُس کے قربان ہونے سے پہلے تک اُس پر بچے بڑے سب لوگ قربان ہو جاتے ہیں۔ پہلے زمانے…

Read More
 

بلوچستان کے ایم پی اے کا افغان شہری ہونے کا انکشاف

  بلوچستان اسمبلی کےحلقہ پی بی 26 سے کامیاب قرار دیئے گئے امیدوار احمد علی کوہزاد کے مبینہ طور پر افغان شہری ہونےکا انکشاف ہوا ہے۔ حیرت انگیز بات یہ ہے کہ اس نو منتخب رکن بلوچستان اسمبلی کا حلقے میں اپنا ووٹ بھی رجسٹرڈ نہیں ہے۔ لیکن نہ نادرا نے دھیان دیا اور نہ…

Read More
 

کون بنے گا وزیراعلیٰ بلوچستان ؟

بلوچستان کے عوام نے جمہوری سفر میں‌ اپنے حصے کا لہو بطور خراج پیش کیا۔ بلوچستان میں انتخابات کا آغاز نہایت اندوہناک خونی واقعہ سے ہوا۔ کوئٹہ کے خودکش حملے سمیت بلوچستان بھر میں‌ پولنگ اسٹیشنز پر حملوں کے درجن بھر واقعات پیش آئے جن میں چالیس انسانی جانیں گئیں لیکن بلوچستان کے عوام نے…

Read More
 

پانی دو ووٹ لو

پانی دو ووٹ لو بلوچستان کے عوام کا نعرہ اپنے نمائندوں سے سچ تو یہ ہے پرانے وقتوں میں بلوچستان میں بارش اور دریاؤں میں پانی کی خاطر لوگ عورتوں بچوں کی قربانی دیا کرتے تھے ۔لگتا ہے اب زمانہ بدلا نہیں۔ بلوچستان میں تھوڑے سے فرق کیساتھ خون بہانے کا یہ سلسلہ آج بھی…

Read More
 

بلوچستان میں الیکشن کا دنگل سج گیا

بلوچستان کی قومی اسمبلی کے انتخابی حلقے 16 ہیں۔ 2013 میں صوبہ بلوچستان کی قومی اسمبلی کی نشستیں 14 تھیں جب کہ نئی حلقہ بندیوں کے مطابق ان کی تعداد بڑھا کر 16 کر دی گئی ہے۔بلوچستان کی قومی اور صوبائی اسمبلیوں کا آغاز اب کوئٹہ کے بجائے شیرانی سے ہوگا۔ بلوچستان رقبے کے اعتبار…

Read More
 

اُف یہ کراچی کی لوکل بسیں 

  کراچی شہر کی بہت سی خاص باتوں میں سے ایک کراچی جیل اور دوسرا لوکل بسیں ہیں، دونوں میں کچھ بھی فرق نہیں، جیل میں بے مہار قیدی رکھے جاتے ہیں تو لوکل بسوں میں بے شمار لوگوں کو سوار کرایا جاتا ہے، کراچی کی لوکل بسوں کی شہرت کے بام آج بھی عروج…

Read More
 

ساحل سمندر عید اور من چلے شہریوں کی موج مستیاں

     کراچی میں عید اور خوشگوار موسم کے باعث ہزاروں افراد نے ساحل سمندر کا رخ کیا، اس دوران سینڈز پٹ میں 2 افراد گہرے پانی میں نہاتے ہوئے ڈوب گئے، ڈوبنے والوں کے نام اسامہ اور فراز بتائے جارہے ہیں، ایدھی کے غوطہ خوروں نے لاشوں کی تلاش شروع کردی، کراچی کیلئے 2 چیزیں…

Read More
 

میٹھی عید کے میٹھے سوغات خشک میوہ جات

میٹھی عید کے قریب آتے ہی کوئٹہ  کے بازاروں میں خشک میوہ جات کی فروخت میں اضافہ ہوگیا ہے ویسے بھی بلوچستان پورے ملک کی فروٹ باسکٹ ہے جہاں کی زیادہ تر آبادی کا گزارا فشریز، لائیو اسٹاک، فارمنگ خشک میوہ جات اور پھلوں پر ہوتا ہے بلوچستان میں آڑو ،چیری سیب ،کھجور سمیت دیگر…

Read More
 

بلوچستان کاپانچ سالہ تعلیمی معیار

گزشتہ پانچ سال میں تین حکومتیں بلوچستان میں بدلیں پھر بھی اسکولوں میں کوئی عملی کام نہ ہو سکا۔ ہر حکومت نے تختہ دار سنبھالتے ہی تعلیم تعلیم اور تعلیمی ترقی کے نعرے بلند کیے تھے حتیٰ کہ حکومت بلوچستان نے گذشتہ پانچ سال میں تعلیمی ایمرجنسی کے نام پر آسماں سر پر اٹھا رکھا…

Read More
 

شیریں فرہاد ایک حقیقت یا ایک افسانہ

دنیا میں محبت کی ہزاروں رومانوی داستانیں موجود ہیں۔ جن میں ہیر رانجھا قیس لیلٰی سوہنی مہینوال سسی پنوں رام لیلٰی رومیو جولیٹ پیرس ہیلن مارک انتھنی قلو پطرہ اور شیریں فرہاد بہت مشہور ہیں ۔ان سب داستانوں میں شیریں فرہاد کی داستان سب سے الگ ہے۔ بلوچستان کے ماہرین کے مطابق شیریں فرہاد کا…

Read More
 

عالمی یوم آزادی صحافت اوربلوچستان کے صحافی

آج دنیا بھرمیں آزادی صحافت کا عالمی دن منایاجارہاہے۔ عالمی یوم آزادیِ صحافت کا آغاز1991سے نمیبیا سے شروع ہوا جبکہ 1993 میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے3 مئی کو ہر سال اس دن کو منانے کا اعلان کیا۔ ۔اس دن اہل صحافت اس بات کی تجدید کرتے ہیں کہ پر تشدد عناصر یا ریاستی…

Read More
 

رسیلا تربوز:علاج بھی،غذا بھی

یہ ایک حقیقت ہے کہ انسان دنیا میں کہیں بھی بس رہا ہو، خوبصورت سیرگاہیں ،چشمے ، بلند و بالا پہاڑ، جنگل اورپھل انسان کو اپنی جانب کھینچتے ہیں۔ قدرت کی یہ شاندار تخلیقات انسان کو اپنے حصار میں لے لیتی ہیں۔ جہاں پانی، سبزہ، جنگلات اور پہاڑ ہوں وہاں انسان وقت گزارنا پسند کرتا…

Read More
 

سندھ بلوچستان کے مابین کتے کی قبر پر تنازعہ

پوری دنیا میں گیس اور پانی کے تنازعات تو چل ہی رہے تھے مگر اب کتے کی قبر کی ملکیت کا بھی تنازع سندھ اور بلوچستان حکومتوں کے درمیان  کھڑا ہوگیا ۔حالیہ مردم شماری کے بعد الیکشن کمیشن کی جانب سے ضلع خصدار کے آباد اور وسائل سے مالا مال علاقہ ڈھاڈارو اور کتے کی…

Read More