Ayesha Noor

وزیراعظم کو ناکامی کا خدشہ کیوں ؟

  وزیراعظم عمران خان نے 3 دسمبر کو سینئر صحافیوں کے پینل سے خصوصی گفتگو میں “قبل از وقت انتخابات ” کی بات کیوں کی ؟ یہ بڑا ہی اہم سوال ہے ۔ وزیراعظم پاکستان کے بقول وہ پی پی پی یا کسی دوسری جماعت سے اتحاد سے اس لیے کتراتے رہے کیوں کہ  برسراقتدار…

Read More
 

دشمنی اوردوستی کے نئےانداز

پاکستان کے جذبۂ  خیرسگالی کے جواب میں افغانستان نے ہمیشہ منفی طرزِعمل اپنایا ہے۔ اسی سلسلے کی ایک نئی کڑی ” افغانستان کی آبی جارحیت ” ہے۔ بعض قارئین کے لیے یہ بات اس لحاظ سے نئی اور تعجب خیز ہے کہ عرصۂ دراز سے پاکستانی میڈیا پر ” بھارتی آبی جارحیت ” ہی موضوع…

Read More
 

معاشی استحکام کیسے ممکن ہے؟؟؟

تحریر: عائشہ نور پاکستان تحریک انصاف کی آنے والی حکومت کو بیک وقت کئی چیلنز درپیش ہیں جن میں سب سے اہم ملکی معیشت کو بحران سے نکالنا ہے۔ متوقع  وزیراعظم عمران خان اور وزیر خزانہ اسد عمر  کی صلاحیتوں کا اصل امتحان یہ ہے کہ وہ معاشی استحکام کےلیے کوئی انقلابی اقدامات کرپاتے ہیں…

Read More
 

نیا پاکستان مبارک ہو

   عام انتخابات کے نتائج قوم کے لیے خاصے حوصلہ افزاء ہیں ۔ پاکستان تحریک انصاف کو انتخابی فتح مبارک ہو اور متوقع وزیراعظم پاکستان عمران خان اگر اپنے پیش کردہ ایجنڈے پر عمل پیرا رہے تو پوری قوم کی دعائیں ان کے ساتھ رہیں گی۔ پاکستانی عوام نے یہ ثابت کردیا کہ وہ باشعور…

Read More
 

تبدیلی کے 2 علمبرداروں کی سیاست میں فرق!!!۔۔۔

تحریر : عائشہ نور پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ  طاہر القادری اور پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان  کے سیاسی نظریات اور طریقہ جدوجہد میں خاصا فرق رہا ہے، طاہر القادری نے فرسودہ سیاسی نظام کو یکسر مسترد کرتے ہوئے اس کا حصہ نہ بننے کو ترجیح دی مگر عمران خان نے اسی نظام…

Read More