Muhammad Atif Ali

کوئٹہ میں نگراں وزیر اعلی نے صفائی مہم کا آغاز کر دیا

    نگران وزیر اعلی بلوچستان نے کویٹہ کے میزان چوک پر جھاڑو لگا کر ہفتہ صفائی کا  آغاز کر دیا کویٹہ میں ہفتہ صفائی کا آغاز ہو گیا، نگران وزیر اعلی بلوچستان علائو الدین مری نے صوبائی وزراء ،میئر کوئٹہ ڈاکٹر کلیم اللہ اور بلدیاتی عملے کے ہمراہ کویٹہ کے میزان چوک پر جھاڑو…

مزید پڑھیے

سبی اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے

زلزلہ پیما مرکز کے مطاق سبی اور گردونواح میں صبح سات بج کر پانچ منٹ پر زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 4.3 جبکہ گہرائی 76 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی ، زلزلے کا مرکز سبی سے 35 کلو میٹر دور جنوب مغرب میں تھا زلزلے کے سبب   شہری کلمہ…

مزید پڑھیے

ڈسپلن کی خلاف ورزی،پیپلز پارٹی بلوچستان نے اپنے صوبائی امیدوار کی رکنیت معطل کردی

پاکستان پیپلز پارٹی بلوچستان نے ڈسپلن کی خلاف ورزی پر حلقہ پی بی انچاس لسبیلہ سے امیدوار وڈیرہ حسن جاموٹ کی رکنیت معطل کر دی۔ کویٹہ پریس کلب میں بی این پی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات آغا حسن ایڈووکیٹ کے ہمراہ نیوز کانفرنس کرتے ہوئے پیپلز پارٹی بلوچستان کے سیکرٹری جنرل سید اقبال شاہ نے…

مزید پڑھیے

امتحانی نتائج میں ہیر پھیر،طلبا کا شدید احتجاج

کوئٹہ میں بولان میڈیکل کالج کے طلبہ نے امتحانی نتائج دوبارہ جاری کرنے اور پرنسپل کو ہٹانے کا مطالبہ کر دیا پریس کلب میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے طلباء نے الزام عائد کیا کہ 2017 میں فرسٹ ایئر سے لیکر فائنل ایئر تک کا نتیجہ خراب بنایا گیا ، فرسٹ ایئر میں رزلٹ 40 فیصد…

مزید پڑھیے

تنازعات سے بھرپور سرفراز بگٹی کی زندگی ویڈیوز کے آئینے میں

سابق وزیر داخلہ بلوچستان ڈیرہ بگٹی کے حلقہ پی بی دس سے بلوچستان عوامی پارٹی کے امید وار میر سرفراز بگٹی کے ذاتی زندگی میں بھی بہت سے مشاغل ہیںجن کی وجہ سے انھیں کافی تنقید کا سامنا بھی کرنا پڑتا ہے۔ سرفراز بگٹی مارخور کے شکار کا شوق رکھتے ہیں اس حوالے سے ان…

مزید پڑھیے

کوئٹہ کی ہنہ جھیل بارشیں نہ ہونے کی وجہ سے دوبارہ خشک ہوگئی

محکمہ جنگلات اور ماحولیات نے سکول کے بچوں کے ساتھ ملکر خشک جھیل کی صفائی مہم شروع کردی ہے۔ کوئٹہ سے 10 کلو میٹر دور شمال میں واقع ہنہ جھیل کا شمار شہر کے گنے چنے تفریحی مقامات میں ہوتا ہے وادی ہنہ کا موسم ٹھنڈا ہونے کی وجہ سے نہ صرف کوئٹہ بلکہ اندرون…

مزید پڑھیے

نگران وزیراعلیٰ بلوچستان علاؤالدین مری کا سٹرکٹ جیل مستونگ کا دورہ

    دورے کے دوران کمشنر قلات ڈویژن سعید جمالی اور ڈپٹی کمشنر مستونگ قائم لاشاری بھی ان کے ہمراہ تھے۔ وزیر اعلیٰ نے جیل کے مختلف حصوں اور قیدیوں کو فراہم کی جانے والی خوراک کا بھی معائنہ کیا نگران وزیر اعلی نے قیدیوں سے بات چیت بھی کی اور ان کے مسائل سنے۔…

مزید پڑھیے

زیارت میں الیکشن کے حوالے سےاعلی سطح اجلاس

اجلاس کی صدار ت کمشنر سبی ایاز مندوخیل کی کمشنر سبی نے الیکشن میں زیارت کے تمام پولنگ اسٹیشنز کو فول پروف سیکورٹی دینے کی ہدایت کر دی کمشنر سبی کی زیر صدارت زیارت میں سیکورٹی سے متعلق اہم اجلاس ہوا جس میں ڈپٹی کمشنر زیارت اور ونگ کمانڈر ایف سی لیفٹیننٹ کرنل عاقب، الیکشن کمیشن…

مزید پڑھیے

نیب بلوچستان حرکت میں آگئی

نیب ایگزیکٹو بورڈ نے سابق ڈی جی کوئٹہ ڈیولپمنٹ اتھارٹی کے خلاف ریفرنس جبکہ سابق ایم ڈٰی واسا کے خلاف ضمنی ریفرنس احتساب عدالت میں دائر کرنے کی منظوری دیدی نیب ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس چیئرمین جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال کی زیر صدارت ہوا جس میں سابق ڈی جی کیو ڈی اے نور احمد پرکانی…

مزید پڑھیے

پولیس افسران کی ترقیوں سے متعلق کیس کی سماعت دو ہفتوں کے لئے ملتوی

بلوچستان ہائی کورٹ کے چیف جسٹس جسٹس نور محمد مسکانزئی جسٹس ہاشم کاکڑ پر مشتمل دو رکنی بنچ نے پولیس ترقیوں سے متعلق کیس کی،سماعت کی دوران سماعت درخواست گزار آر پی او مکران وزیر خان ناصر ، ان کے وکیل ریاض احمد ایڈووکیٹ ، اسسٹنٹ ایڈووکیٹ جنرل بلوچستان شہک بلوچ پیش ہوئے ۔ درخواست…

مزید پڑھیے

بلوچستان میں میگا کرپشن کیس میں نیب کے گواہان کے بیانات قلمبند نہ کئے جا سکے

  بلوچستان میگا کرپشن کیس کی سماعت احتساب عدالت ون کے جج منور شاہوانی نے کی۔ دوران سماعت سابق مشیر خزانہ خالد لانگو، سیکرٹری خزانہ مشتاق رئیسانی ،سابق ایڈیشنل چیف سیکرٹری حافظ باسط اور سابق سیکرٹری لوکل گورنمنٹ فیصل جمال پیش ہوئے ،جبکہ نیب کی جانب سے کیس کی، پیروی اسپیشل پراسیکیوٹر راشد زیب گولڑہ…

مزید پڑھیے

نیب بلوچستان کی جانب سےمحکمہء ایکسائز کے سابق افسران کے خلاف ریفرنس دائر

نیب بلوچستان نے سابق ڈی جی ایکسائز اور سابق ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن افسران کے خلاف ریفرنس احتساب عدالت میں دائر کر دیا۔ ترجمان نیب بلوچستان کے مطابق سابق ڈائریکٹر جنرل قاسم بلوچ پر الزام ہے کہ انہوں نے اپنے اختیارات کا ناجائز استعمال کرتے ہوئے اسسٹنٹ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن افسر عبدالبشیر بلوچ کو تعینات کیا، دوران…

مزید پڑھیے

کسٹم بلوچستان نے 23 ارب روپے کا ٹیکس قومی خزانے میں جمع کروا دیا

فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے 18 ارب روپے کا ٹارگٹ رکھا تھا۔ کسٹم بلوچستان نے 23 ارب روپے کا ٹیکس قومی خزانے میں جمع کروا دیا،کسٹم حکام کے مطابق فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے 18 ارب روپے کا ٹارگٹ رکھا تھا تاہم محکمہ کسٹم نے بلوچستان سے مقرر کئے گئے ٹارگٹ سے 5 ارب روپے…

مزید پڑھیے

بلوچستان ہائی کورٹ کا فیصلہ، پی ٹی آئی کے صوبائی صدر سردار یار محمد رند نا اہل قرار

بلوچستان ہائی کورٹ کے جج جسٹس نعیم اختر افغان اور جسٹس نذیر لانگو پر مشتمل دو رکنی بنچ نے محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے الیکشن ٹریبونل کا فیصلہ برقرار رکھا اور پاکستان تحریک انصاف کے صوبائی صدر سردار یار محمد رند کو این اے 260 اور پی بی 17 سے الیکشن لڑنے کے لئے نااہل قرار…

مزید پڑھیے

فوج سیاسی سوچ نہیں بلکہ ملکی مفاد اور آئین کو مقدم رکھتی ہے،عبدالقادر بلوچ

کوئٹہ پریس کلب میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے مسلم لیگ ن بلوچستان کے قائمقام صدر عبدالقادر بلوچ نے این اے 268 پر جمعیت علماء اسلام کی جانب سے ان کی حمایت کے موقع پر کہا کہ حمایت کی سودے بازی کا نتیجہ نہیں بلکہ ان کے لئے عزت کی بات ہے۔ این اے 264 پر…

مزید پڑھیے

کوئٹہ کے مسیحی برادری بنیادی مسائل اور عدم تحفظ کا شکار

کوئٹہ میں پانچ سالوں کے دوران بنیادی مسائل حل نہ ہونے پر مسیحی برادری بھی مایوس ،حلقہ پی بی 25 کے علاقے بشیر آباد کےمکین کہتے ہیں کہ مفاد پرستوں کو ووٹ نہیں دیں گے  کوئٹہ کے حلقہ پی بی 25 کا علاقہ بشیر آباد جہاں مقیم مسیحی برادری بنیادی مسائل اور عدم تحفظ کا…

مزید پڑھیے

پہلے پانی پھر ووٹ، کوئٹہ علمدارروڈ کے مکینوں کاصاف جواب

کوئٹہ میں پہاڑ پر بنے گھروں تک پانی پہنچانا مشکل ہوگیا، دس سال سے تعمیر شدہ واٹرٹینک بھی غیرفعال ہے، علاقہ مکینوں نے الیکشن میں ووٹ دینے سے انکار کر دیا۔ کوئٹہ کے علاقے علمدار روڈ میں پہاڑ پر واقع آبادی کو پانی کی فراہمی کےلئے دس سال قبل اڑھائی کروڑ روپے کی لاگت سے…

مزید پڑھیے

کوئٹہ میں الیکشن کمیشن کی پابندی کے باوجود ترقیاتی کام جاری

کوئٹہ میں الیکشن کمیشن کے احکامات ہوا میں اڑا دئیےگئے،صوبائی اسمبلی کے حلقے پی بی 27 کے علاقوں ٹین ٹاؤن،اللہ ڈنہ روڈ، عبدالعزیز بڑیچ اسٹریٹ اور شاہراہ سلطان محمد کی ٹوٹی ہوئی سڑکوں کو راتوں رات تعمیر کر دیا گیا ۔ صوبائی اسمبلی کے حلقے پی بی 27 کے علاقوں ٹین ٹاؤن،اللہ ڈنہ روڈ، عبدالعزیز…

مزید پڑھیے

کوئٹہ کے ووٹرزسیاسی رہنماؤں کی کارکردگی سے مایوس

کوئٹہ کے صوبائی اسمبلی کے حلقے پی بی 27 میں انتخابی سرگرمیاں تو جاری ہیں لیکن گزشتہ پانچ سالوں کے دوران پانی صحت تعلیم سمیت دیگر بنیادی مسائل حل نہ ہونے کی وجہ سے حلقے کے ووٹرز مایوس نظر آتے ہیں۔ کوئٹہ سے بلوچستان اسمبلی کا حلقہ پی بی 27 کا علاقہ کاسی روڈ حاجی…

مزید پڑھیے

بلوچستان میں ایک لاکھ سے زائد افراد ووٹ کاسٹ نہیں کر سکیں گے

بلوچستان میں شناختی کارڈ بلاک ہونے کی وجہ سے ایک لاکھ سے زائد افراد حق رائے دہی استعمال نہیں کر سکیں گے ، متاثرین کہتے ہیں کہ شناختی کارڈ نہ ہونے سے سرکاری کام کروانا بھی مشکل ہو چکا ہے۔ وفاقی وزارت داخلہ کی ہدایت پر نادرا کی جانب سے بلوچستان میں ایک لاکھ سے…

مزید پڑھیے

بلوچستان میں کاغذات نامزدگی بحال ہونے کے بعد امیدواروں نے کمر کس لی

امیدواروں کا کاغذات کی بحالی کے بعد کہنا تھا کہ اس بار الیکشن میں مخالفین کو ٹف ٹائم دیں گے۔ بلوچستان کے حلقہ پی بی نو سے آزاد امیدوار گزین مری کا کہنا ہے کہ مخالفین نے ان کے تجویز اور تائید کنندہ کو اغواء کرکے دبائو ڈالاجس کے خلاف ایف آئی آر بھی درج…

مزید پڑھیے
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
مقبول مصنفین
 
Facebook Twitter Youtube