Thursday, July 2, 2020  | 10 ZUL-QAADAH, 1441

Atif Qayum

سیاحتی مقام شوگراں میں برفباری سے وادی مزید حسین ہوگئی

سیاحتی مقام شوگراں میں برفباری سے وادی مزید حسین ہوگئی

ہزارہ ڈویژن کے سیاحتی مقام شوگراں میں برف سے ڈھکے پہاڑ اور سڑکوں نے وادي کو مزيد حسين بناديا ہے۔ سیاح اس ٹھنڈے ٹھار موسم سے لطف اندوز ہورہے ہیں۔ شوگراں کے حسین نظارے لوگوں کو محظوظ کرنے لگے۔ برف سے ڈھکے پہاڑ،گھنے اور حسین جنگلات دیکھ کر جنت کا گمان ہوتا ہے۔ ہرسمت سفیدی…

مزید پڑھیے
ايبٹ آباد کے تعليمی اداروں ميں منشيات سپلائی کرنے والے دو افغان باشندے گرفتار

ايبٹ آباد کے تعليمی اداروں ميں منشيات سپلائی کرنے والے دو افغان باشندے گرفتار

 ايبٹ آباد ميں ايکسائزپوليس نے میر پور تھانے کی حدود میں ایک کار کو روک کر اس کی تلاشی لی جس پر کار کے ٹائروں میں چھپائی گئی 6کلو چرس بر آمد ہوئی،گرفتار کئے گئے ملزمان افغان باشندے ہیں جو کہ ایبٹ آباد کے مختلف تعليمي اداروں ميں منشيات سپلائي کرتے تھے ايکسائزپوليس  کے مطابق…

مزید پڑھیے
شمالی علاقہ جات میں برف باری جاری، کئی علاقوں میں بارش کی رم جھم

شمالی علاقہ جات میں برف باری جاری، کئی علاقوں میں بارش کی رم جھم

ملک کے بالائی علاقوں میں بارش،پہاڑوں پربرفباری جاری ہے۔ اسلام آباد، راولپنڈی، ایبٹ آباد، مانسہرہ، مظفرآباد اور راولاکوٹ میں بارش ہوئی ہے جبکہ مری،گلیات، ٹھنڈیانی ، ناران، کاغان، سوات، کالام، مالم جبہ میں برفباری کا سلسلہ جاری ہے۔ سوات کا درجہ حرارت منفی 5 ڈگری تک گرگيا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بالائی علاقوں میں…

مزید پڑھیے
ہری پور میں دلچسپ کھیلوں کے مقابلے

ہری پور میں دلچسپ کھیلوں کے مقابلے

ہری پور میں کھیلوں کا میلہ لگا تو کھلاڑیوں نے خوب زورلگایا۔ کبڈی میں کوئی چت ہوا تو بچوں اور بڑوں نے وزنی موگلی اٹھا کر طاقت کا مظاہرہ بھی کیا۔ دیکھئے عاطف  قیوم کی رپوٹ

مزید پڑھیے
ایبٹ آباد:ایک ہی روزکمرے میں گیس بھرجانے کا دوسرا واقعہ،3 افراد جاں بحق

ایبٹ آباد:ایک ہی روزکمرے میں گیس بھرجانے کا دوسرا واقعہ،3 افراد جاں بحق

ایبٹ آباد میں ایک ہی روز میں کمرے میں گیس بھر جانے کے دوسرے واقعہ نے مزید تین جانیں لے لی۔ ایبٹ آباد کے نواحی علاقے گلشن اقبال میں افضال نامی شخص کے گھر کے کمرے میں ہیٹر جلانے کے دوران گیس لوڈشیڈنگ ہوگئی ۔ اس دوران گیس کی بحالی کے بعد کمرے میں گیس…

مزید پڑھیے
تین سالہ بچی کاقتل،جرگےکےفیصلےکےباوجود قاتل کوہرصورت گرفتارکرینگے

تین سالہ بچی کاقتل،جرگےکےفیصلےکےباوجود قاتل کوہرصورت گرفتارکرینگے

ایبٹ آباد کی تحصیل حویلیاں میں تین سالہ بچی کو زیادتی کے بعد قتل کرنے والے ملزم کی تلاش کیلئے 300 افراد کا ڈی این اے حاصل کیا گیا ہے۔ پولیس نے امید ظاہر کی ہے کہ جرگے کے فیصلے کے برعکس وہ ڈی این اے کی مدد سے ملزمان تک پہنچنے میں کامیاب ہوسکیں…

مزید پڑھیے
برف باری کے بعد گلگت اور نتھیا گلی کے خوبصورت مناظر

برف باری کے بعد گلگت اور نتھیا گلی کے خوبصورت مناظر

گلگت بلتستان کے بالائی علاقوں میں برف باري سے سڑکيں برف سے ڈھک گئيں۔ نتھیا گلی ميں برفباري کے بعد سیاحوں نے خوب ہلہ گلہ کيا۔ عاطف قیوم کي رپورٹ

مزید پڑھیے
ایبٹ آباد: فائرنگ سے ن لیگ کے سابق سٹی صدرجاں بحق

ایبٹ آباد: فائرنگ سے ن لیگ کے سابق سٹی صدرجاں بحق

ایبٹ آباد میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے مسلم لیگ ن کے سابق سٹی صدرملک خرم جاں بحق ہو گئے۔ ایبٹ آباد کے علاقے حویلیاں میں مسلم لیگ ن کے سابق صدر ملک خرم کی گاڑی پر نامعلوم افراد نے اس وقت فائرنگ کی جب وہ کچہری پہنچ کر اپنی گاڑی پارک کر رہے تھے۔…

مزید پڑھیے
ایبٹ آباد میں 3 سالہ بچی کا ریپ و قتل، وزیراعلیٰ نے نوٹس لے لیا

ایبٹ آباد میں 3 سالہ بچی کا ریپ و قتل، وزیراعلیٰ نے نوٹس لے لیا

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے ایبٹ آباد کے علاقہ حویلیاں میں تین سالہ بچی کے زیادتی اورقتل کا نوٹس لیتے ہوئے متعلقہ حکام کو ہدایت کی ہے کہ واقعہ کی تیز ترین تفتیش کرکے ملوث عناصر کو جلد از جلد انجام تک پہنچایا جائے۔ ضلع ایبٹ آباد کے تھانہ حویلیاں کی حدود کیالہ گاؤں میں 3 سالہ…

مزید پڑھیے
نتھیاگلی میں سیاحوں کی موج مستی

نتھیاگلی میں سیاحوں کی موج مستی

ٹھنڈے موسم اور نتھیاگلی کے پرفضاء ماحول سے لطف اندوز ہونے کے لیے سیاحوں کی بڑی تعداد گلیات پہنچ گئی ۔ برف پر ہلہ گلہ کیا اور موج مستی میں مصروف رہے ۔ عاطف قیوم کی رپورٹ دیکھیے۔

مزید پڑھیے
کوہستان؛ غیرت کے نام پر دو لڑکیوں سمیت 4 افراد قتل

کوہستان؛ غیرت کے نام پر دو لڑکیوں سمیت 4 افراد قتل

خیبرپختونخوا کے ضلع  اپر کوہستان میں غیرت کے نام پر ایک ہی خاندان کے دو لڑکیوں اور دو لڑکوں کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق چار افراد کے لرزہ خیز قتل کی واردات تھانہ لوٹر کے علاقے چیچنگ داسو میں پیش آئی جہاں ایک کزن نے فائرنگ کرکے اپنے دیگر 4…

مزید پڑھیے
کوہستان وڈیو اسکینڈل،خواتین کو قتل کرنے والا ایک اور ملزم گرفتار  

کوہستان وڈیو اسکینڈل،خواتین کو قتل کرنے والا ایک اور ملزم گرفتار  

کوہستان ویڈیو اسکینڈل کیس میں سپریم کورٹ کے حکم پر ملزمان کی گرفتاری کا سلسلہ جاری ہے پولیس نے خواتین کو قتل کرنے والے ایک اور ملزم حبیب اللہ کو گرفتار کر لیا ہے۔  کوہستان ویڈیو اسکینڈل کیس میں ملزم حبیب اللہ کی گرفتاری کے بعد  گرفتار ملزمان کی تعداد 5 ہوگئی ہے پولیس نے…

مزید پڑھیے
ایبٹ آباد کے اسکول میں طالبعلم کی فائرنگ سے ہم جماعت قتل

ایبٹ آباد کے اسکول میں طالبعلم کی فائرنگ سے ہم جماعت قتل

  ايبٹ آباد کے سرکاری اسکول ميں نويں جماعت کا طالبعلم بندوق لے آيا اور کلاس روم ميں فائرنگ کرکے طالبعلم عثمان شبيرکو قتل کردیا۔ پوليس نے بچے کو حراست ميں لے کر تھانے منتقل کرديا ۔ ايبٹ آباد کے سرکاری اسکول ميں صبح 9 بجے فائرنگ کے واقعے نےاسکول میں کھلبلی مچادی۔ نويں جماعت…

مزید پڑھیے
کوہستان میں خواتین کا قتل، 6 سال بعد ملزمان کا اعتراف جرم

کوہستان میں خواتین کا قتل، 6 سال بعد ملزمان کا اعتراف جرم

  کوہستان ویڈیو اسکینڈل کا 6 سال بعد ڈراپ سین ہوگيا، گرفتار ملزمان نے تینوں لڑکیوں کے قتل کا اعتراف کرلیا۔ پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان عمیر خان، سفیر، سرفراز اور سائپر نے دوران تفتیش قتل کی گئی لڑکیوں بازغہ، سرین جان اور بیگم جان کے قتل کی تصدیق کردی۔ تفتیش میں پتہ چلا ہے کہ…

مزید پڑھیے
بچیوں کی غیر اخلاقی ویڈیوز بنانے والا ملزم ایبٹ آباد سے گرفتار

بچیوں کی غیر اخلاقی ویڈیوز بنانے والا ملزم ایبٹ آباد سے گرفتار

ايبٹ آباد ميں بچیوں کی غير اخلاقي ويڈيوز بنانے والے ملزم کو فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ايف آئي اے) سائبر کرائم سيل نے گرفتار کرليا۔ انٹرپول اسپين کي جانب سے معلومات فراہم کرنے پر سائبر کرائم نے ملزم کے خلاف تحقيقات کی اور گرفتار کرلیا۔ تربيلا سے تعلق رکھنے والا ملزم وقار احمد بچيوں کي…

مزید پڑھیے
کوہستان میں 5 لڑکیوں کو 6 سال قبل قتل کرنےوالے 4مبینہ ملزمان گرفتار

کوہستان میں 5 لڑکیوں کو 6 سال قبل قتل کرنےوالے 4مبینہ ملزمان گرفتار

چھ سال قبل سامنے آنے والے کوہستان ويڈيواسکينڈل کے معاملے ميں بڑی پيشرفت ہوئی ہے۔ پانچ لڑکيوں کو مبينہ طور پرقتل کرنے والے چار ملزمان کو پوليس نے سات سال بعد گرفتار کرليا ۔ کوہستان کے علاقے پلاس میں 2012 میں شادی کی ایک تقریب میں لڑکے کے رقص پر لڑکیوں کو تالیاں بجاتے دکھایا…

مزید پڑھیے
پاکستان کا خوبصورت شہر ايبٹ آباد، امير ترين شہروں کی فہرست ميں شامل

پاکستان کا خوبصورت شہر ايبٹ آباد، امير ترين شہروں کی فہرست ميں شامل

امير ترين شہروں کي فہرست ميں ايبٹ آباد نے سب کو پيچھے چھوڑ ديا ورلڈ بينک نے رپورٹ جاري کردي۔ ورلڈ بينک کی رپورٹ کے مطابق پاکستان کا خوبصورت سياحتي شہر ايبٹ آباد امير ترين شہروں کي فہرست ميں شامل کرلیا گیا ہے۔ ايک لاکھ کي آبادي والے شہر ميں اکثر افراد کا ذريعہ معاش…

مزید پڑھیے
ایبٹ آباد میں موسم کی انگڑائی کے ساتھ شہری چپلی کباب پر ٹوٹ پڑے

ایبٹ آباد میں موسم کی انگڑائی کے ساتھ شہری چپلی کباب پر ٹوٹ پڑے

خیبر پختونخوا کے شمالی علاقوں میں موسم نے انگڑائی لی تو شہری بھی اس کو انجوائے کرنے کے لیے مکمل تیار بیٹھے ہیں۔ ایبٹ آباد میں لوگ چپلی کباب پر ٹوٹ پڑے۔ دیکھیے عاطف قیوم کی رپورٹ

مزید پڑھیے
ایبٹ آباد میں 4 بچوں کی ایک ساتھ ولادت

ایبٹ آباد میں 4 بچوں کی ایک ساتھ ولادت

ایبٹ آباد کے ایوب ٹیچنگ اسپتال میں جمعرات کے روز خاتون نے چار بچوں کو ایک ساتھ جنم دیا ۔ ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ ماں اور بچے سب صحت مند حالت میں ہیں تاہم خاتون کو اب وارڈ میں شفٹ کردیا گیا ہے

مزید پڑھیے
بھارتی مصنف کی متنازع کتاب پر گلگت بلتستان کے شہری برہم

بھارتی مصنف کی متنازع کتاب پر گلگت بلتستان کے شہری برہم

  بھارتی مصنف الوک بنسل کی متنازع کتاب پر ایبٹ آباد میں مظاہرہ کیا گیا۔ بھارتی مصنف کی جانب سے شائع کردہ کتاب میں گلگت بلتستان میں انسانی حقوق کی خلاف ورزی کا منفی پروپیگنڈہ کیا گیاہے۔ اس کتاب کی اشاعت پر ایبٹ آباد میں مصنف کے خلاف سول سوسائٹی کی جانب سے مظاہرہ کیاگیا۔مظاہرین…

مزید پڑھیے
ملائشیا کے سکھ یاتریوں کے ایبٹ آباد میں سیر سپاٹے

ملائشیا کے سکھ یاتریوں کے ایبٹ آباد میں سیر سپاٹے

ملائشیا سے آئے سکھ یاتریوں نے ایبٹ آباد کے سیاحتی مقامات کی سیر کی اورقدرتی مناظر سے خوب لطف اندوز ہوئے۔ چہل قدمی کی ساتھ ساتھ شاپنگ بھی کی۔ دیکھئے عاطف قیوم  کی رپورٹ

مزید پڑھیے
Facebook Twitter Youtube