Atif Qayum

ایبٹ آباد: نامعلوم افراد نے ویلج کونسل کے ناظم کو قتل کردیا

خیبر پختونخوا کے ضلع ایبٹ آباد کے علاقے بانڈی میرہ ميں وليج کونسل کے ناظم جميل احمد عباسی کو نامعلوم افراد نے قتل کرديا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے۔ ایبٹ آباد سے سماء ٹی وی کے نمائندہ عاطف قیوم کے مطابق واقعہ تھانہ بگنوتر کی حدود میں واقع ان کے گھر…

مزید پڑھیے
 

ایبٹ آباد تھانے میں پہلی خاتون محرر تعینات

ایبٹ آباد میں لیڈی ہیڈ کانسٹیبل گلناز بی بی کو ہزارہ ڈویژن کی تاریخ میں پہلی تھانہ محرر تعینات کردیا گیا۔ ہزارہ ڈویژن کی تاریخ میں پہلی بار پولیس کے محکمے میں خاتون محرر کو تعینات کیا گیا ہے، کیڈٹ گلناز 2008ء میں محکمہ پولیس میں بطور کانسٹیبل بھرتی ہوئیں، ریکروٹ کورس میں پہلی پوزیشن حاصل…

مزید پڑھیے
 

آپریشن ضرب عضب کا پہلا شہید افسر

وطن کیلئے لازوال قربانیوں کی بات ہو تو ایبٹ آباد سے تعلق رکھنے والے بہادر سپوت کیپٹن آکاش آفتاب ربانی شہید کا نام بھی آتا ہے، جنہوں نے آپريشن ضرب عضب کے پہلے شہيد آفیسر کا اعزاز حاصل کیا۔ پاک فوج کے بہادر سپوت کيپٹن آکاش آفتاب ربانی 2014ء ميں ضرب عضب آپريشن کے دوران…

مزید پڑھیے
 

خانپور ڈیم: دلکش مناظر والا پکنک پوائنٹ

خانپور ڈیم ہری پور کا واحد پکنک پوائنٹ دلکش مناظر کے باعث سیاحوں کی توجہ کا مرکز ہے۔ ایک سو دس ایکڑ رقبے پر پھیلا ہوا ہری پور کا خانپور ڈیم اور اس کے پہاڑوں میں گھرے دلکش مناظر اور ٹھنڈا پانی سیاحوں کو اپنی جانب کھینچتے ہیں۔ عاطف قیوم کی رپورٹ۔

مزید پڑھیے
 

قومی کرکٹرزکافوجی انسٹرکٹرزکی نگرانی میں فٹنس ٹرینگ کیمپ جاری

ایبٹ آباد میں  ایشیا کپ کے مرکز ی کیمپ سے قبل فٹنس کیمپ جاری ہے۔ پی سی بی کی جانب سے منعقد کردہ پاکستان کرکٹ ٹیم کا فزیکل کیمپ دوسرے روز بھی پی ٹی اسکول میں جاری ہے۔  پاک فوج کے فزیکل انسٹریکٹر ٹیم کو پش اپس، فٹ بال، اور ریس کروا رہے ہیں۔ قومی…

مزید پڑھیے
 

ایبٹ آباد میں گیسٹروکی وباپھوٹ پڑی، 3ہزار مریض اسپتال داخل

  ایبٹ آباد میں گیسٹرو کی وباء پھیلنے کے باعث 4 روز ميں 3 ہزار سے زائد افراد متاثر ہوئے ہیں جن میں بچوں کی بھی بڑی تعداد شامل ہے۔ ایبٹ آباد سے سما ٹی وی کے نمائندہ عاطف قیوم کے مطابق گندے پانی اورصفائی کے ناقص انتظامات کے باعث ايبٹ آباد ميں گیسٹروکی وباء…

مزید پڑھیے
 

ایبٹ آباد میں گاڑی کھائی میں جاگری، 5 افراد جاں بحق

ایبٹ آباد میں گاڑی کھائی میں جاگری، بچوں سمیت ایک ہی خاندان کے 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔ نمائندہ سماء کے مطابق راولپنڈی سے پٹن جانے والا خاندان ایبٹ آباد کے علاقے بنوٹہ کے قریب حادثے کا شکار ہوگیا، تیز رفتاری کے باعث گاڑی گہری کھائی میں جاگری۔ حادثے  میں ایک ہی خاندان کے 5…

مزید پڑھیے
 

ن لیگ نے کیپٹن صفدر کے بھائی کو این اے چودہ سے ٹکٹ جاری کردیا

احتساب عدالت کی طرف سے سابق وزیراعظم نواز شریف کے داماد کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کو سزا اور گرفتاری کے بعد، پاکستان مسلم لیگ ن نے ان کے بڑے بھای سجاد احمد کو این اے چودہ سے ٹکٹ جاری کر دیا ہے۔ ریٹرنگ آفیسر نے این اے چودہ مانسہرہ سے کیپٹن صفدر کا نام ختم کرکے…

مزید پڑھیے
 

کیپٹن صفدر کے بڑے بھائی نے انکا مشن پورا کرنے کی ٹھان لی

سابق وزیراعظم نواز شریف کے داماد کیپٹن ریٹائرڈ صفدر اعوان کے بڑے بھائی نے انکی انتخابی مہم کی کمان سنبھال لی ہے۔ احتساب عدالت کی طرف سے کپٹن ریٹائرڈ صفدر اعوان کے سزا اور گرفتاری کے بعد انکے بڑے بھائی سجاد احمد نے انکے حلقہ این اے چودہ سے امیدوار قومی اسمبلی کیلے  مقامی مسلم…

مزید پڑھیے
 

وائلڈ لا ئف ایبٹ آ باد میں تین چیتوں کی پیدا ئش

وائلڈ لا ئف ایبٹ آ باد کی را نی کے گھر تین بچو ں کی پیدا ئش ہوئی ہے۔ مادہ چیتا کے بچے ویکسینیشن کے بعد مکمل طور پر صحت مند ہیں۔ محکمہ وائلڈ لا ئف کے مطابق، بچوں میں ممکنہ طور پر دو میل اور ایک فی میل ہیں۔ تفصیلا ت کے مطا بق،…

مزید پڑھیے
 

تحریک انصاف نے ایک ہی خاندان میں تین ٹکٹ جاری کردیے

پاکستانی سیاست میں تبدیلی کی بات کرنے والی پاکستان تحریک انصاف نے ہری پور سے تعلق رکھنے والے ایک ہی خاندان کے تین افراد کو ٹکٹ جاری کردیے۔ سما کے رپورٹر کے مطابق، پی کے 40 میں اکبر ایوب خان ترین، پی کے 41 میں ارشد ایوب خان ترین اور این اے 17 ہری پور…

مزید پڑھیے
 

سیاحتی مقام نتھیا گلی میں سیاحوں کے مزے

پاکستان کے سیاحتی مقام نتھیا گلی میں سیاح گرمیوں کے موسم میں ٹھنڈ کے مزے اڑانے یہاں پہنچ رہے ہیں۔ جون کے گرم مہینے میں ٹھنڈے موسم سے لطف اندوز ہونے سیاحوں کی بڑی تعداد میں آمد نے نتھا گلی کے حسن کو چار چاند لگا دیے ہیں۔ گھنے درخت، اونچے پہاڑ، چاروں طرف ہریالی…

مزید پڑھیے
 

ایبٹ آبادمیں کھلونابندوقوں سےبچوں کےزخمی ہونےکےبڑھتےہوئےواقعات

ایبٹ آباد میں پابندی کےباجود کھلونا گنوں کی فروخت جاری ہے جس سے بچوں کے زخمی ہونےکےواقعات بڑھ رہے ہیں۔ ایبٹ آباد کےایوب میڈیکل کمپلیکس انتظامیہ کے مطابق پانچ روزمیں تیس بچوں کی آنکھیں زخمی ہوئی ہیں۔ایبٹ آباد میں کھلونا گنوں کا استعمال بچوں کی آنکھیں متاثرکررہاہے۔ اسپتال انتظامیہ نےبتایاکہ ایبٹ آباد میں14 بچوں کوعلاج…

مزید پڑھیے
 

پاکستان کی سب سے چھوٹی کوہ پیما کا ایک اوراعزاز

پاکستان کی کم عمرترین کوہ پیما سیلینا خواجہ نے ایک اور اعزاز اپنے نام کرلیا۔ایبٹ آباد کی نو سالہ سیلینا خواجہ نے 6 ہزار50 ميٹر میٹربلند مینگلی سرچوٹی سر کرلی۔اس سے قبل سیلینا میرہ جانی، مکڑہ اور کوزسرکے پہاڑ بھی سرکرچکی ہے ۔

مزید پڑھیے
 

سہانا موسم اور ایبٹ آباد کے سیاحتی مقام ہرنو پر عید کا ہلہ گلہ

ایبٹ آباد کے سیاحتی مقام ہرنو کی سیر کے لئے ملک بھر سے لوگ آتے ہیں۔ ایبٹ آباد کا سیاحتی مقام ہرنو عید کے موقع پر شہریوں کی سیرگاہ بن گیا جنہوں نے ہلہ گلہ کیا۔ عید میلہ لگا تو سیاحوں کی بڑی تعداد عید منانے میں مگن نظر آئی اور ٹھنڈی ہواؤں نے بھی موڈ…

مزید پڑھیے
 

ایبٹ آباد میں دریائے ہرنو کے سیاحتی مقام پر روزےداروں کی موجیں

ایبٹ آباد میں روزے دار گرمی کا مقابلہ کرنے سیاحتی مقام ہرنو کا رخ کرتے ہیں۔ ٹھنڈے پانی میں ڈبکیاں لگاتے ہیں اور خوب انجوائے کرتے ہیں ۔ ہرے بھرے پہاڑوں کے بیچ بہتا دریائے ہرنو کا شفاف پانی گرمیوں کے رمضان میں اور بھی حسین لگتا ہے اور روزے داروں کا دن آسان کردیتا…

مزید پڑھیے
 

کاشغر اورایبٹ آبادکے جڑواں شہربننے کی سالگرہ پردوستی میچ

کاشغراورایبٹ آبادکےجڑواں شہربننے کي دسویں سالگرہ پردوستی میچ کا انعقاد کیاگیا۔کے پی کے اسپورٹس نے چيني سفارت خانے کی ٹیم کو ہرا دیا۔ کاشغر اور ایبٹ آباد کے جڑواں شہر بننے کي دسویں سالگرہ منائی گئی۔ ایبٹ آباد میں سالگرہ کے موقع پررنگارنگ تقریب کاانعقادکیا گیا۔علاقائی رقص اور بچوں کے رنگا رنگ پروگرام بھی ایونٹ…

مزید پڑھیے