Thursday, July 2, 2020  | 10 ZUL-QAADAH, 1441

Atif Qayum

صادق سنجرانی کو ٹارگٹ کرنے والے رسک لینے سے باز رہیں، جام کمال کا انتباہ

صادق سنجرانی کو ٹارگٹ کرنے والے رسک لینے سے باز رہیں، جام کمال کا انتباہ

وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال نے نے کہا ہے کہ چیئرمین سینیٹ کے مسئلے پر اپوزیشن  کے ساتھ بیٹھنے کے لئے تیار ہیں۔ صادق سنجرانی کو سافٹ ٹارگٹ کرنے والے رسک لینے سے باز رہیں۔ وزیراعظم کے دورہ امریکا سے پاکستان کی اہمیت اجاگر ہوئی اور نیا اتفاق رائے قائم ہوا۔ کوئٹہ میں نیوز کانفرنس کرتے…

مزید پڑھیے
سلینہ خواجہ نے اگلے برس ماؤنٹ ایورسٹ سر کرنے کا عزم ظاہر کردیا

سلینہ خواجہ نے اگلے برس ماؤنٹ ایورسٹ سر کرنے کا عزم ظاہر کردیا

پہاڑوں کی شہزادی کہلائی جانے والی 11 سالہ کوہ پیما بچی سلینہ خواجہ کی کامیابیوں کا سلسلہ جاری ہے۔ باہمت گیارہ سالہ سلینہ  خواجہ کامیابی کے ساتھ کوہ پیمائی میں اپنا نام بنا رہی ہے۔ سلینہ نے 7027 میٹر بلند اسپانٹک کی پہاڑی چوٹی پر سبز ہلالی پرچم لہرادیا۔ اس موقع پر سلینہ کے ہمراہ…

مزید پڑھیے
نتھیا گلی،ریسٹ ہاؤسز اور اسپتال میں گندگی پھیلانے پر جرمانہ عائد

نتھیا گلی،ریسٹ ہاؤسز اور اسپتال میں گندگی پھیلانے پر جرمانہ عائد

خيبر پختون خوا میں نتھیا گلی کے مقام پر سرکاری ریسٹ ہاؤسز اور اسپتال کو بھی جی ڈی اے نے گندگی پھیلانے پر جرمانہ کردیا ہے۔ گلیات میں گندگی پھیلانے والوں کی شامت آگئی ہے۔ نتھیا گلی میں واپڈا اور سی اینڈ ڈبلیو ریسٹ ہاؤس کو 10 ہزار روپے کا جرمانہ کردیا گیا ہے۔ سول…

مزید پڑھیے
گلیات آنے والے سیاحوں کو گندگی پھیلانے پر جرمانہ بھرنا ہوگا

گلیات آنے والے سیاحوں کو گندگی پھیلانے پر جرمانہ بھرنا ہوگا

  گلیات آنے والے سیاحوں کو اب کچرا پھینکنے پر جرمانے کا بھی سامنا کرنا ہوگا۔ ملک کے مختلف علاقوں سے آنے والے سياحوں کا گلیات میں نتھیا گلی کے مقام پر زیادہ رش رہتا ہے ۔ سیاح ٹھنڈے موسم اور حسین نظاروں کا لطف اٹھاتے ہوئے گھڑ سواری، بار بی کیو اور ديگر مشاغل…

مزید پڑھیے
اَپر کوہستان، گاڑی دریائے سندھ میں گرنے سے 12 افراد جاں بحق

اَپر کوہستان، گاڑی دریائے سندھ میں گرنے سے 12 افراد جاں بحق

اپر کوہستان میں مسافر گاڑی دریائے سندھ میں گرنے سے 12 افراد جاں بحق جبکہ تین بچے زخمی ہوگئے۔ گاڑی کو حادثہ کمیلا کے مقام پر پیش آیا جس میں سوار 15 افراد سیو سے داسو آ رہے تھے۔ یہ دونوں علاقے خیبر پختونخوا کے سیاحتی مقام ہیں۔ ریسکیو حکام کے مطابق اندھیرا اور دشوار…

مزید پڑھیے
تربيلا جھیل ميں کشتی ڈوبنے کے بعد لاپتہ 18 افراد تاحال لاپتہ

تربيلا جھیل ميں کشتی ڈوبنے کے بعد لاپتہ 18 افراد تاحال لاپتہ

تربيلا جھیل ميں کشتي ڈوبنے کے بعد لاپتہ ہونے والے 18 افراد کو اب تک نہيں نکالا جاسکا،ريسکيو آپريشن کا آج پانچواں روز ہے، آرمی اور ریسکیو عملہ لاپتہ افراد کي تلاش ميں مصروف ہے۔ ہری پور تربیلا جھیل میں کشتی حادثے ميں ڈوبنے والوں کی تلاش کے آپریشن کا پانچواں روز ہے۔ پاک فوج،…

مزید پڑھیے
ملکوٹ سے پکڑا جانے والا تیندوا زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا

ملکوٹ سے پکڑا جانے والا تیندوا زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا

ایبٹ آباد میں ملکوٹ سے پکڑا جانے والا تیندوا زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا۔ ایبٹ آباد میں مقامی افراد نے دو دن قبل آبادی کے قریب سے  رسیوں کی مدد سے پکڑ کر تیندوے کو محکمہ جنگلی حیات کے حوالے کیا تھا۔ تیندوے کے جسم پر زخم کے نشانات بھی تھے۔  وائلڈ…

مزید پڑھیے
ہری پور میں کشتی ڈوبنے کے حادثے کا مقدمہ درج

ہری پور میں کشتی ڈوبنے کے حادثے کا مقدمہ درج

ہری پور کشتی حادثے کا مقدمہ ایس ایچ او کی مدعیت میں ملاح کے خلاف درج کرليا گيا۔ ڈوبنے والےافراد کی تلاش کا سلسلہ تیسرے روز بھی جاری ہے۔ ریسکیو حکام نے 18 افراد کے لاپتہ ہونے کی تصدیق کردی ہے۔ ہری پور کی تربیلا جھيل میں ڈوبنے والوں کی تلاش کيلئےريسکيو آپريشن تیسرے روز…

مزید پڑھیے
ایوبیہ کے علاقے ملکوٹ میں تیندوے نے آبادی میں دہشت مچادی

ایوبیہ کے علاقے ملکوٹ میں تیندوے نے آبادی میں دہشت مچادی

ایوبیہ کے نواحی علاقے ملکوٹ میں تیندوا رہائشی آبادی میں گھس آیا جس کو مقامی افراد نے رسیوں کی مدد سے قابو کرلیا۔ محکمہ جنگلی حیات موزی جانوروں کو آبادی سے دور رکھنے میں ناکام ہوگیا۔ ایوبیہ میں تیندوا رہائشی علاقے میں گھس آیا۔ مقامی افراد نے خونخوار جانور کو رسیوں سے باندھ کر قابو…

مزید پڑھیے
تربیلا جھیل میں مسافر کشتی کا حادثہ،امدادی کارروائیاں دوسرے روز بھی جاری

تربیلا جھیل میں مسافر کشتی کا حادثہ،امدادی کارروائیاں دوسرے روز بھی جاری

تربیلا جھیل میں اوور لوڈنگ کے باعث گذشتہ روز کشتی ڈوب گئی، کشتی میں 50 سے زائد افراد  سوار تھے، 5 افراد نے تیر کر جان بچائی جبکہ 2 خواتین سمیت 8 افراد کی لاشیں نکالی جا چکی ہیں، مزید مسافروں کی تلاش کے لیے امدادی کارروائیاں دوسرے روز بھی جاری ہیں۔ ہری پور کی…

مزید پڑھیے
تربیلاجھیل میں کشتی کا حادثہ،درجنوں افراد ڈوب گئے،امدادی کارروائیاں جاری

تربیلاجھیل میں کشتی کا حادثہ،درجنوں افراد ڈوب گئے،امدادی کارروائیاں جاری

  تربیلا جھیل میں اوور لوڈنگ کے باعث کشتی ڈوب گئی، کشتی میں پچاس سے زائد افراد سوار تھے، پانچ افراد نے تير کر جان بچائي جبکہ دو خواتين سميت آٹھ افراد کي لاشیں نکالي جاچکي ہیں، مزید مسافروں کی تلاش جاری ہے ۔ بدھ  کو ہری پورکی تربیلا جھیل میں کالا ڈھاکہ ضلع توغر…

مزید پڑھیے
مانسہرہ میں جیپ کھائی میں گرگئی،4 افراد جاں بحق

مانسہرہ میں جیپ کھائی میں گرگئی،4 افراد جاں بحق

مانسہرہ کے علاقے گڑھی حبیب اللہ میں مسافر جیپ کھائی میں گرگئی۔ حادثے میں 4 افراد جاں بحق، جب کہ 7 زخمی ہوگئے۔

مزید پڑھیے
کوہستان، جیب دریا میں گرنے سے 9 افراد جاں بحق

کوہستان، جیب دریا میں گرنے سے 9 افراد جاں بحق

خیبر پختونخوا کے ضلع کوہستان میں گاڑی دریا میں گرنے سے 9 افراد جاں بحق اور 3 زخمی ہوگئے۔ مقامی افراد نے 7 لاشیں دریا سے نکال کر ورثا کے حوالے کردیں جبکہ 2 لاشوں کی تلاش جاری ہے۔ کوہستان پولیس کے مطابق گدار سے سیر غازی آباد جانے والی جیپ پٹن پالس میں پرانا…

مزید پڑھیے
ایبٹ آباد کے سائنسی میلے نے طلبہ کی صلاحیتوں کو اُجاگر کردیا

ایبٹ آباد کے سائنسی میلے نے طلبہ کی صلاحیتوں کو اُجاگر کردیا

ڈائریکٹریٹ آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی نے سائنسی تصورات پر مبنی سرگرمیوں کے میلے کا انعقاد کیا گیا۔ ایبٹ آباد میں طلبا کی تحقیقی صلاحیتوں کو سامنے لانے کيلئے سائنسي میلے کا انعقاد کیا گیا۔ ہزارہ ڈویژن کے سرکاری اسکولوں اور کالجز کے طلبا و طالبات نے بڑي تعداد ميں ميلے ميں شرکت کی۔ شرکا نے…

مزید پڑھیے
خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے

خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے

خیبرپختونخوا کے ہزارہ ڈویژن اور ملحقہ علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلے کے جھٹکے صبح 8:10 منٹ پر مانسہرہ، بونیر، سوات، ایبٹ آباد، صوابی، بالاکوٹ، بٹگرام، تورغر اور گردونواح میں محسوس کیے گئے۔ زلزلے کے جھٹکے کئی سیکنڈ تک جاری رہے۔ بلوچستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے زلزلہ پیما مرکز…

مزید پڑھیے
ایبٹ آباد، بچی کو اغواء کے بعد قتل کرنے والے دو افراد کو سزائے موت

ایبٹ آباد، بچی کو اغواء کے بعد قتل کرنے والے دو افراد کو سزائے موت

ایبٹ آباد میں انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے بچی کے اغوء اور قتل کیس میں دو مجرموں کو دو بار سزاء موت سنا دی۔ حسن اور توصیف نے چار سالہ مروا کو اغواء کے بعد قتل کیا تھا۔ دونوں مجرمان کےخلاف مقدمہ 31 دسمبر 2016 کو درج ہوا اور یکم جنوری 2017 کو…

مزید پڑھیے
گوادر حملہ، سیکیورٹی سپروائزر اویس علی کی نماز جنازہ ادا

گوادر حملہ، سیکیورٹی سپروائزر اویس علی کی نماز جنازہ ادا

گوادر میں دہشت گردوں کے حملے میں شہید ہونے والے سیکیورٹی سپروائزر اویس علی شاہ کی نماز جنازہ آبائی گاوں میرا توت میں ادا کردی گئی ہے۔

مزید پڑھیے
گوادر حملہ، ہوٹل کے سیکورٹی گارڈ اویس علی شہید نے بھرپور بہادری کی مثال قائم کردی

گوادر حملہ، ہوٹل کے سیکورٹی گارڈ اویس علی شہید نے بھرپور بہادری کی مثال قائم کردی

گوادر میں 5 اسٹار ہوٹل پر حملے میں شہید ہونے والے 5 افراد میں اویس علی شاہ بھی شامل ہیں جو ہوٹل کے گیٹ پر سکیورٹی سپروائزر تعینات تھے۔ ہفتے کی شام سید اویس علی شاہ ہوٹل کے گیٹ پر موجود تھے جب مسلح دہشت گردوں نے حملہ کیا۔ انھوں نے دہشت گردوں کو روکنے…

مزید پڑھیے
ایبٹ آباد، بیٹے کے اغوا کا ڈرامہ کرنے والا باپ گرفتار

ایبٹ آباد، بیٹے کے اغوا کا ڈرامہ کرنے والا باپ گرفتار

خیبر پختونخوا کے شمالی ضلع ایبٹ آباد میں پولیس کے محکمہ انسداد دہشت گردی ( سی ٹی ڈی) نے کارروائی کرتے ہوئے مغوی بچے کو بازیاب کرکے اس کے باپ کو گرفتار کرلیا ہے۔ سی ٹی ڈی حکام کے مطابق 6 سالہ مزمل کے والد نے رپورٹ درج کراتے ہوئے کہا کہ اس کا بیٹا…

مزید پڑھیے
ایبٹ آباد میں بیٹوں نے سگے باپ کو زندہ جلا دیا

ایبٹ آباد میں بیٹوں نے سگے باپ کو زندہ جلا دیا

ایبٹ آباد کے علاقے شیروان میں بیٹوں نے چچا زاد بھائیوں سے مل کر اپنے سگے باپ کو زندہ جلا ڈالا۔ پولیس نے ملزمان کو گرفتار کر کے تفتیش شروع کردی۔ ڈی ایس پی یاسین جنجوعہ کا کہنا ہے کہ گھریلو تنازع پر بیٹوں نے رشتہ داروں کے ساتھ مل کر اپنے والد صفدر زمان…

مزید پڑھیے
ایبٹ آباد، 10 سالہ بچی نے چوٹی میرن جانی سر کرنے کی سنچری مکمل کرلی

ایبٹ آباد، 10 سالہ بچی نے چوٹی میرن جانی سر کرنے کی سنچری مکمل کرلی

پہاڑوں کی شہزادی ايبٹ آباد کی 10 سالہ سلینا خواجہ تاریخ رقم کرتی جاری ہیں۔ گلیات کی چوٹی میرن جانی کو سومرتبہ سرکرلیا۔ پاکستان کی کم عمرترین کوہ پیما نے ایک اور کارنامہ سر انجام دیتے ہوئے گلیات میں 2 ہزار 992 میٹر کی چوٹی میرن جانی کو سر کرنے کی سنچری مکمل کرلی۔ ایبٹ…

مزید پڑھیے
Facebook Twitter Youtube