Atif Qayum

 
 

کوہستان ویڈیو کیس، تین ملزمان کو عمر قید

مقدمہ سال 2018 میں سپریم کورٹ کے حکم پر درج ہوا

مزید پڑھیے
 

گلیات کا نیا سیاحتی مقام سمندر کٹھہ

سیاحوں کی بڑی تعداد چھٹیاں گزارنے گلیات آتی ہے

مزید پڑھیے
 
 

ایبٹ آباد: کمسن کشف کا قاتل پکڑا گیا

بچی کا کزن ہی قاتل نکلا، ڈی این ٹیسٹ سے تصدیق

مزید پڑھیے
 
 
 

ایبٹ آباد، جنسی زیادتی کے بعد قتل ہونے والی بچی سپرد خاک

ایبٹ آباد کے نواحی علاقے اکھڑیلہ میں جنسی زیادتی کے بعد قتل ہونے والی کشف کو آبائی علاقے میں سپرد خاک کر دیا گیا۔ پولیس کے مطابق اکھڑیلہ میں 7 سالہ کشف دو بجے کے بعد گھر سے نکلیں اور واپس نہ آنے پر ورثا نے تلاش شروع کر دی۔ رات 9 بجے کے بعد…

مزید پڑھیے
 

ایبٹ آباد میں مٹی کے تودے مکانات پر گرنے سے 3 افراد جاں بحق،3 زخمی

ایبٹ آباد کےعلاقے قلندر آباد میں دو مکانات لینڈ سلائیڈنگ کی زد میں آگئے۔ واقعے میں3  افراد جاں بحق اور3  زخمی ہوئے۔ تھانہ مانگل کی حدود چھتیاں کے مقام پر ملک امین کےگھر کی چھت پر مٹی کا تودہ آگرا ۔ رسکیو 1122ابیٹ آ باد کی ٹیم نے فوری طور پر جائے حادثہ پر پہنچ…

مزید پڑھیے
 

ایبٹ آباد میں شادی کے تنازع پر فائرنگ،لڑکی زخمی،ملزم نے خودکشی کرلی

ایبٹ آباد میں نوجوان نے لڑکي کو گولی مار کر خودکشي کرلی۔ پوليس نے لاش اور زخمي خاتون کو اسپتال منتقل کرديا۔ ایبٹ آباد کے علاقے حویلیاں میں ملزم عبد الرحمن نے لڑکی کو گولي مار کر اپنی زندگی کا بھی خاتمہ کرلیا۔ پوليس کے مطابق ملزم کا تعلق آزاد کشمیر سے ہے۔ پولیس کے…

مزید پڑھیے
 

پختونخوا کے اسپتالوں میں خواجہ سراؤں کیلئے بیڈز مختص

خیبر پختونخوا حکومت نے خواجہ سراؤں کو علاج کی بہتر سہولیات فراہم کرنے کیلئے سرکاری اسپتالوں میں الگ بیڈز مختص کردیے ہیں۔ محکمہ صحت نے سرکاری اسپتالوں کو ایک اعلامیہ جاری کرتے ہوئے ہدایت کی ہے کہ خواجہ سراوں کے لئے الگ بیڈز مختص کئے جائیں۔ اس اقدام کے تحت میڈیکل ٹیچنگ اسپتالوں میں خواجہ…

مزید پڑھیے
 

صادق سنجرانی کو ٹارگٹ کرنے والے رسک لینے سے باز رہیں، جام کمال کا انتباہ

وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال نے نے کہا ہے کہ چیئرمین سینیٹ کے مسئلے پر اپوزیشن  کے ساتھ بیٹھنے کے لئے تیار ہیں۔ صادق سنجرانی کو سافٹ ٹارگٹ کرنے والے رسک لینے سے باز رہیں۔ وزیراعظم کے دورہ امریکا سے پاکستان کی اہمیت اجاگر ہوئی اور نیا اتفاق رائے قائم ہوا۔ کوئٹہ میں نیوز کانفرنس کرتے…

مزید پڑھیے
 

سلینہ خواجہ نے اگلے برس ماؤنٹ ایورسٹ سر کرنے کا عزم ظاہر کردیا

پہاڑوں کی شہزادی کہلائی جانے والی 11 سالہ کوہ پیما بچی سلینہ خواجہ کی کامیابیوں کا سلسلہ جاری ہے۔ باہمت گیارہ سالہ سلینہ  خواجہ کامیابی کے ساتھ کوہ پیمائی میں اپنا نام بنا رہی ہے۔ سلینہ نے 7027 میٹر بلند اسپانٹک کی پہاڑی چوٹی پر سبز ہلالی پرچم لہرادیا۔ اس موقع پر سلینہ کے ہمراہ…

مزید پڑھیے
 

نتھیا گلی،ریسٹ ہاؤسز اور اسپتال میں گندگی پھیلانے پر جرمانہ عائد

خيبر پختون خوا میں نتھیا گلی کے مقام پر سرکاری ریسٹ ہاؤسز اور اسپتال کو بھی جی ڈی اے نے گندگی پھیلانے پر جرمانہ کردیا ہے۔ گلیات میں گندگی پھیلانے والوں کی شامت آگئی ہے۔ نتھیا گلی میں واپڈا اور سی اینڈ ڈبلیو ریسٹ ہاؤس کو 10 ہزار روپے کا جرمانہ کردیا گیا ہے۔ سول…

مزید پڑھیے
 

گلیات آنے والے سیاحوں کو گندگی پھیلانے پر جرمانہ بھرنا ہوگا

  گلیات آنے والے سیاحوں کو اب کچرا پھینکنے پر جرمانے کا بھی سامنا کرنا ہوگا۔ ملک کے مختلف علاقوں سے آنے والے سياحوں کا گلیات میں نتھیا گلی کے مقام پر زیادہ رش رہتا ہے ۔ سیاح ٹھنڈے موسم اور حسین نظاروں کا لطف اٹھاتے ہوئے گھڑ سواری، بار بی کیو اور ديگر مشاغل…

مزید پڑھیے
 

اَپر کوہستان، گاڑی دریائے سندھ میں گرنے سے 12 افراد جاں بحق

اپر کوہستان میں مسافر گاڑی دریائے سندھ میں گرنے سے 12 افراد جاں بحق جبکہ تین بچے زخمی ہوگئے۔ گاڑی کو حادثہ کمیلا کے مقام پر پیش آیا جس میں سوار 15 افراد سیو سے داسو آ رہے تھے۔ یہ دونوں علاقے خیبر پختونخوا کے سیاحتی مقام ہیں۔ ریسکیو حکام کے مطابق اندھیرا اور دشوار…

مزید پڑھیے
 

تربيلا جھیل ميں کشتی ڈوبنے کے بعد لاپتہ 18 افراد تاحال لاپتہ

تربيلا جھیل ميں کشتي ڈوبنے کے بعد لاپتہ ہونے والے 18 افراد کو اب تک نہيں نکالا جاسکا،ريسکيو آپريشن کا آج پانچواں روز ہے، آرمی اور ریسکیو عملہ لاپتہ افراد کي تلاش ميں مصروف ہے۔ ہری پور تربیلا جھیل میں کشتی حادثے ميں ڈوبنے والوں کی تلاش کے آپریشن کا پانچواں روز ہے۔ پاک فوج،…

مزید پڑھیے
 

ملکوٹ سے پکڑا جانے والا تیندوا زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا

ایبٹ آباد میں ملکوٹ سے پکڑا جانے والا تیندوا زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا۔ ایبٹ آباد میں مقامی افراد نے دو دن قبل آبادی کے قریب سے  رسیوں کی مدد سے پکڑ کر تیندوے کو محکمہ جنگلی حیات کے حوالے کیا تھا۔ تیندوے کے جسم پر زخم کے نشانات بھی تھے۔  وائلڈ…

مزید پڑھیے
 

ہری پور میں کشتی ڈوبنے کے حادثے کا مقدمہ درج

ہری پور کشتی حادثے کا مقدمہ ایس ایچ او کی مدعیت میں ملاح کے خلاف درج کرليا گيا۔ ڈوبنے والےافراد کی تلاش کا سلسلہ تیسرے روز بھی جاری ہے۔ ریسکیو حکام نے 18 افراد کے لاپتہ ہونے کی تصدیق کردی ہے۔ ہری پور کی تربیلا جھيل میں ڈوبنے والوں کی تلاش کيلئےريسکيو آپريشن تیسرے روز…

مزید پڑھیے
 

ایوبیہ کے علاقے ملکوٹ میں تیندوے نے آبادی میں دہشت مچادی

ایوبیہ کے نواحی علاقے ملکوٹ میں تیندوا رہائشی آبادی میں گھس آیا جس کو مقامی افراد نے رسیوں کی مدد سے قابو کرلیا۔ محکمہ جنگلی حیات موزی جانوروں کو آبادی سے دور رکھنے میں ناکام ہوگیا۔ ایوبیہ میں تیندوا رہائشی علاقے میں گھس آیا۔ مقامی افراد نے خونخوار جانور کو رسیوں سے باندھ کر قابو…

مزید پڑھیے