Athar Mateen

Author is Journalist by profession, story writer and blogger.

پتنگ، بوکاٹا اور اونچی اڑان

ایم کیو ایم کیوں بنی ؟ تحریک مقاصد سے کیوں ہٹی ؟ تحریک کن ہاتھوں میں کھیلی ؟ یہ سب الگ الگ کہانیاں ہیں۔ مگر آج سب سے بڑا سچ یہ ہے کہ جس کی ایک آواز پر کراچی کا بڑا طبقہ لبیک کہتا تھا وہ آواز اب سنائی نہیں دیتی۔ سوشل میڈیا کے سیاست…

Read More
 

چائے والا پھربول پڑا

رامو ایک چائے والا تھا۔ جس کے ہوٹل پر کام کرنے والے اس سے کڑھتے رہتے ، وہ تنخواہ دینے میں بالکل بنیا بن جاتا تھا۔ چھٹیوں پر بھی ناگ بن کر بیٹھا رہتا تھا۔ مگر کام کرنے والے بھی کم نہ تھے۔ گلے سے چوریاں کرتے، برتن توڑ دیتے اور گاہکوں کو ورغلاتے رہتے۔…

Read More
 

بلوچستان ہی کیوں؟

اورمیری دوستی معمولی نہ تھی۔ بظاہر تو ایک اسائنمنٹ ایڈیٹر اور رپورٹر میں تعلق بریکنگ سے شروع ہوتا ہے اور بیپر پر ختم ہوتا ہے۔ لیکن سہیل سے میری دوستی معمولی نہ تھی۔  اپریل دو ہزار دس کی بات ہے، ایک بینکر کے قتل کے بعد میڈیا کی بڑی تعداد کوئٹہ کے سول اسپتال کے…

Read More
 

انقرہ میں جیت کیس کی ہوئی؟

پندرہ اور سولہ جولائی کی درمیانی شب تھی، انقرہ کی سڑکوں پر دھماکے تھے، فائرنگ کی گونج تھی ، اللہ اکبر کے نعرے تھے، درود و سلام کے ترانے تھے۔ رومی کی دھرتی پر صبح ہوئی تو قومی پرچم کے مصلوں پر شکرانے تھے۔ پکارا اردوان نے تھا مگر پکار اردوان کی نہ تھی۔ جس…

Read More
 

وہ نہ ہوتا تو کیا ہوتا؟

۔۔۔۔۔**  تحریر : اطہر متین احمد  **۔۔۔۔۔ روشنیوں کے شہر میں جتنی مشعلیں بجھیں ان کے ایندھن میں لہو تھا اور جن کا لہو تھا ان کا لاشہ اٹھانے والا کوئی نہ تھا، ایک وہی تھا جس نے ہر گلی سے، ہر کوچے سے ہر سڑک سے ہر تھانے سے لاشیں اٹھائیں، ۔ وہ بھی…

Read More
 

امجد کا قتل، اک پیغام

نکلو گے تو ہر موڑ پہ مل جائیں گی لاشیں ڈھونڈو گے تو اس شہر میں قاتل نہ ملے گا قاتل کون ہیں؟ کہاں سے آتے ہیں؟ کہاں چلے جاتے ہیں؟ کچھ نہیں پتہ چلتا۔ امجد صابری کا قتل، معاشرے کا مثبت چہرہ داغ دار ہوگیا۔ دنیا کے افق پر گونجتی پاکستان کی سریلی آواز…

Read More
 

معاشرےمیں سلگتی آگ

باتیں کرالو، گز گز بھر لمبی زبانیں قصیدہ گوئی ،راست گوئی، دروغ گوئی میں مثال نہیں رکھتیں۔ حلوے فاتحہ نذر نیاز منتیں،سب پر ساری لغویات ازبر ہیں۔ مزاروں کی باتیں، فرقوں کی باتیں، مذہب کی باتیں،مملکت کی باتیں، ریاست سیاست کی باتیں، ہرجگہ خوب بولتے ہیں۔ اینٹوں کے بھٹے پر کام کرنے والے جوڑے کو…

Read More
 

کراچی کی کرچی کرچی سڑکیں

 ۔۔۔۔۔**  تحریر ؛ اطہر متین احمد  **۔۔۔۔۔ پاکستان کا سب سے بڑا شہر، دنیا کا ساتواں بڑا میٹرو پولیٹن، آبادی کے لحاظ سے آٹھویں نمبر پر، ملک کی معاشی شہ رگ لگ بھگ 70 فیصد ٹیکس دینے والا، سی پورٹ، ہاربر، انٹرنیشنل ایئرپورٹ، پڑھے لکھے لوگ، قائد کا شہر، لیکن حالت نہ پوچھئے، جتنا بڑا…

Read More
 
 
 
 

مصنفین