Asim Khan

کوئٹہ، 4 ماہ کے دوران 11 مریضوں میں کانگو وائرس کی تصدیق

کوئٹہ کے فاطمہ جناح جنرل اینڈ چیسٹ اسپتال میں کانگو وائرس کے شبہ میں ایک اور مریض کو داخل کرادیا گیا۔ گزشہ 4 ماہ کے دوران اسپتال لائے گئے 11 مریضوں میں کانگو وائرس کی تصدیق ہوچکی ہے۔ پشین سے تعلق رکھنے والے مر یض کو ناک اور منہ سے خون آنے اور شدید بخار…

مزید پڑھیے
 

کوئٹہ میں دکانیں سیل کرنے پر چیف سیکریٹری کو پیش ہونے کا حکم

بلوچستان ہائیکورٹ میں انتظامیہ کی جانب سے دوکانیں سیل کرنے کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی۔ ڈپٹی کمشنر کوئٹہ کی عدم پیشی پر عدالت نے برہمی کا اظہار کیا۔ بلوچستان ہائیکورٹ کے جج جسٹس جمال مندوخیل اور جسٹس کامران ملاخیل پر مشتمل دو رکنی بینچ نے کوئٹہ شہر میں دکانیں سیل کرنے کے خلاف درخواست…

مزید پڑھیے
 

کوئٹہ سمیت بلوچستان بھر میں وکلاء کا عدالتی کاروائی کا بائیکاٹ

کوئٹہ سمیت بلوچستان بھر میں وکلاء نے آج عدالتی کاروائی کا بائیکاٹ کیا ہے۔ کوئٹہ میں عدالتی کارروائی کا بائیکاٹ ججز ریفرنس کے خلاف کیا جارہا ہے۔ بلوچستا ن بار کونسل کی کال پر صوبے پر صوبے بھر وکلاء نے عدالتی کاروائی کا بائیکاٹ کیا ہے۔ بلوچستان بار کونسل کے وائس چیئرمین راہب بلیدی ایڈوکیٹ…

مزید پڑھیے
 

کوئلے کی کان میں کام کرنے والے مزدوروں کےلئے اسمارٹ ہیلمٹ

بلوچستان میں کوئلہ کي کانوں میں کام کرنے والے مزدوروں کے لیے حفاظتی آلات اور مناسب سہولیات نہ ہونے کے برابر ہیں جس کے باعث کئی کان کن ہر سال اپنی جان کھو بیٹھتے ہیں یا پھر معذور ہوجاتے ہیں۔ ایسے ہی حادثات کی روک تھام کے لیے کوئٹہ کے ایک کمپیوٹر انجينئر علي گل…

مزید پڑھیے
 

پاکستان کے حالات سنگین، حکومت زیادہ دیر نہیں چل سکتی، مریم نواز

مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کہتی ہیں کہ ووٹ کی بے حرمتی کی وجہ سے پاکستان آج سنگین حالات سے دوچار ہے، دھاندلی کے ذریعے بنائی گئی حکومت اب زیادہ دیر نہیں چل سکتی، بلوچستان میں 10 دن میں پارٹی بنا کر اسے عوام پر مسلط کردیا گیا۔ مسلم لیگ ن کی نائب…

مزید پڑھیے
 

کوئٹہ،مشرقی بائی پاس بم دھماکے کا مقدمہ درج

کوئٹہ کے مشرقی بائی پاس پر ہونے والے دھماکے کا مقدمہ سی ٹی ڈی تھانے میں درج کرلیا گیا، ابتدائی تحقیقات کے مطابق 2 سے ڈھائی کلوگرام دھماکہ خیز مواد سائیکل میں نصب کیا گیا تھا۔ گزشتہ روز مغربی بائی پاس پر ہونے والے دھماکے کا مقدمہ سی ٹی ڈی تھانے میں درج کرلیا گیا،…

مزید پڑھیے
 

کوئٹہ کے علاقے ڈبل روڈ پر تاجروں کا احتجاجی کیمپ پولیس نے اکھاڑ دیا،متعدد گرفتار

کوئٹہ ڈبل روڈ پر دوکانوں کو سیل کرنے خلاف تاجر برادری نے سڑک  بلاک کرکے احتجاجی دھرنا دیا، پولیس نے دفعہ 144 کے تحت کارروائی کرتے ہوئے احتجاجی دھرنا ختم کروا دیا۔ کوئٹہ میں منگل کو تاجروں کی جانب سے کئے جانے والے احتجاجی دھرنے کو پولیس نے ختم کروادیا۔ پولیس نے متعدد مظاہرین کو…

مزید پڑھیے
 

قلعہ عبداللہ میں دو قبائل کے درمیان فائرنگ سے 3 افراد جاں بحق

ضلع قلعہ عبداللہ کے علاقے میزئی اڈہ میں دو قبائل کے درمیان تصادم کے نتیجے میں تین افراد جاں بحق اور 7 زخمی ہوگئے،قبائلی و مذہبی رہنماؤں کی اپیل پر دونوں گروپوں کی جانب سے جنگ بندی ہوگئی۔ ڈی پی او قلعہ عبداللہ شوکت خان کے مطابق تنازعہ معمولی تکرار کا نتیجہ تھی تاہم لڑائی…

مزید پڑھیے
 

بلوچستان میں پولیو کیسز سامنے آنے کے بعد خصوصی مہم چلانے کا فیصلہ

بلوچستان میں پولیو کیسز سامنے آنے کے بعد خصوصی مہم چلانے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔کوئٹہ سمیت 6 اضلاع میں 7 روزہ پولیو مہم 2 مرحلوں میں چلائی جائے گی۔ ایمرجنسی آپریشن سینٹر بلوچستان کے کوارڈینیٹر کے مطابق  بلوچستان سمیت ملک کے دیگر حصوں میں حالیہ پولیو کیسز رپورٹ ہونے کے بعد بلوچستان میں خصوصی…

مزید پڑھیے
 

کوئٹہ،الیکشن اخراجات کی تفصیل جمع نہ کرانے پرامیدواروں کو نوٹسز جاری

کوئٹہ میں ایڈیشنل اینڈ سیشن جج کی عدالت نے الیکشن اخراجات کی تفصیل جمع نہ کروانے والے 23امیدواروں کو نوٹسز جاری کردئیے۔ حکام کےمطابق ایڈیشنل اینڈسیشن جج کی عدالت کی جانب سے نوٹسز 23 امیدواروں کو جاری کئے گئے ہیں جن میں انہیں ہدایت کی گئی ہے کہ 25 جولائی 2018 کے الیکشن میں ان…

مزید پڑھیے
 

کوئٹہ،فرائض سے غفلت برتنے پر 16 نرسز کو نوکری سے نکال دیا

غیر حاضری اور سرکاری فرائض میں غفلت برتنے پر سول سنڈیمن اسپتال کوئٹہ کی 16 نرسز کو اسپتال کی ذمہ داریوں سے فارغ کردیا گیا۔ ایم ایس سول اسپتال ڈاکٹر سلیم ابڑو کے مطابق ذمہ داریوں سے  فارغ ہونے والوں میں  ایک میل نرس اور 15 خواتین نرسز شامل ہیں  جنہیں محکمہ صحت بلوچستان کو…

مزید پڑھیے
 

بلوچستان، اساتذہ سمیت محکمہ تعلیم کے 270 اہلکار معطل

محکمہ ثانوی تعلیم بلوچستان نے غیر حاضری اور فرائض میں غفلت برتنے پر 270 اہلکاروں کو معطل کردیا جن میں تین ہیڈ ماسٹرز سمیت گریڈ سترہ کے پندرہ افسران شامل ہیں۔ محکمہ تعلیم بلوچستان کی جانب سے جاری نوٹیفیکشن کے مطابق غیر حاضر ملازمین کی نشاہدہی آر ٹی ایم سسٹم سے ہوئی۔ معطل ہونے والے…

مزید پڑھیے
 

نیب بلوچستان نے تھری الائنس کے فراڈ کی تحقیقات کا آغاز کردیا

قومی احتساب بیورو نے بلوچستان میں مالیاتی فراڈ کیس کی تحقیقات کا آغاز کرتے ہوئے متاثرین کو دستاویزی ثبوت کی نقول اور بیان حلفی کے ساتھ کلیم جمع کرانے کی ہدایات کردی۔ نجی کمپنی تھری الائنس نے کوئٹہ میں شہریوں کو بھاری منافع کا لالچ دے کر اربوں روپے ہتھیالئے تھے۔ گزشتہ ماہ کمپنی کے…

مزید پڑھیے
 

کوئٹہ میں فلور ملز مالکان کی ہڑتال،شہر میں آٹے کی قلت کا خدشہ

کوئٹہ میں فلور ملز مالکان نے چوکر پر 17 فیصد ٹیکس عائد کرنے کے خلاف ہڑتال کا اعلان کردیا، آج بروز بدھ  سے شہر میں آٹے کی سپلائی نہیں کی جائے گی۔ حکومت کی جانب سے چوکر پر  17 فیصد ٹیکس عائد کرنے کے خلاف کوئٹہ میں فلور ملز مالکان نے ہڑتال کا اعلان کیا، صدر…

مزید پڑھیے
 

بلوچستان میں بھی ای کورٹ کا آغاز، چیف جسٹس نے آن لائن سماعت کی

بلوچستان میں ای کورٹس کے زریعے کیسز کی سماعت کا باقاعدہ آغاز ہوگیا۔ چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں سپریم کورٹ بینچ نے ویڈیو لنک کے زریعے کوئٹہ رجسٹری میں مقدمات کی سماعت کی۔ سپریم کورٹ کوئٹہ رجسٹری میں ویڈیولنک کے ذریعے پہلی مرتبہ کیسز کی سماعت کی گئی۔ چیف جسٹس سپریم کورٹ…

مزید پڑھیے
 

چاغی میں گاڑی الٹنے سے خاتون اور 2 بچے جاں بحق

کوئٹہ سے چاغی جانے والی پک اپ تیز رفتاری کے باعث پل چوٹو کے قریب الٹ گئی جس کے باعث گاڑی میں سوار خاتون اور دو بچے جاں بحق جبکہ دو افراد زخمی ہوگئے۔ لیویز کے مطابق ایک ہی خاندان کے 5 لوگ کوئٹہ سے پک میں چاغی جارہے تھے کہ راستے میں تیز رفتاری…

مزید پڑھیے
 

بلوچستان میں کانگو وائرس کا ایک اور مریض سامنے آگیا

بلوچستان میں کانگو وائرس کا ایک اور مریض سامنے آگیا،رواں برس کانگو سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 9 ہوگئی۔ عید الضحی سے قبل بلوچستان میں کانگو وائرس پھیلنے لگا، کوئٹہ کے فاطمہ جناح اسپتال میں لائے گئے مریض میں کانگو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ اسپتال کے کانگو وارڈ کے انچارج ڈاکٹر صادق بلوچ کے…

مزید پڑھیے
 

بلوچستان کی جیلوں میں موجود 29 قیدیوں میں ایچ آئی وی کا انکشاف

بلوچستان کی جیلوں میں موجود 29  قیدیوں میں ایچ آئی وی کا انکشاف ہوا ہے، متاثرہ قیدیوں کا علاج شروع کردیا گیا ہے۔ صوبائی ایڈز پروگرام کی جانب سے بلوچستان کی 11 جیلوں میں موجود 2300 قیدیوں کی اسکریننگ کی گئی جس کے بعد رپورٹ محکمہ داخلہ بلوچستان کو ارسال کردی گئی ہے۔ رپورٹ میں…

مزید پڑھیے
 

صادق آباد میں اکبر ایکسپریس کا حادثہ،ریلوے حکام فوری تحقیقات کریں،وزیراعلیٰ بلوچستان

وزیراعلی بلوچستان جام کمال نے  صادق آباد کے قریب اکبر ایکسپریس کو  پیش آنے والے حادثے میں قیمتی جانوں کے ضیاع  پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعلی بلوچستان نے لاہور سے کوئٹہ جانے والی اکبر ایکسپریس کو پیش آنے والے حادثے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر مسافروں کے خاندانوں سے تعزیت…

مزید پڑھیے
 

بلوچستان کی سیاسی جماعتیں بھی حکومت کیخلاف میدان میں، 25 جولائی کو احتجاج کا اعلان

بلوچستان میں بھی بڑی سیاسی جماعتوں نے حکومت کیخلاف احتجاجی تحریک کیلئے کمر کس لی، 25 جولائی کو صوبہ بھر میں یوم سیاہ اور احتجاجی جلوسوں کے انعقاد کا اعلان کردیا۔ کوئٹہ میں آل پارٹیز کانفرنس کا انعقاد ہوا جس میں پیپلز پارٹی، ن لیگ، جے یو آئی، نیشنل پارٹی اور پشتونخوامیپ کے رہنماؤں نے…

مزید پڑھیے
 

بلوچستان میں مون سون کی بارشیں 3 روز میں شروع ہونے کی پیش گوئی،محکمہ موسمیات

محکمہ موسمیات نے بتایا ہے کہ بلوچستان میں 12 جولائی سے مون سون بارشوں کا آغاز ہوگا، شمال مشرقی علاقوں میں معمول سے زیادہ بارشوں کا بھی امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بلوچستان میں مون سون بارشوں کا آغاز 12 جولائی سے ہوگا جس کے دوران  بلوچستان کے مشرقی، شمال مشرقی اور جنوبی علاقوں…

مزید پڑھیے