Asim Khan

کوئٹہ میں کانگو وائرس کا ایک اور مریض دم توڑ دیا

رواں سال جاں بحق افراد کی تعداد 4 ہوگئی

مزید پڑھیے
 

بلوچستان میں انسداد پولیو مہم پیر 26 اگست سے شروع ہورہی ہے

دس لاکھ سے زائد بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے

مزید پڑھیے
 

بلوچستان کے 200 ینگ ڈاکٹرز نے استعفیٰ کی دھمکی دیدی

مطالبات کی منظوری کیلئے صوبائی حکومت کو پیر تک مہلت

مزید پڑھیے
 

امان اللہ زرکزئی قتل، ثناء اللہ زہری کی ضمانت منظور

امان اللہ زرکزئی کو پوتے اور 2 گارڈز سمیت قتل کردیا گیا تھا

مزید پڑھیے
 

کوئٹہ کے 19 اساتذہ اور نان ٹیچنگ اسٹاف فرائض سے غفلت برتنے پر ملازمت سے فارغ

    محکمہ تعلیم بلوچستان کی غیر ملازمین کے خلاف کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے، کوئٹہ کے 19 اساتذہ اور نان ٹیچنگ اسٹاف کو ملازمت سے فارغ کردیا گیا۔ سیکرٹری تعلیم بلوچستان طیب لہڑی کےمطابق ملازمت سے برخاست کردہ ملازمین میں گریڈ ایک سے گریڈ 17 تک کے اہلکار شامل ہیں جو عرصہ دراز سے…

مزید پڑھیے
 

نواب امان اللہ کا قتل، مقدمے میں نامزد ملزم 4 ساتھیوں سمیت گرفتار

بلوچستان نیشنل پارٹی کے رہنما نوابزادہ امان اللہ زرکزئی کے قتل کے مقدمے میں نامزد ملزم 4 ساتھیوں سمیت گرفتار کرلیا گیا۔ ڈپٹی کمشنر خضدار الیاس کبزئی کے مطابق لیویز نے سنی خضدار کے علاقے میں چھاپہ مار کر بی این پی رہنماء نوابزادہ امان اللہ زرکرزئی کے قتل میں نامزد ایک ملزم کو 4…

مزید پڑھیے
 

رنگوں سے خوشنما تصویریں بنانے والا کوئٹہ کا مصور

مگر انکی حوصلہ افزائی کرنے والا کوئی نہیں

مزید پڑھیے
 

کوئٹہ، کانگو کے شبہے میں داخل مریض دم توڑ گیا

رواں سال جاں بحق افراد کی تعداد 3 ہوگئی

مزید پڑھیے
 

نواب امان اللہ زہری کے قتل کا مقدمہ سابق وزیراعلیٰ بلوچستان کیخلاف درج

بلوچستان نیشنل پارٹی کے رہنماء نواب امان اللہ زرکزئی زہری کے قتل کا مقدمہ سابق وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ زہری، ان کے بھائی اور دیگر کے خلاف درج کرلیا گیا۔ لیویز کے مطابق جمعہ کی رات کو خضدار کی تحصیل زہری میں قاتلانہ حملے میں جاں بحق ہونے والے امان اللہ زرکزئی، ان کے…

مزید پڑھیے
 

بلوچستان کے مختلف محکموں میں 59 ارب روپے کی بے ضابطگیوں کا انکشاف

بلوچستان میں 18-2017ء کے دوران مختلف صوبائی محکموں میں 59 ارب روپے سے زائد کی بے ضابطگیوں کا انکشاف ہوا ہے۔ آڈیڈیٹر جنرل کی رپورٹ کے مطابق بلوچستان میں افسران کی غفلت، من پسند افراد کو نوازنے اور قوائد کی خلاف ورزیوں سے حکومتی خزانے کو بھاری نقصان پہنچا۔ بلوچستان سے متعلق آڈیٹر جنرل کی…

مزید پڑھیے
 

بلوچستان کی تمام جماعتوں کا یوم آزادی کشمیریوں کے ساتھ یکجہتی کےطورپرمنانے کا فیصلہ

بلوچستان کی تمام سیاسی و مذہبی جماعتوں نے 14 اگست کو کشمیریوں کے ساتھ یکجہتی کے طور پر منانے کا فیصلہ کیا ہے، کوئٹہ میں آل پارٹیز کا جلسہ عام کا بھی ہوگا۔ آل پارٹیز کے نمائندوں، انجمن تاجران نے وزیراعلیٰ بلوچستان سیکریٹریٹ میں مشترکہ پریس کانفرنس کے دوران بلوچستان عوامی پارٹی کے رہنماء اور…

مزید پڑھیے
 

بلوچستان اسمبلی میں اپوزیشن اور حکومتی ارکان کے مابین تلخی

بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں حکومتی اور اپوزیشن ارکان کے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ ہوا جس کے بعد شور شرابے کے دوران ہی بلوچستان لازمی خدمات کا مسودہ قانون منظور کرلیا گیا۔ ڈپٹی اسپیکر بابر موسیٰ خیل کی زیر صدارت بلوچستان اسمبلی کا اجلاس دو گھنٹے کی تاخیر سے شروع ہوا تو اپوزیشن لیڈر…

مزید پڑھیے
 

کوئٹہ کی مویشی منڈی میں کانگو پھیلنے کا خدشہ،شہر کے اسپتال سہولیات سے محروم

عید الضحیٰ سے قبل کوئٹہ میں کانگو وائرس نے پھر سر اٹھالیا ہے، مویشی منڈیوں میں اسپرے نہ ہوسکا نہ ہی کوئی سہولت فراہم کی گئی ہے۔ کوئٹہ کی مويشی منڈی ميں کانگو وائرس پھیلنے کا خدشہ ہے۔ مشری بائی پاس منڈی میں چاليس ہزار سے زائد جانور موجود ہیں۔ یہاں نہ کوئی کوئي اسپرے…

مزید پڑھیے
 

کوئٹہ میں 7 سالہ معذور بچے سے زیادتی، پڑوسی ملزم گرفتار

کوئٹہ کے علاقہ سریاب روڈ مینگل آباد میں پڑوسی نے بولنے کی صلاحیت سے محروم 7 سالہ بچے کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ بچے کو تشویشناک حالت میں سول ہاسپتال کوئٹہ منتقل کیا گیا جہاں رپو رٹ میں بچے کے ساتھ زیادتی کی تصدیق ہوگئی۔ پولیس نے ملزم کو گرفتار کر لیا۔ ملزم…

مزید پڑھیے
 

بلوچستان کے علاقے ژوب میں زلزلہ،شدت 4.1 ریکارڈ کی گئی

بلوچستان کے علاقے ژوب میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے،ریکٹر اسکیل پر شدت 4.1 ریکارڈ کی گئی۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق بلوچستان کے شمالی ضلع ژوب میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے، ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 4.1 ریکارڈ کی گئی۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی زیر زمین گہرائی 28…

مزید پڑھیے
 

کوئٹہ کے فاطمہ جناح اسپتال میں کانگو کا مریض دم توڑ گیا

کوئٹہ کے فاطمہ جناح اسپتال میں کانگو کے شبے میں لایا گیا مریض دم توڑ گیا، مزید ایک اور مریض میں بھی کانگو وائرس کی تصدیق ہوگئی۔ کوئٹہ کے فاطمہ جناح اسپتال میں لورالائی کا مریض کانگو وائرس کے شبے میں داخل کیا گیا جس کے خون کے نمونے کراچی بجھوائے گئے تاہم نتائج موصول…

مزید پڑھیے
 

کوئٹہ میں فائرنگ،جے یو آئی ڈھاڈر کے سابق امیر مولانا عبدالحئی جتوئی جاں بحق

کوئٹہ اور بارکھان میں فائرنگ کے واقعات میں 3  افراد جاں بحق ہوگئے۔ کوئٹہ کے علاقے سریاب کسٹم کے قریب نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے باپ بیٹا جاں بحق ہوگئے، دونوں کی لاشیں سول اسپتال منتقل کی گئیں جہاں انکی شناخت جے یو آئی ڈھاڈر کے سابق امیر مولانا عبدالحئی جتوئی اور انکے…

مزید پڑھیے
 

بلوچستان سے متعلق قومی غذائی سروے، صوبے کی نصف آبادی غذائی قلت کا شکار

بلوچستان کی نصف آبادی غذائی قلت کا شکار ہوگئی ہے، دو سے پانچ سال کی عمر کے 10 فیصد بچے جسمانی معذوری کا شکار ہورہے ہیں۔ بلوچستان سے متعلق کئے گئے سروے رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ صوبے میں ہر دس میں سے پانچ بچے غذائی قلت کا شکار ہیں۔ بڑھتی عمر کے ساتھ…

مزید پڑھیے
 

بلوچستان میں پولیو کا ایک اور کیس رپورٹ ہوگیا

بلوچستان میں پولیو کا ایک اور کیس سامنے آگیا، قلعہ عبداللہ کے 5 ماہ کے بچے میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوگئی، رواں برس صوبے سے رپورٹ ہونے والا یہ چوتھا کیس ہے۔ محکمہ صحت کے مطابق قلعہ عبداللہ کے 5 ماہ کے بچے میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے،متاثرہ بچے کے والدین پولیو…

مزید پڑھیے
 

بلوچستان، کرنٹ لگنے سے کمسن بہن بھائی سمیت 4 افراد جاں بحق

بلوچستان کے مختلف علاقوں میں کرنٹ لگنے کے دو واقعات میں 4 افراد جاں بحق ہوگئے جن میں دو بچے بھی شامل ہیں۔ پولیس کے مطابق ضلع جھل مگسی کی تحصیل گنداواہ میں آئس فیکٹری میں کام کرنے والے دو افراد کرنٹ لگنے سے موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے۔ لاشوں کو ضروری کارورائی کے…

مزید پڑھیے
 

کوئٹہ، 4 ماہ کے دوران 11 مریضوں میں کانگو وائرس کی تصدیق

کوئٹہ کے فاطمہ جناح جنرل اینڈ چیسٹ اسپتال میں کانگو وائرس کے شبہ میں ایک اور مریض کو داخل کرادیا گیا۔ گزشہ 4 ماہ کے دوران اسپتال لائے گئے 11 مریضوں میں کانگو وائرس کی تصدیق ہوچکی ہے۔ پشین سے تعلق رکھنے والے مر یض کو ناک اور منہ سے خون آنے اور شدید بخار…

مزید پڑھیے