Arham Fatima

لان کےبرانڈڈ کپڑے بلیک ہونےلگے

گرمیوں میں خواتین لان کے کپڑوں کو زیادہ ترجیح دیتی ہیں۔ لیکن آجکل برانڈِڈ لان خریدنے کیلئے صرف بڑا دل گردہ ہی نہیں بڑی قسمت بھی چاہئے۔ کیونکہ اب یہ بلیک میں فروخت ہورہا ہے ۔ گرمی ہو اور خواتین لان نہ خریدیں یہ تو ہو ہی نہیں سکتا۔ گرم رت کےٹھنڈے پہناوے، جو بھی…

مزید پڑھیے

عید کی آمد اور درزیوں کےنخرے

رمضان المبارک کا دوسرا عشرہ گزررہا ہے لیکن درزی ہیں کہ ہاتھ ہی نہیں آ رہے۔ٹیلرماسٹرز کو سر کھجانے کی فرصت نہیں  توکپڑے سلوانے والوں نے سر پکڑ لیا ہے ۔ درزی کی دکانوں پر رش لگ گیاہے۔دھڑا دھڑکٹائی،کڑھائی اورسلائی جاری ہے۔ کام کےعلاوہ کچھ نہیں سُجھائی دیتا۔اسی لیے مزید گاہکوں کیلئے ہاؤس فُل اور…

مزید پڑھیے

ایک اور طالبہ نے استاد پر ہراساں کرنیکا الزام لگادیا، تحقیقات کا آغاز

اسلام آباد کی نجی یونیورسٹی میں طالبات کو ہراساں کرنے کا معاملہ سوشل میڈیا پر ٹرینڈ بن گیا، 80 سے زائد لڑکیوں سے نازیبا حرکات کا اسکینڈل سامنے آگیا، ایک لڑکی نے ہمت کرکے سوشل ميڈيا پر پورا معاملہ کہہ ڈالا، فیڈرل ڈائریکٹر آف ایجوکیشن میں تحقیقات کا آغاز ہوگیا، متعلقہ ٹیچر نے الزامات کی…

مزید پڑھیے

روزوں میں ورزش کریں اور اسمارٹ رہیں

کچھ بھی ہوجائے مگر وزن نہ بڑھنے پائے۔ اسلام آباد کے باسی رمضان میں بھی صحت کا خاص خیال رکھنا نہیں بھولتے۔ لیکن اسمارٹ نظر آنے کیلئے کیا کچھ جھیلنا پڑتا ہے، بتا رہی ہیں ارحم خان۔

مزید پڑھیے

بڑے دل والا ننھا فنکار

کسی انسان کا قد چھوٹا رہ بھی جائےلیکن سوچ چھوٹی نہیں ہونی چاہیئے۔ اتنا بڑا پیغام ہے مارگلہ کے دامن میں دوسروں کی تواضع کرنے والے پچیس سالہ امجد علی کا جن کااپنا قد صرف تین فٹ ہے ۔ اسلام آباد کے ڈھابے میں اوکاڑہ کے امجدنے قد میں مار کھا کر بھی محنت کو…

مزید پڑھیے

سوئٹ ہومزمیں افطاری نےسب کےدل جیت لئے

ماہ صیام کی برکتیں ہر سو جاری ہیں ۔۔ اسلام آباد کے سویٹ ہومز میں مخیر حضرات نے بے سہارا بچوں کیلئے افطار کا اہتمام کیا۔ خوشی کے اس موقع پر غیر بھی اپنے ہوگئے۔ ماہ مقدس میں رحمتوں کی بہاراوربرکتوں کی برسات جاری ہے۔ اس بابرکت مہینے کی سعادتیں سمیٹنے کیلئےملک بھر سے آئے…

مزید پڑھیے

نوازشریف کےمتنازع بیان اوربعد کی صورتحال پرارکان پارلیمنٹ کاتجزیہ

نواز شریف کےمتنازع بیان کےبعد قومی سلامتی کمیٹی کاسخت ردعمل سامنےآیا۔ میاں صاحب نےجواب دیااوراپنےمؤقف پرڈٹےرہے۔عام انتخابات سے پہلےیہ ملک میں کیا شروع ہوگیاہے؟ نواز شریف نے قومی سلامتی کمیٹی کا اعلامیہ مستردکردیااورساتھ ڈان لیکس کااعتراف بھی کرلیا،اداروں سےیہ خوفناک ٹکراؤ،میاں صاحب آخر چاہتے کیا ہیں؟ارکان پارلیمنٹ کےخیال میں حالات کِس طرف جارہےہیں؟،تفصیلات اسلام آباد…

مزید پڑھیے

حسین ماڈلزاوردلفریب ملبوسات کاحسین امتزاج

اسلام آباد میں فیشن شو سجاتوخوبرو ماڈلزنےخوبصورت ملبوسات زیب تن کر کے داد سمیٹی تو میل ماڈلز بھی  پیچھے نہ رہے۔ اسلام  آباد میں سفید ریمپ پردلکش اداؤں کے جلوے بکھرگئے۔ دارالحکومت میں جھلملاتےاوررنگ برنگے پہناؤں کی بہار آگئی۔حسین ماڈلز کے جلوؤں نے دیکھنے والوں پرسحر طاری کردیا۔ فینسی، پارٹی ویئرزاور ویسٹرن ملبوسات کی بھی…

مزید پڑھیے

عورتوں کےمسائل فن پاروں کی زینت بن گئے

امشرقی عورت کے مسائل کیا ہیں؟اس کی مجبوریاں اس کی کیسی کیسی صلاحیتوں کو دیمک بن کر چاٹ جاتی ہیں؟راولپنڈی کےنیشنل کالج آف آرٹس کی طالبات نے برش کی زبانی ساری کہانی بیان کردی۔ نیشنل کالج آف آرٹس راولپنڈی کی طالبات نے اپنے فن پاروں میں خواتین کے مسائل کو موضوع بنایا تو ایک ایک…

مزید پڑھیے

لان کےلشکارے

موسم گرما میں شہر بے مثال کی لڑکیاں بھی پہناوے کی نئی چال چل پڑیں۔ گرمیوں میں فیشن کے کئی رنگ، ڈھنگ اور اندازنمایاں ہیں۔ گرمی میں نرمی کا احساس اور لان کا لباس،نئے موسم کی انٹری سے پہلے خوشنمااورخوش رنگ اور نت نئے ڈیزائن کے ملبوسات کی برسات ہوگئی۔ بدلتے موسم کا اثر تو…

مزید پڑھیے

لالی ووڈ کے100 سال؛دارالحکومت میں ستاروں کی کہکشاں اترآئی

اسلام آباد میں ستاروں کی کہکشاں اتر آئی۔ وحید مراد، شان ،ریما، میرا کو ایک ساتھ دیکھ کر پرستار دنگ رہ گئے۔لالی ووڈ کے سو سال مکمل ہونے پرکوئی فواد بنا تو کوئی شان اور کسی نے سلطان راہی کی یاد تازہ کی ۔ منفرد صد سالہ تقریب کا احوال جانیے ارحم خان کی رپورٹ…

مزید پڑھیے

بہارمیلےمیں کھابوں اور شاپنگ کے متوالوں کےمزے

اسلام آباد:بہار میلےمیں کھابوں اور شاپنگ کے شوقین لوگ لوک ورثہ پہنچ گئے۔ اسلام آباد میں موسم نے انگڑائی لی توبہارمیلہ سج گیا۔میلےمیں موجود اسٹالزمیں جھومر سے پازیب تک  اورجھمکوں سے لاکٹ انگوٹھی تک من موہنی جیولری موجودتھی۔ خریداری سے تھک جائیں توٹھنڈے ٹھار مشروبات اورگرما گرم چٹپٹے کھابے حاضرتھے۔ چٹوری تفریح کے ساتھ ساتھ…

مزید پڑھیے

ہیرےکےزیورات کاچکاچوندحسن

اسلام آباد: جیولری صنف نازک کی کمزوری ہوتی ہے اور اگر بات ہو ہیرے کی تو خواتین کا رُکنا مشکل ہی نہیں ناممکن ہو جاتا ہے۔ خواتین کی ڈائمنڈ سے عشق کی داستان بہت پرانی ہے۔ اسلام آباد میں زیورات کا خوبصورت میلہ سجا۔ ہرطرف دلکش اور دلفریب ڈائمنڈ جیولری کی چمک دمک دکھائی دی۔انگوٹھیاں،…

مزید پڑھیے

جڑواں شہروں میں بارش،موسم خوشگوار،شہریوں کےسیرسپاٹے

اسلام آباد: جڑواں شہروں اورگردونواح میں جم کربارش ہوئی اورجل تھل ایک ہوگیا۔چند روز کی گرمی کو مات دے کر سردی لوٹی آئی۔حسین موسم پر شہری نہال ہوگئے۔ محکمہ موسمیات نےبارش کاسلسلہ مزید چوبیس گھنٹے جاری رہنے کی پیش گوئی کردی۔ شہراقتدار میں بارش نے موسم سہاناکردیا۔ راولپنڈی اورگرد نواح کےعلاقوں میں بھی خوب بارش…

مزید پڑھیے

میک اپ کوآسان بنانےکافن

اسلام آباد:حسن مضمون ہوتا ہے تو چہرہ عنوان،خوبصورتی جس کی کشش ہے دلکشی جس کی جان،تبھی تو سجنا سنورنا ہے صنف نازک کی فطری کمزوری کہاجاتاہے۔اس کمزوری کو خوبی میں ڈھال کر خوب تر بننا ہرخاتون کی خواہش ہے۔ رنگ روپ قدرت کی دین ہےتواسے نکھارنا سنوارنا ایک مشکل فن ہے۔ خواتین کیلئےمیک اپ کوآسان…

مزید پڑھیے

اسلام آباد کاخوشگوارموسم،ٹھنڈی ہوائیں،آسمان پربادل

شہراقتدار کاموسم انتہائی خوشگوارہے۔ ٹھنڈی ٹھنڈی ہواچل رہی ہے اورآسمان پربادل چھائےہوئےہیں۔ لوگ اس موسم کوبھرپورانجوائےکررہےہیں۔ تفصیلات سماءکی نمائندہ ارحم خان سے

مزید پڑھیے

بےروزگارخواتین کی کمائی کےلیےکیفے

اسلام آباد: آج کل بے روزگاری سب سے بڑا مسئلہ ہے لیکن اسلام آباد میں خواتین کو گھر بیٹھے روزگار کا ایسا ذریعہ مل گیا کہ نوکری کی تو کوئی ٹینشن ہی نہ رہی۔ صاف ستھرا پرسکون ماحول،عمدہ اور صحت بخش کھانے،اس کیفے میں کھانا بنتا تو نہیں مگر ملتا سب کچھ ہے۔ بے روزگار…

مزید پڑھیے

احتساب عدالت میں نوازشریف کی پیشیاں اورجیل کی تیاریوں کاچرچا

احتساب عدالت میں نواز شریف کی پیشیاں اور اڈیالہ جیل میں تیاریوں کا چرچا، کیا میاں صاحب کا جیل جانا ٹھہر گیا ہے یا محض اُن کے خدشات ہیں۔کیا میاں صاحب کو علم ہو گیا ہے کہ وہ جیل جانے والے ہیں؟مخالفین کہتےہیں کہ نواز شریف نے جو کچھ کیااُنہیں نتیجےکا اندازہ ہوگیاہےجبکہ حکومتی ارکان…

مزید پڑھیے

فلم بلیک میل پرکھڑکی توڑرش

اسلام آباد: بالی ووڈ ہیروعرفان خان کی فلم بلیک میل بھی بلیک میلنگ پراُتر آئی۔ کھڑکی توڑرش میں شائقین ٹکٹ کے لیے ترس گئے۔ چھ اپریل کوریلیز ہونے والی فلم نے پہلے چاردنوں میں ہی پاکستان سےسترلاکھ روپے کا بزنس کرلیا۔ بلیک میلنگ اور دھوکے کی کہانی پر مبنی فلم بلیک میل کے بوتھ پر…

مزید پڑھیے

کتوں کےخوبصورت میلےنےدیکھنےوالوں کےدل میں گھرکرلیا

اسلام آباد: شہراقتدار میں کتوں کا خوبصورت میلہ سجا جس میں  شوخ اور شرارتی کتوں کے ناز نخروں نے سب کو دیوانہ کردیا۔ اسلام آباد میں اعلیٰ نسل کے کتوں نے دھوم مچادی۔ نٹ کھٹ شرارتی ہو یا مالک کے ساتھ دوڑ دھوپ ،کتوں کی ہر ادا دل کوبھاگئی۔ کتوں سے پیار کرنے والوں کاکہناتھاکہ…

مزید پڑھیے

علم سےمحبت کرنےوالوں کےلیےدریابہہ نکلا

اسلام آباد:علم کے پیاسوں کیلئے کتابوں کا دریا اسلام آباد میں بہنے لگا۔ قومی بک فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام چارروزہ کتب میلہ جاری ہے۔میلےمیں دلچسپ علمی و ادبی سرگرمیوں کا انعقاد کیاگیاہے۔ کتاب کے شیدائیوں کیلئے خوشخبری یہ ہےکہ علمی خزانے کھل گیاہے۔شہراقتدارمیں چارروزہ قومی کتب میلہ آب و تاب سےجاری ہے۔ ایونٹ میں نامورادبی…

مزید پڑھیے
Facebook Twitter Youtube