Arham Fatima

ہیرےکےزیورات کاچکاچوندحسن

اسلام آباد: جیولری صنف نازک کی کمزوری ہوتی ہے اور اگر بات ہو ہیرے کی تو خواتین کا رُکنا مشکل ہی نہیں ناممکن ہو جاتا ہے۔ خواتین کی ڈائمنڈ سے عشق کی داستان بہت پرانی ہے۔ اسلام آباد میں زیورات کا خوبصورت میلہ سجا۔ ہرطرف دلکش اور دلفریب ڈائمنڈ جیولری کی چمک دمک دکھائی دی۔انگوٹھیاں،…

مزید پڑھیے
 

جڑواں شہروں میں بارش،موسم خوشگوار،شہریوں کےسیرسپاٹے

اسلام آباد: جڑواں شہروں اورگردونواح میں جم کربارش ہوئی اورجل تھل ایک ہوگیا۔چند روز کی گرمی کو مات دے کر سردی لوٹی آئی۔حسین موسم پر شہری نہال ہوگئے۔ محکمہ موسمیات نےبارش کاسلسلہ مزید چوبیس گھنٹے جاری رہنے کی پیش گوئی کردی۔ شہراقتدار میں بارش نے موسم سہاناکردیا۔ راولپنڈی اورگرد نواح کےعلاقوں میں بھی خوب بارش…

مزید پڑھیے
 

میک اپ کوآسان بنانےکافن

اسلام آباد:حسن مضمون ہوتا ہے تو چہرہ عنوان،خوبصورتی جس کی کشش ہے دلکشی جس کی جان،تبھی تو سجنا سنورنا ہے صنف نازک کی فطری کمزوری کہاجاتاہے۔اس کمزوری کو خوبی میں ڈھال کر خوب تر بننا ہرخاتون کی خواہش ہے۔ رنگ روپ قدرت کی دین ہےتواسے نکھارنا سنوارنا ایک مشکل فن ہے۔ خواتین کیلئےمیک اپ کوآسان…

مزید پڑھیے
 

اسلام آباد کاخوشگوارموسم،ٹھنڈی ہوائیں،آسمان پربادل

شہراقتدار کاموسم انتہائی خوشگوارہے۔ ٹھنڈی ٹھنڈی ہواچل رہی ہے اورآسمان پربادل چھائےہوئےہیں۔ لوگ اس موسم کوبھرپورانجوائےکررہےہیں۔ تفصیلات سماءکی نمائندہ ارحم خان سے

مزید پڑھیے
 

بےروزگارخواتین کی کمائی کےلیےکیفے

اسلام آباد: آج کل بے روزگاری سب سے بڑا مسئلہ ہے لیکن اسلام آباد میں خواتین کو گھر بیٹھے روزگار کا ایسا ذریعہ مل گیا کہ نوکری کی تو کوئی ٹینشن ہی نہ رہی۔ صاف ستھرا پرسکون ماحول،عمدہ اور صحت بخش کھانے،اس کیفے میں کھانا بنتا تو نہیں مگر ملتا سب کچھ ہے۔ بے روزگار…

مزید پڑھیے
 

احتساب عدالت میں نوازشریف کی پیشیاں اورجیل کی تیاریوں کاچرچا

احتساب عدالت میں نواز شریف کی پیشیاں اور اڈیالہ جیل میں تیاریوں کا چرچا، کیا میاں صاحب کا جیل جانا ٹھہر گیا ہے یا محض اُن کے خدشات ہیں۔کیا میاں صاحب کو علم ہو گیا ہے کہ وہ جیل جانے والے ہیں؟مخالفین کہتےہیں کہ نواز شریف نے جو کچھ کیااُنہیں نتیجےکا اندازہ ہوگیاہےجبکہ حکومتی ارکان…

مزید پڑھیے
 

فلم بلیک میل پرکھڑکی توڑرش

اسلام آباد: بالی ووڈ ہیروعرفان خان کی فلم بلیک میل بھی بلیک میلنگ پراُتر آئی۔ کھڑکی توڑرش میں شائقین ٹکٹ کے لیے ترس گئے۔ چھ اپریل کوریلیز ہونے والی فلم نے پہلے چاردنوں میں ہی پاکستان سےسترلاکھ روپے کا بزنس کرلیا۔ بلیک میلنگ اور دھوکے کی کہانی پر مبنی فلم بلیک میل کے بوتھ پر…

مزید پڑھیے
 

کتوں کےخوبصورت میلےنےدیکھنےوالوں کےدل میں گھرکرلیا

اسلام آباد: شہراقتدار میں کتوں کا خوبصورت میلہ سجا جس میں  شوخ اور شرارتی کتوں کے ناز نخروں نے سب کو دیوانہ کردیا۔ اسلام آباد میں اعلیٰ نسل کے کتوں نے دھوم مچادی۔ نٹ کھٹ شرارتی ہو یا مالک کے ساتھ دوڑ دھوپ ،کتوں کی ہر ادا دل کوبھاگئی۔ کتوں سے پیار کرنے والوں کاکہناتھاکہ…

مزید پڑھیے
 

علم سےمحبت کرنےوالوں کےلیےدریابہہ نکلا

اسلام آباد:علم کے پیاسوں کیلئے کتابوں کا دریا اسلام آباد میں بہنے لگا۔ قومی بک فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام چارروزہ کتب میلہ جاری ہے۔میلےمیں دلچسپ علمی و ادبی سرگرمیوں کا انعقاد کیاگیاہے۔ کتاب کے شیدائیوں کیلئے خوشخبری یہ ہےکہ علمی خزانے کھل گیاہے۔شہراقتدارمیں چارروزہ قومی کتب میلہ آب و تاب سےجاری ہے۔ ایونٹ میں نامورادبی…

مزید پڑھیے
 

انسانیت سے محبت کرنےوالوں کاجذبہ

  اسلام آباد:مستقبل کے ڈاکٹروں نے انسانیت کی خدمت کا بیڑا اٹھالیا۔رضاکارانہ اسٹالز لگاکر اس سے ہونے والی آمدنی ضرورت مند مریضوں پر خرچ کرنے لگے ۔ اسلام آباد میں مستقبل کے ڈاکٹروں نےانسانیت کی خدمت کا بیڑا اٹھایا اور بڑاپراثرکام کردکھایا۔دکھ کے ماروں کے ساتھ درد بانٹنے کیلئے ان مسیحاؤں نے رضاکارانہ اسٹال لگا…

مزید پڑھیے
 

مشکل حالات میں ڈٹ جانےوالی باہمت خاتون کی داستان

  اسلام آباد: مشکل حالات کس کی زندگی میں نہیں آتےلیکن اِن سے لڑکر آگے بڑھنے والی بلند حوصلہ روبیلہ خاتون نے مثال قائم کردی۔ زندگی ہر کسی کا امتحان لیتی ہے۔چھتیس سالہ روبیلہ گیلانی ہاتھ کے ذائقہ سے مشکل وقت کوشکست دی۔ انھوں نےلوک ورثہ میں سجایاایسا کھانے کااسٹال جو سب کےلیےنئی مثال بن گیا۔…

مزید پڑھیے
 

خوبصورت زیورات خواتین کےلیےکشش کاباعث ہوتےہیں

اسلام آباد: زیورخواتین کی کمزوری ہے تواسلام آباد کی ایک ہنرمند خاتون نے اِسی کمزوری کو اپنی طاقت بنا لیا ہے۔طاہرہ اپنی محنت سے موتیوں کو لڑی میں پرو کر دیدہ زیب زیورات میں ڈھال دیتی ہے۔ جگمگ کرتے روشن موتی جب جب اپنا روپ دکھائیں توچہرےاورچمکتے جائیں۔موتیوں کو لڑی میں پرو کرزیور بنانا طاہرہ…

مزید پڑھیے