Anam Hameed

ایک اور ویڈیو کہانی

ملک کے بیشترحصوں میں جہاں موسم گرم ہے وہیں پچھلے چند روز میں پاکستان کےسیاسی درجہ حرارت میں بھی کافی تیزی دیکھنے میں آئی۔ 6 جولائی بروز ہفتہ مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے پارٹی کی اعلیٰ قیادت کے ہمراہ ایک تہلکہ خیز پریس کانفرنس کی۔ جس میں نواز شریف کے خلاف…

Read More