Ammar Masood

Ammar Masood is CEO of AAAP COMMUNICATION. Media Consultant Former Director and also worked as Director MarketingPTV, Advertiser, Columnist, Anchor & Short Story writer

تابوت میں آخری کیل

پاکستان میں ابتداء سے ہی لبرل اور کنزرویٹو کی بحث چل رہی ہے۔ کبھی اسے دائیں بازو اور بائیں بازو کی جنگ کہا جا تا ہے ۔ کبھی اس بحث کو جدیدیت اور قدیمیت کے روپ میں دیکھا جاتا ہے اور کبھی یہ بحث مذہبی اور غیر مذہبی کی بحث بن جاتی ہے۔ سیاست میں…

Read More
 

تین کروڑسائنسدان،انجینئرز،ڈاکٹرزدستیاب ہیں؛رابطہ کیجئے

سلطانہ فاؤنڈیشن کے چیئرمین ڈاکٹر نعیم غنی کی زندگی کی داستان بہت دلچسپ ہے۔ ڈاکٹر صاحب سول سرونٹ تھے اور پوسٹنگ سعودی عرب ہو گئی۔ ڈاکٹر صاحب خوشی خوشی اس مبارک زمین پر روزگار کمانے چلے گئے۔ وہاں کے گورنر شہزادہ سلمان ڈاکٹر صاحب کے مریض ہوگئے۔ وہ ڈاکٹر صاحب کی پیشہ ورانہ قابلیت اور…

Read More
 

کراچی کے مسائل کا سیاسی حل

الطاف حسین کی نفرت انگیز تقریر نے چند دنوں میں کراچی کا سارا منظرنامہ ہی بدل دیا ہے۔ وہ تمام لوگ جو رینجرز کی مدد سے کراچی میں جرائم پیشہ عناصر کے قلع قمع کی امید لگائے بیٹھے تھے اب ا یک نئے بکھیڑے میں پڑ گئے ہیں۔ ایم کیو ایم کی جمہوری بھوک پڑتال…

Read More
 

خان صاحب کے لطیفے

  طارق کھوسہ کے معاملے پر تحریک انصاف نے جو کچھ کیا وہ کسی لطیفے سے کم نہیں ہے۔ایسے لطیفوں کی بھرمار ماضی میں بھی رہی ہے ہر دفعہ تحریک انصاف کی سوشل میڈیا کے جنگجو اور جہادی کارکن قیامت برپا کر دیتے ہیں اور چند دن کے بعد اس موضوع کا ذکر بھی گناہ…

Read More
 

ایدھی صاحب کا جنازہ

ایدھی صاحب کے جنازے کے مناظر کروڑوں لوگوں نے اشکبار آنکھوں کے ساتھ ساری دنیا میں دیکھے۔ تمام ہی ناظرین کے دل غم سے بھرے ہوئے اور آنکھیں وقت رخصت پر نم تھیں۔ ایدھی صاحب کو پورے قومی اعزاز کے ساتھ دفن کیا گیا۔صدر مملکت ، چیف آف آرمی سٹاف ، وزرائے اعلی، گورنرز ،وزراء…

Read More
 

اگرعمران خان آج وزیراعظم ہوتے

یہ بات دھیان میں اکثر لوگوں کے آتی ہو گی کہ اگر گذشتہ انتخابات کے نتائج مختلف ہوتے تو کیا ہوتا۔ ایک لمحے کو فرض کریں کہ دو ہزار تیرہ کے انتخابات میں عمران خان کی واضح برتری ہوتی اور عمران خان کو قوم اسمبلی میں بھاری اکثریت سے وزیر اعظم منتخب کر لیا جاتا۔…

Read More
 

ہم سب اقلیت ہیں

یہ تحریر لکھتے وقت دل رنج و تاسف سے بھرا ہوا ہے۔ غم اس بات کا نہیں کہ گذشتہ سارا ہفتہ خواتین کے خلاف جرائم او ر ہر فورم پر انکی توہین کے حوالے سے خبروں سے لدھا ہوا تھا ۔غم تو ان سارے واقعات پر عمومی سماجی  روئیے کا ہے ۔  غم اس بات…

Read More
 

سفید رنگ کے دستانے

جیسے شاعری کو شخصیت سے الگ نہیں کیا جا سکتا اسی طرح کہانی کار کو بھی اپنی کہانی سے الگ نہیں رہ سکتا۔ وہ وہیں کہیں منظر میں موجود ہوتا ہے کسی کردار کا روپ دھارے ۔ فقیر بھی کہانی میں وہ ہوتا ہے، تصوف بیان کرنے والا بابا بھی، غمزدہ بچہ بھی ، ڈوپٹہ…

Read More
 

وزیراعظم نواز شریف کا آپریشن 

وزیر اعظم نواز شریف کی بیماری کے حوالے سے جو کچھ سوشل میڈیا اور الیکٹرونک میڈیا پرہو رہا ہے ۔ وہ شرمناک ہے۔ عبرتناک ہے۔ الم ناک ہے۔ کسی بھی شخص کی بیماری کے حوالے سے تمسخر، تضحیک اور طعنہ زنی ہماری روایت ہے نہ ہمارے پرکھوں کا ورثہ، نہ ہماری تہذیب ہمیں یہ سبق…

Read More
 

ایسا کیوں ہوتا ہے؟

ایسا کیوں ہوتا ہے۔ جو جرم کرتے ہیں وہی دوسرے کو ملزم قرار دینے پر تل جاتے ہیں۔ جو ملزم ہوتے ہیں وہی چیخ چیخ کر کر دوسروں کو مجرم قرار دیتے ہیں۔ جن سے ہمدردی کے طلب گار ہوتے ہیں وہ سب سے سفاک کردار نکلتے ہیں۔ یہاں کوئی بھی اپنا کام نہیں کرتا۔…

Read More
 

پی ٹی آئی کے ٹائیگرزکےنام

مجھے عمران خان کے بارے میں بات نہیں کرنی۔ مجھے اپوزیشن کی مشترکہ حماقتوں کے بارے میں بات نہیں کرنی۔ مجھے پی ٹی آئی کی مسلسل حماقت کے بارے میں بات نہیں کرنی۔ پاناما لیکس بھی میرا موضوع نہیں ہے۔ کرپشن کے اسکینڈل بھی میرا مشق سخن نہیں ہے۔ صوبائی حکومتوں کی کارکردگی پر بھی…

Read More
 

جمہوریت

شکاری نے بندوق سنبھالی ، شست باندھی ، شکار پر الوادعی نگاہ ڈالی اور دھائیں کر کے فائر کر دیا۔ فائر کی آواز سارے جنگل میں دور دور تک پھیل گئی۔جھاڑیوں میں دبکے پرندے خوف سے شور مچاتے فضا میں بلند ہوئے۔ جنگلی جانور اپنی اپنی کمین گاہوں سے نکلے اور انجانی سمت بھاگ نکلے۔فائر…

Read More
 

تسلسل کی ضرورت ہے

یہ بات سمجھنا بہت ضروری ہے کہ ہو کیا رہا ہے۔ بحران ہے تو کیوں ہے؟ احتجاج ہے تو کیوں ہے؟ جھگڑا کس بات کا ہے؟ لڑائی کی وجہ کیا ہے؟ وجہ اختلاف کون اور کیوں ہے؟ کیا اختلاف کی وجہ کرپشن ہے؟ کیا ہنگامے کا سبب بیڈ گورننس ہے؟ کیا عوام اب حکومت سے…

Read More
 

بال بچےاورپاناما لیکس

ہمارا دودھ والا اب بہت ماڈرن ہو گیا ہے۔ا سمارٹ فون رکھتا ہے۔ کئی دفعہ فیس بک پر دوستی کی درخواست کر چکا ہے۔ سارے اخبارات پڑھتا ہے۔ ٹی وی پر سارے ٹاک شو دیکھتا ہے۔ ملکی سیاست پر گہری دودھیا نظر رکھتا ہے۔ ہر دوسرے منٹ کے بعد فیس بک پر اپنا اسٹیٹس بدلتا…

Read More
 

ملک میں چوہا مارپالیسی

کے پی کے کی صوبائی حکومت اور ضلعی حکومتوں نے چوہوں کے خلاف جو ولولہ انگیز جنگ شروع کی ہے وہ بے مثال ہے۔ اس ضمن میں آنے والی خبریں صورت حال کو مزید دلچسپ بنا رہی ہیں۔ اطلاعات کے مطابق کچھ سرفروش نوجوان پنجاب سے چوہوں کی سربریدہ لاشیں لے جا کر ان پر…

Read More
 

شفقت کا ترانہ

موسیقی کے گھرانوں میں گھرانہ کہلانے کے مستحق وہی خاندان ہوتے ہیں جن کی کم از کم تین نسلیں اس شعبے سے وابستہ رہی ہوں۔ پٹیالہ گھرانے کی تاریخ صدیوں پرانی ہے۔ موسیقی کے گھرانوں میں پٹیالہ گھرانے کی اپنی ایک منفرد شناخت ہے۔ اس فن کی خدمت میں پٹیالہ گھرانہ کئی صدیوں سے مصروف…

Read More
 

گمنام جماعت کا منشور

یہ وطن ہمارا ہے اس کی دیکھ ریکھ میں ہم اپنا کردار ادا نہیں کریں گے تو کون کرے گا۔ دیار غیر میں بیٹھ کر ہر لمحہ اپنے وطن کی یاد ستاتی تھی۔ اپنے ہم وطنوں پر ہونے والے مظالم یاد آتے تھے۔ کیا سے کیا بنا دیا ہے اس ملک کو ظالموں نے۔ کبھی…

Read More
 

پی آئی اے کی نجکاری کیوں ضروری؟

تحریر:عمار مسعود ہم بھی بڑے منافق لوگ ہیں۔ اپنے کہے لفظ بھول جاتے ہیں، اپنے قول سے مکر جاتے ہیں ۔ اپنے لفظوں سے خود ہی پلٹ جاتے ہیں اور کل جو سچ ہوتا ہے اسے آج ہم جھوٹ بتاتے ہیں ۔ جو آج حقیقت ہے دل کرے تو اسکو فسانہ بتاتے ہیں۔ دعوے ،…

Read More
 

سندھ حکومت کا تھر کے بچوں سے سوال

تھر کے نوزائیدہ بچے پیپلز پارٹی کی صوبائی حکومت کے خلاف صریحا سازش کر رہے ہیں۔ مرنا ہے تو چپ چاپ مر جائیں لیکن حکومت کوکمزور کرنے کی سازشیں نہ کریں ورنہ ہم اس سارے نظام کی، اپنی ہی عوام کی ،اینٹ سے اینٹ بجا دیں گے۔یہ حکومت اسی ناشکری عوام کی فلاح کے منصوبوں…

Read More
 

عامر کواب معاف کر دینا چاہیے

تحریر:عمار مسعود یہی ہوتا ہے ، یہی ہوتا ہے اس ملک میں یہی ہوتا ہے!! بڑے بڑے مجرم آزاد پھرتے ہیں اور سائیکل چور مدتوں جیل میں رہتے ہیں۔ کروڑوں کھانے والوں کی تکریم ہوتی ہے اور چھابڑی سے پھل چوری کرنے والے کو سزا سنا دی جاتی ہے۔ الزام لگانے والے خود مجرم ہوتے ہیں…

Read More
 

آئی ۔ آئی ۔ پی ٹی آئی

عمار مسعود پی ٹی آئی کے کارکنان اور ووٹرز بڑے حوصلہ مند لوگ ہیں۔ زیادہ تر پڑھے لکھے، جذبے سے معمور، جوشیلے اور محنتی، وطن سے محبت کرنے والوں کا یہ گروہ ملک میں صحیح معنوں میں تبدیلی کا خواہاں ہے۔ یہ وہ لوگ ہیں جونظام کی چیرہ دستیوں سے اکتا چکے ہیں۔ ظلم سہنے…

Read More
 
 
 
 

مصنفین