Amber Shamsi

 

کیا سپریم کورٹ ویڈیو اسکینڈل پر نوٹس لے گی یا ہائیکورٹ؟

احتساب عدالت کے جج ارشد ملک کے کی ویڈیو اسکینڈل سامنے آنے کے بعد آج پہلی بار سپریم کورٹ نے اس معاملے پر دائر درخواستوں پر سماعت کی، مریم نواز کی جانب سے ویڈیو سامنے لائے جانے کے بعد مسلم لیگ ن کئی مطالبے کرتی رہی ہے ۔ وزیروں اور مشیروں کی جانب سے ویڈیو…

مزید پڑھیے
 

کیا وزیراعظم کابینہ کے غیر منتخب ارکان کے سامنے بے بس؟

عمران خان اپنے آپ کو پاکستان کا ایک با اختیار وزیر اعظم مانتے ہیں لیکن پھر بھی وہ اپنی ہر تقریر میں عوام کو بتاتے ہیں کہ وہ کسی کے پریشر میں آکر اپوزیشن کے قید اور کیسز کا سامنے کرنے والے کسی رہنما کو این آر او نہیں دیں گے ۔ تاہم وزیراعظم کابینہ…

مزید پڑھیے
 

فیصل آباد میں ٹیکسٹائل کی صنعت مشکلات کا شکار

فیصل آباد میں ٹیکسٹائل کی صنعت مشکلات کا شکار ہے۔ جی ایس ٹی کی شرح بڑھانے سے مالکان،مزدور اور خریدار پریشان ہیں۔ ٹیکسٹائل انڈسٹری سے وابستہ افراد نے سما کے پروگرام سوال میں بتایا کہ حکومت نے وعدہ کیا تھا کہ ٹیکسٹائل انڈسٹری کو سہولیات فراہم کریں گے مگر ایسا نہ ہوسکا۔ ٹیکسٹائل انڈسٹری پر…

مزید پڑھیے
 

ناراض فواد چوہدری کا پیپلزپارٹی سے رابطہ ہوا ہے، نبیل گبول کا دعویٰ

فواد چوہدری حکومت سے ناراض ہیں اسی لیے انہوں نے پیپلزپارٹی سے رابطہ کیا ہے ۔ نبیل گبول نے سماء کے پروگرام سوال میں بڑا دعویٰ کرتے ہوئے کہا ہے کہ فردوس عاشق اعوان نے ان کي جگہ لے لي ہے جس پر وفاقی وزیر سائنس ٹیکنالوجی فواد چوہدری خوش نہیں ہیں ۔ نبیل گبول…

مزید پڑھیے
 

عمران خان کی کابینہ میں اکھاڑ پچھاڑ، کیا پی ٹی آئی اپنا مقام کھو رہی ہے؟

پاکستان تحریک انصاف کے اہم ترین رہنماء اور وزیر خزانہ اسد عمر نے عہدے سے استعفیٰ دینے کا اعلان کردیا ساتھ ہی وزیراعظم نے کئی وزراء کے قلمدان بھی تبدیل کردیئے۔ سماء کی اینکر عنبر شمسی نے سینئر تجزیہ کاروں کے سامنے سوال اٹھایا کہ کیا اسد عمر کا یہ فیصلہ پی ٹی آئی حکومت…

مزید پڑھیے
 

کیا پیپلزپارٹی نے نیب پر دباؤ کیلئے جیالوں کا پاور شو کیا؟​

چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری اور آصف زرداری نیب میں پیش ہوگئے، دونوں کے جوابات کا خلاصہ یہی تھا کہ ہم نے کچھ نہیں کیا؟۔ نیب سے متعلق پیپلزپارٹی کا رویہ جارحانہ اور ن لیگ کی حکمت عملی سے مختلف نظر آرہا ہے۔ کیا پیپلزپارٹی نیب پر دباؤ ڈال کر قانونی معاملات سڑکوں پر لانا…

مزید پڑھیے
 

کیا نواز شریف کا علاج صرف لندن میں ممکن؟

رواں ہفتہ پاکستان کی دو بڑی سیاسی جماعتوں کے سربراہوں کے امتحان کا ہفتہ ہے، نواز شریف رہا ہوں گے یا آصف زرداری بھی گرفتار ہوں گے، اس کا فیصلہ چند دنوں میں متوقع ہے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ سے درخواست ضمانت مسترد ہونے کے بعد سپریم کورٹ سے ریلیف ملے گا؟، عدالتی فیصلے پر ن…

مزید پڑھیے
 

اراکین پنجاب اسمبلی کی تنخواہوں میں اضافے نے کئی سوال کھڑے کردیئے

تنخواہوں میں اضافے پر پنجاب اسمبلی کے حکومتی اور اپوزیشن اراکین ایک ہوگئے، وزیراعظم عمران خان نے مایوسی کا اظہار کردیا جس کے بعد کئی وزراء نے اس معاملے پر یو ٹرن لے لیا، اس معاملے میں سب سے زیادہ فائدہ وزیراعلیٰ عثمان بزدار کا ہونیوالا تھا، یہ اضافہ ایسے وقت میں کیا گیا جب…

مزید پڑھیے
 

کیا نواز، بلاول ملاقات پی ٹی آئی حکومت کیلئے خطرے کی گھنٹی ہے؟

ایک دوسرے پر کرپشن کے الزامات لگانے والی اُنّیس سو نوے کی دہائی کی پاکستان کی بڑی سیاسی جماعتوں پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ ن کئی دہائیوں بعد ایک بار پھر اکٹھی ہوتی نظر آرہی ہیں، بلاول بھٹو زرداری کوٹ لکھپت جیل میں نواز شریف سے ملنے پہنچے اور ان کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔…

مزید پڑھیے
 

اختلافِ رائے تو جمہوریت کا حُسن ہوتا ہے، غداری کب سے ٹھہرا؟

حکومتی جماعت کی پالیسیوں سے اختلاف پر سیاسی رہنماؤں کو غدار قرار دینے کی روایت بہت پرانی ہے، تاہم کیا ایک دوسرے کو غداری کے سرٹیفکیٹ دینا درست ہے اور آخر کب تک یہ سلسلہ جاری رہے گا؟، سماء کے پروگرام ’’سوال‘‘ کی اینکر عنبر شمسی کا تجزیہ سنیے۔

مزید پڑھیے
 

حافظ سعید اور مولانا مسعود اظہر کا مستقبل کیا ہے ؟

ملک بھر میں کالعدم تنظیموں کے خلاف حتمی کارروائی کا باقاعدہ آغاز کردیا گیا ہے، جیش محمد ، جماعت الدعوۃ اور فلاح انسانیت فاؤنڈیشن کو کالعدم جماعتوں کی فہرست میں شامل کیا گیا ہے، سماء کے پروگرام سوال کی اینکر عنبر شمسی نے کئی سوال اٹھا دیئے کہ کیا ان تنظیموں کی اعلیٰ قیادت سے…

مزید پڑھیے
 

پاکستان کی جوابی کارروائی، کیا حالات زمانہ امن کی طرف لوٹ آئیں گے؟، تجزیہ

پاکستان نے بھارت کو 2 طیارے گرا کر سرپرائز دے دیا جس سے صورتحال کافی حد تک تبدیل ہوچکی ہے، تاہم مودی کے انتخابی اسٹنٹ کو عالمی سطح پر بے نقاب کرنے کیلئے جارحانہ سفارتکاری بھی ضروری ہے۔ سماء کے پروگرام سوال کی اینکر عنبر شمسی نے کئی سوالات اٹھادیئے، کہتی ہیں کہ  کیا آج…

مزید پڑھیے
 

نواز شریف کی اپیل مسترد، ڈیل اور ڈھیل کا تاثر ختم؟

اسلام آباد ہائیکورٹ نے العزیزیہ ریفرنس میں سابق وزیراعظم نواز شریف کی سزا طبی بنیادوں پر معطل کرنے کی اپیل مسترد کردی، کیا ڈیل اور ڈھیل کا تاثر ختم ہوگیا؟، سماء کے پروگرام سوال کی اینکر عنبر شمسی نے سوال اٹھادیا

مزید پڑھیے
 

سراج درانی کی گرفتاری سندھ اور وفاق کے درمیان کشیدگی میں اضافہ کریگی؟

نیب نے اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کو حراست میں لے لیا، ان کیخلاف کئی الزامات کی تحقیقات جاری ہے، عام طور پر رکن اسمبلی کی گرفتاری سے قبل اسپیکر کو اطلاع دی جاتی ہے تاہم اسپیکر کو گرفتار کیا جارہا ہو تو کسے اطلاع دی جاتی ہے؟، سماء کے پروگرام سوال کی اینکر…

مزید پڑھیے
 

پلوامہ حملہ اور پاک بھارت تعلقات کا مستقبل

مقبوضہ کشمیر کے ضلع پلوامہ میں خودکش حملے کے بعد بھارت نے تمام تر ذمہ داری ایک بار پھر پاکستان پر ڈالنے کی کوشش کی، روایتی ہٹ دھرمی کا مظاہرہ کرتے ہوئے تجارتی روابط منقطع کرلئے جبکہ دھمکی آمیز زبان بھی استعمال کی، موجودہ صورتحال میں پاک بھارت تعلقات کا مستقبل کیا ہوگا؟، سماء کے…

مزید پڑھیے
 

یوم محبت پر نفرت کیخلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ

دنیا بھر میں 14 فروری کو محبت کے دن کے طور پر منایا جاتا ہے اور آج ہی تحریک انصاف کی وفاقی حکومت نے سوشل میڈیا پر نفرت انگیزی کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ کیا۔ مسئلہ مگر یہ ہے کہ جس سائبر کرائم ایکٹ کو بنیاد بناکر تحریک انصاف نے ن لیگ…

مزید پڑھیے
 

کیا ریاستی ادارے بنیادی حقوق کے تحفظ میں ناکام ہوچکے؟

نقیب اللہ قتل کیس، سانحہ ساہیوال، ایس پی طاہر داوڑ اور ایسے ہی کئی کیسز کے ملزمان آج بھی کڑی سزا سے بچ کر آزاد گھوم رہے ہیں، کیا ہمارے ریاستی ادارے بنیادی حقوق کے تحفظ میں ناکام ہو چکے ہیں؟۔ سماء کے پروگرام ’’سوال‘‘ کی اینکر نے کئی سوالات اٹھادیئے۔  

مزید پڑھیے
 

علیم خان کی گرفتاری، بلا امتیاز کارروائی یا بیلنس کرنے کی کوشش، عنبر شمسی کا تجزیہ

مسلم لیگ ن نیب پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کئی بار برملا کہہ چکی ہے کہ اپوزیشن رہنماؤں کی گرفتاریوں کو بیلنس کرنے کیلئے حکومتی ارکان کو گرفتار کیا جائے گا، آج علیم خان کو گرفتار کرلیا گیا ہے، سماء کے پروگرام ’’سوال‘‘ کی اینکر عنبر شمسی نے سوال اٹھایا ہے کہ کیا علیم خان…

مزید پڑھیے
 

کیا کپتان کے وسیم اکرم کو 6 ماہ بعد بھی کوچنگ کی ضرورت ہے؟

کیا پنجاب کے 5 سالہ سیاسی ٹیسٹ میچ کیلئے کپتان (عمران خان) کی ٹی 20 ٹیم وسیم اکرم (عثمان بزدار) کی قیادت میں مسلم لیگ ن کی کارکردگی کا مقابلہ کر پائے گی، حکمران جماعت کو مخالفین کے باؤنسر کے ساتھ ساتھ اتحادیوں کی ریورس سوئنگ کا بھی سامنا ہے، سماء کے پروگرام ’’سوال‘‘ کی…

مزید پڑھیے
 

کیا ہم واقعی اتنے بے حس ہیں؟، عنبر شمسی کا تجزیہ

لاہور میں کمسن گھریلو ملازمہ کے لرزہ خیز قتل اور لاش کو نالے میں پھینک دینے کا واقعہ چند روز قبل منظر عام پر آیا، سماء کے پروگرام ’’سوال‘‘ کی اینکر نے چائلڈ لیبر، گھریلو ملازمین پر تشدد، ریاستی سطح پر اسے نظر انداز کئے جانے پر تشویش کا اظہار کردیا، وہ کہتی ہیں کہ…

مزید پڑھیے