Imran Ahmed Rajput

Author is a micro-fiction writer and a novelist. He is also a freelance blogger and adores writing on social issues.

ناقابل اشاعت

سوری آپ کی یہ تحریر شائع نہیں ہوسکتی۔ لیکن کیوں؟ کیا یہ ایک جامع تحریر نہیں،ایسی بات نہیں…تحریر جامع ہے۔ تو پھر کیا وجہ ہے. جو اشاعت کے قابل نہیں؟ دیکھو میری بات کو سمجھنے کی کوشش کرو…اِس کامتن لسانیت پر مبنی ہے،کیا کہا….. متن لسانیت پر مبنی ہے…؟ یہ کیسے ہوسکتا ہے… تحریر میں…

Read More
 

کیابیوہ شادی نہیں کرسکتی؟

وہ آج بھی مجھے کچھ پریشان لگ رہی تھی. اُس کے چہرے سے صاف پتا لگ رہا تھا کہ آج بھی گھر میں کسی سے جھڑپ ہوئی ہے. گھر میں تھا ہی کون.. ایک بیٹا mایک بہو پر انھوں نے بھی اِس بدنصیب سے جینے کا حق چھین رکھا تھا. کہنے کو تو وہ بیٹے…

Read More
 

چاچا خرچی دے…

اِس بار مطالعاتی دورے پر ہم ایسی جگہ جارہے تھے جہاں کے بارے میڈیا پر ہمیشہ بری خبر ہی سننے کو ملتی تھی. کبھی یہ علاقہ بروقت طبی سہولیات نہ ملنے کے سبب معصوم بچوں کی اموات کے حوالے سے اخبارات کی زینت بنتا تو کبھی خوراک کی کمی اور قحط سالی کے باعث حکومتی…

Read More
 

باشعور سیاستدان اور بے شعور عوام

تحریر: عمران احمد راجپوت پچھلی چار دہائیوں سے وفاقی کی مین اسٹریم سمجھی جانے والی قومی سطح کی دونوں جماعتیں پاکستان مسلم لیگ ن اور پاکستان پیپلز پارٹی جنھوں نے اِسی وفاق کے کاندھے پر اپنی سلطنتیں قائم کیں اور آج بھی اپنے دفاعی آستانوں میں اطمینان وسکون کے ساتھ بیٹھیں ایک مدت پوری ہونے…

Read More
 

دینا جناح سے میرا رشتہ

کسی بھی انسان کے لیے دنیا میں سب سے انمول چیز اُس کی اولاد ہوتی ہے، جس کے لیے انسان اپنا سب کچھ تیاگ دیتا ہے لیکن اگر کوئی انسان اِس انمول رشتے کو بھی انسانی بھلائی کے واسطے چھوڑ دے اور ایک عظیم مقصد کے لیے اولاد جیسی نعمت کی قربانی دیدے تو پھر…

Read More
 

شرمین عبید نے کیا غلط کیا؟

ایک ڈاکٹر کی فرینڈ ریکویسٹ سے شروع ہونے والے ہنگامے نے پورے سوشل میڈیا کو اپنی لپیٹ میں آلیا. جدھر دیکھو بس یہی چرچا ہے. آزاد و روشن خیال ہونا جرم بن گیا ہو جیسے. لبرل ہونا کوئی گالی ہو جیسے. ایک عورت نے خیال کو آزاد کیا کرلیا دماغ کو روشن کیا کرلیا ،…

Read More
 

چیمپئنزٹرافی، میاں صاحِب تاریخ ایسے رقم ہوتی ہے

اور بالآخر وہ دِن آہی گیا جب پاکستانی قوم نے کرکٹ کے میدان میں اپنے شاہینوں کے ہاتھوں روایتی حریف بھارت کو تاریخ کی بدترین شکست فاش سے دوچار ہوتے دیکھا، یقیناً بین الاقوامی کرکٹ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کی جیت پاکستان اور پاکستانی قوم کے لیے عظیم الشان فتح ہے، ایک طویل عرصے…

Read More
 

بڑھاپا میرے آگے

آج کل ہمارے معاشرے میں بہت سے مسائلوں نے جنم لے رکھا ہے۔ ریاست میں موجود تقریباً ہر شہری پریشانی و اذیت میں مبتلا نظر آتا ہے۔ جس کی اصل وجہ کوئی زیادہ بڑی نہیں بلکہ زندگی کا لازمی جُز جسے اﷲ رب العزت نے ریاست کے سہارے بہت آسان فرمایا تھا۔ آج کسی بھی…

Read More
 

میاں صاحب مجھے کچھ کہنا ہے

اس وقت جس قدر اُمتِ مسلمہ تنزلی کا شکار ہے شاید دنیا کی کوئی دوسری قوم ہو۔ ایسا کیوں ہے اس کی کیا وجوہات ہیں اِس پر غور کریں تو پتا چلتا ہے کہ اِس تنزلی کی بڑی وجہ عوام کے حقوق کو غصب کرنے والا وہ نظام ہے جو برسوں سے مسلم ممالک میں…

Read More
 

مدرز ڈے اور موجودہ دور کی مائیں

قارئین اِس بات سے تقریباً ہر ذی شعور بخوبی آگاہ ہے کہ کسی بھی معاشرے میں ماں کا مقام ومرتبہ کس قدر اہمیت کا حامل ہے ہمارے مسلم معاشرے میں اِس مقدس رشتے کی اہمیت کا اندازہ ہماری دینی تعلیمات میں موجود ماں کے قدموں تلے جنت کی خوشخبری سنائے جانے سے لگایا جاسکتا ہے….

Read More
 

لڑکیوں کی بڑھتی عمریں اور شادی کا مسئلہ

دیکھا جائے تو ہمارے معاشرے میں بڑھتے ہوئے دیگر مسائل میں سے ایک بڑا مسئلہ نوجوان لڑکیوں کا وقت پر مناسب رشتہ نہ ہونے کے سبب اُنکی بڑھتی ہوئی عمریں ہیں. اِس وقت دنیا کی کُل آبادی ساڑھے سات ارب سے تجاوز کر چکی ہے جس میں تین ارب اسی کروڑ سے زائد مرد اور…

Read More
 

آج تم خوش تو بہت ہوگے

میں تیرے بندوں کو تا قیامت بہکاتا رہوں گا۔ بس تجھ سے میری ایک التجا ہے میری اب تک کی تمام عبادات و ریاضتوں کا بدلہ دیدے۔ مجھے قیامت تک کی زندگی عطا کر۔ آج سے میں تیرے بندوں کا کھلا دشمن ہوں۔ قسم ہے مجھے تیرے برحق ہونے کی میں تیرے بنائے انسانوں میں…

Read More
 

میاں بیوی، دنیا کے بہترین دوست

انسان اپنی زندگی میں جانے کتنے ہی لوگوں سے تعلقات استوار کرتا ہے . کتنے ہی لوگ اس کی زندگی میں آتے ہیں اور چلے جاتے ہیں ,بے شمار لوگوں کو اپنا دوست بناتا ہے جو وقت و حالات کے دائرے میں رہتے ہوئے اچھا برا جیسا بھی اپنا کردار نبھاتے ہیں اور چلے جاتے…

Read More
 

دورہ حیدرآباد، میاں صاحب کی سیاسی بصیرت

چلیں دیر سے ہی سہی وزیراعظم صاحب کو غریب و متوسط طبقے کی یاد تو آئی. حکومتی مدت کے چار سال گزارنے کے بعد اچانک انہیں یاد آیا کہ حیدرآباد میں بھی ان کے ورکرز موجود ہیں جن سے انھوں نے خطاب فرمانا ہے۔ ویسے آج کل میاں صاحب کی یاداشت کمال عروج پر ہے…

Read More
 

کراچی میئر،ملک ریاض اور عوام

کراچی میں صوبائی اور بلدیاتی نمائندوں کے مابین اختیارات کی رسہ کشی نے جہاں ایک جانب کراچی کے عوام کو بنیادی سہولیات سے محروم کررکھا ہے وہیں پورے شہر میں جگہ جگہ موجود کچرے کے ڈھیر کسی ڈمپر پوائنٹ کا منظر پیش کرتے نظر آتے ہیں. جسے دیکھ کر ایسا معلوم دیتا ہے کہ یہاں…

Read More
 

وکی لیکس اور جاسوس ڈیوائسز

گزشتہ دنوں وکی ليکس نے اپنے نئے انکشافات میں امریکہ کی خفیہ ایجنسی سی آئی اے “سنٹرل انوسٹی گیشن ایجنسی” کے بارے میں ایک سنسنی خیز انکشاف کیاہے کہ سی آئی اے دنیا بھر میں جاسوسی کے لیے جدید ٹیکنالوجی کا استعمال کرتے ہوئے آئی فون، اسمارٹ فونز اور اسمارٹ ٹی وی ڈیوائسز کے ذریعے…

Read More
 

پی ایس ایل نے مجھے بدل دیا

مجھے آج بھی وہ دن یاد ہے جب ملازمت کے لیے انٹرویو دینے چار اشخاص پر مشتمل ایک ٹیم کے سامنے بیٹھا تھا جنھوں نے میرا انٹرویو لینا تھا سوالات شروع ہوئے سیاسی، مذہبی اور معاشرتی پہلوؤں پر سوالات کیے گئے جنکا میں تسلی بخش جوابات دے رہے تھا کہ اچانک چار اشخاص پر مشتمل…

Read More
 

بختاور کا ٹوئٹ اور زرداری کی سیاست

جمعہ کے روز پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹرین کے صدر آصف علی زرداری اور مسلم لیگ ن کے رہنما عرفان اللہ مروت کے درمیان ایک ملاقات ہوئی ملاقات کے بعد عرفان اللہ مروت نے مسلم لیگ ن کو خیرباد کہتے ہوئے پیپلزپارٹی میں شمولیت کا عندیہ دیا۔ بجائے اسکے کہ پیپلزپارٹی کے حلقوں میں اسکا خیرمقدم کیا…

Read More
 

تو پھرسانحات جنم لیتے ہیں

  چائے کی محفل میں بیٹھے محوِگفتگو ہمارے ایک دوست اپنے دوست کا قصہ سنانے لگے کہ ان کے بھائی تقریبا ً تیس پینتیس سال سے اپنی فیملی کے ساتھ سعودی عر ب میں مقیم ہیں جن کی کچھ عرصے سے طبیعت ناساز رہنے لگی اوراس میں روز بروز اضافہ ہونے پر انھوں نے ڈاکٹر…

Read More
 

بے بی کو بیس پسند ہے

مجھے تم یاد رکھنا اور مجھ کو یاد آنا تم، میں ایک دن لوٹ کے آؤنگا۔ مجھے مت بھول جانا تم، مجھے تم یاد رکھنا اور مجھ کو یاد آنا تم۔ مجھے یہ آڈیوٹریک بہت پسند ہے جب بھی محبت کی چاشنی میں ڈوبے ان سُروں کو سنتا ہوں تو مجھے ہر طرف ہر سو…

Read More
 

میں نہیں مانتا ۔ ۔ ۔

اکثر لوگ ہماری تحریروں پر تنقید کرتے ہیں کہ جناب ملک میں اچھا خاصا جمہوری نظام چل رہا ہے جمہوریت پنپ رہی ہے اور آپ ہیں کہ جب دیکھو جمہوریت کا پوسٹمارٹم کرنے بیٹھ جاتے ہیں اور سیاستدانوں کے ساتھ ساتھ جو اس نظام  کو سپورٹ کرتے ہیں انھیں بھی تنقید کا نشانہ بناتے ہیں۔…

Read More
 
 
 
 

مصنفین