Akhtar Ali

سخی سرور کا دربار، ڈیرہ غازی خان کی پہچان

کوہ سلیمان کے دامن میں واقع عظیم صوفی بزرگ سید احمد سلطان المعروف حضرت سخی سرور کا دربار مغلیہ طرز تعمیر کا شاہکار ہونے کے ساتھ مختلف مذاہب سے تعلق رکھنے والے عقیدت مندوں کی وجہ سے ڈیرہ غازیخان کی ایک اہم پہچان ہے۔ عظیم صوفی بزرگ سخی سرور کا دربار سات سو سال سے…

مزید پڑھیے
 

پی پی 292 ڈیرہ غازی خان میں دوبارہ گنتی کا حکم

پی پی 292 ڈیرہ غاری خان پر دوبارہ گنتی کا حکم دے دیا گیا، چیف الیکشن کمشنر نے ریٹرننگ افسر کو الیکشن ایکٹ 2017ء کی شق 95 کے تحت ووٹ دوبارہ گننے کی ہدایت کی۔ چیف الیکشن کمشنر جسٹس (ر) سردار محمد رضا خان نے پی پی 292 ڈیرہ غازی خان کے ووٹوں کی دوبارہ…

مزید پڑھیے
 

ڈیرہ غازی خان میں پی ٹی آئی نے ن لیگ کا صفایا کردیا

پاکستان تحریک انصاف کا سونامی ڈیرہ غازی خان میں پاکستان مسلم لیگ ن کو بہا کر لے گیا۔ سابق وزیراعلی پنجاب میاں شہباز شریف کو ڈیرہ غازی خان سے الیکشن لڑانے والے سابق وفاقی وزیر برائے توانائی سردار اویس لغاری قومی نشت کے ساتھ ساتھ اپنے آبائی علاقہ سے صوبائی نشت بھی ہار گئے۔ عام…

مزید پڑھیے
 

راستہ دو ووٹ لو، ڈی جی خان میں بینرز لگ گئے

جھوٹے وعدے اور تسلیاں نہیں چلیں گئی۔ مسائل کے حل کے لیے اب عملی اقدامات کرنا ہونگے۔ راستہ دو۔ ووٹ لو، ڈیرہ غازی خان کی صدیق آباد کالونی کے ووٹرز نے امیدواروں کے لیے گلی محلوں میں بینرز آویزاں کردئیے۔  

مزید پڑھیے
 

ڈیرہ غازی خان، اسپتال انتظامیہ کی غفلت، گیلری میں بچے کا جنم

ڈیرہ غازی خان ٹیچنگ اسپتال انتظامیہ نے غفلت کا ارتکاب کرتے ہوئے حاملہ خاتون کو تشویشناک حالت میں الٹراء ساؤنڈ کروانے بھیج دیا۔ جسے پرچی نہ ہونے پر ٹرخا دیا گیا۔ خاتون نے حالت غیر ہونے پر اسپتال کی گیلری میں بچے کو جنم دیدیا۔ میڈیا کے پہنچنے پر انتظامیہ کی دوڑیں لگ گئیں۔ ایم…

مزید پڑھیے
 

این اے 190 میں سہولیات سے محروم عوام

ڈیرہ غازی خان کے قبائلی، دیہی اور شہری آبادی پر مشتمل قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 190 کے عوام صحت ، تعلیم اور پینے کے پانی جیسی بنیادی سہولیات سے محروم ہیں۔ جدید دور میں بھی اس حلقہ کے عوام اور جانور ایک ہی گھاٹ پر پانی پینے پر مجبور ہیں۔

مزید پڑھیے
 

ڈیرہ غازی خان میں ن لیگ کی مشکلات میں اضافہ

مسلم لیگ ن ڈیرہ غازی خان میں مزید مشکلات کا شکار ہوگئی ہے۔ سخی سرور کے یوسی چیرمین، وائس چیرمین اور آٹھ کونسلروں نے ساتھیوں سمیت آج اتوار ک پی ٹی آئی میں شمولیت اختیار کرلی۔ یوسی چیرمین ملک ارشاد احمد نے لغاری خاندان سے اپنی تیس سال کی رفاقت ختم کردی۔ ڈیرہ غازی خان…

مزید پڑھیے
 

این اے 191 میں عوام کی دہائیاں

ڈیرہ غازی خان کے حلقے این اے ایک سو اکانوے میں حکومتی کارکردگی کیا ہے۔ صرف گندگی کے ڈھیر، سڑکوں پر بہتا سیوریج کا پانی، ٹوٹی پھوٹی سڑکیں اور کچی گلیاں، محلے۔ ڈیرہ غازی خان کی شہری آبادی پر مشتمل حلقہ این اے 191 کے مسائل میں گھرے عوام دہائیاں دے رہے ہیں۔

مزید پڑھیے
 

ایسا جوش، لیگی متوالے نے گو نواز گو کے نعرے لگادیے

ڈیرہ غازی خان میں لیگی کارکن نے تقریر کے دوران بھول کر گونواز گو کے نعرے لگوادئیے۔ نواز شریف کی آمد کے موقع پر نعرے مرزا سلیم نامی لیگی کارکن نے ڈیرہ غازی خان میں فریدہ آباد کے علاقہ میں معنقدہ جلسہ میں لگوائے۔ نعرے لگوانے کے وقت سردار اویس لغاری اور پی پی 289…

مزید پڑھیے
 

ایک پارٹی کو الیکشن مہم چلانے کی مکمل چھوٹ دی گئی ہے، فضل الرحمن

متحدہ مجلس عمل کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کہتے ہیں الیکشن کی شفافیت پر نتائج آنے کے بعد تبصرہ کرونگا۔ دھاندلی ہوئی یا نہیں۔ ڈیرہ غازی خان میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا ایک پارٹی کو آزادانہ طور پر الیکشن مہم چلانے کی مکمل چھوٹ دی گئی ہے۔ فضل الرحمن کے…

مزید پڑھیے
 

وعدے کے باوجود، پی ٹی آئی نے دوست کھوسہ کو ٹکٹ نہیں دیے، ذوالفقار کھوسہ

سابق ایم پی اے اور تحریک انصاف کے رہنماء ذوالفقار کھوسہ نے کہا ھے کہ پی ٹی آئی نے انکے بیٹے دوست کھوسہ کو پہلے قومی اور پھر صوبائی اسمبلی کا ٹکٹ دینے کا وعدہ کیا لیکن پھر دونوں ٹکٹ دو خواتین کو دیدے۔ پارٹی نے ٹکٹ نہیں دیا تو وہ اپنے بیٹے کو یہ…

مزید پڑھیے
 

شدید عوامی تنقید، اویس لغاری تقریر کیے بغیر روانہ

سابق وفاقی وزیر برائے توانائی سردار اویس لغاری بھی اپنے آبائی قبائلی علاقے میں ووٹرز کی تنقید کا نشانہ بن گئے۔ انتخابی مہم کے لیے قبائلی علاقہ بواٹہ جانے والے سردار اویس لغاری کو اپنے ہی قبائل کے نوجوان نے کھری کھری سنا دیں۔ اویس لغاری شدید نعرے بازی کی وجہ سے تقریر کیے بغیر…

مزید پڑھیے
 
Facebook Twitter Youtube