Akhtar Ali

ڈیرہ غازی خان کی دو خونی شاہراہیں

ڈیرہ غازی خان کی دو بڑی قومی شاہراہیں انسانی جانوں کی دشمن بن گئیں۔ دوسال میں 286 افراد جان گنوا بیٹھے۔ انتظامیہ کی جانب سے شاہراوں کی توسیع ہوئی اور نہ ہی حادثات کی روک تھام کے لیے خاطر خواہ حفاظتی اقدامات کیے گئے۔ جنوبی پنجاب کو دیگرشہروں سے ملانے والی انڈس ہائی وے اورنیشنل…

مزید پڑھیے
 

جنوبی پنجاب میں نئی بس سروس کا آغاز

ڈیرہ غازی خان اور تونسہ میں انٹر سٹی بس سروس کا آغاز ہوگيا ہے، بس سروس ای ٹکٹنگ اور دیگر جدید سہولیات سے آراستہ ہے۔ اخترعلی کی رپورٹ دیکھیے ۔

مزید پڑھیے
 

سردی کی روایتی بلوچی ڈش کھڈی کباب اور مندی پلاؤ

ٹھنڈی ہوائیں چلیں تو ڈیرہ غازی خان کی مشہور روایتی بلوچی ڈش کھڈی کباب اور مندی پلاؤ کی مانگ ميں اضافہ ہوگيا۔ ڈیرہ غازی خان سے اخترعلی کی رپورٹ دیکھیں۔

مزید پڑھیے
 

سردیوں کی لذیذ سوغات، کھڈی کباب اور مندی پلاؤ

ٹھنڈی ہوائیں چلیں تو ڈیرہ غازی خان کی مشہور روایتی بلوچی ڈش کھڈی کباب اور مندی پلاؤ کی مانگ میں اضافہ ہوگیا ۔ ڈیرہ غازی خان کی روایتی بلوچی ڈش، کھڈی کباب اور مندی پلاؤ، کھانے کا مزہ تو سردیوں میں ہی ہے ۔ بارہ مصالحوں اور زعفران لگی بکرے کی رانوں کو تنور میں…

مزید پڑھیے
 

اسٹریٹ کرائمز کے خلاف ڈولفن فورس نے ذمہ داریاں سنبھال لیں

ڈیرہ غازی خان میں جرائم کی بڑھتی ہوئی وارداتوں اور اسٹریٹ کرائم پر قابو پانے کے لیے ڈولفن فورس جدید اسلحہ اور ہیوی بائیکس کیساتھ سڑکوں پر آگئی ہے ۔ اسٹریٹ کرائم فائیٹر ڈولفن فورس نے جنوبی پنجاب کے تیسرے بڑے شہر ڈیرہ غازی خان میں جرائم کی بڑھتی ہوئی وارداتوں اور اسٹریٹ کرائم پر…

مزید پڑھیے
 

عوام کےتحفظ کا عزم لیے ڈولفن فورس ڈی جی خان میں اتر گئی

  وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا ايک وعدہ تکميل کے قريب،ڈیرہ غازی خان میں  شہریوں کے تحفظ اور بڑھتی ہوئی اسٹریٹ کرائم کی وارداتوں پر قابو پانے کے لیے ڈولفن فورس کا قيام عمل ميں آگيا۔ تيس ہیوی بائیکس اور جدید اسلحہ سے لیس ستر جوانوں پرمشتمل ڈولفن فورس کا اسکواڈ جلد ڈی جی خان…

مزید پڑھیے
 

ڈیرہ غازی خان میں وزیراعلیٰ سے پرانی بسوں کا افتتاح کروادیا گیا

ڈیرہ غازی خان میں انتظاميہ نے وزيراعلیٰ پنجاب سے پراني بسوں کا افتتاح کراديا۔ کرائے کي بسيں ملتان سے ڈي جي خان منگوائي گئيں، نئي بسيں 2 دن بعد فراہم کي جائيں گي۔ ڈیرہ غازی خان میں نئی بس سروس کے افتتاح میں  بسیں لیٹ ہوگئیں۔انتظاميہ نے وزيراعلیٰ  پنجاب سے پراني بسوں کا افتتاح کرواديا۔…

مزید پڑھیے
 

سردی میں شکر قندی کے مزے

جاڑا آتے ہی ڈیرہ غازی خان کے بازاروں میں شکر قندی نے انٹری دیدی۔ سردی میں جہاں سوپ اور قہوے کا استعمال بڑھ جاتا ہے وہیں شہری شکرقندی کے مزے بھی لیتے ہیں۔ اخترعلی کی رپورٹ میں مزید جانیے۔

مزید پڑھیے
 
 

ڈیرہ غازی خان میں صاف پانی کو ضائع کیا جانے لگا

ڈیرہ غازی خان میں لوگ پینے کے صاف پانی کو ترس رہے ہیں لیکن صاف پانی سے گاڑیاں ضرور دھوئی جارہی ہیں ۔ ڈیرہ غازی خان کا واحد مقام جہاں زیر زمین صاف پانی نکلتا ہے ، بجائے اس کے کہ یہاں فلٹریشن پلانٹ لگائے جاتے، جگہ جگہ دو سو سے زیادہ سروس اسٹیشن بنا…

مزید پڑھیے
 

زرتاج گل نے جھاڑو اٹھا لیا

نئے پاکستان میں عوام کو صاف ستھرا اور سرسبز ماحول مہیا کیا جائے گا۔ ڈیرہ غازی خان کو نیٹ اینڈ کلین بنانے کے لیے اراکین اسمبلی اعلی سرکاری افسران اور سول سوسائٹی نے گندگی کے خاتمہ کے لیے جھاڑو اٹھا لیے۔ اخترعلی کی رپورٹ۔

مزید پڑھیے
 

ڈی جی خان:اسپتال انتظامیہ کی غفلت،دروازےپربچے کی پیدائش

اسپتال انتظاميہ کي بے حسي کےباعث ڈيرہ غازي خان ميں خاتون نے اسپتال کے گيٹ پر بچے کو جنم دے ديا۔ ڈیرہ غازی خان کی عورت کےشوہر نے الزام لگايا کہ خون کا بندوبست نہ ہونے پرانتظاميہ نے اہليہ کو اسپتال سے باہرنکال ديا جبکہ ڈپٹي ايم ايس کا کہنا ہے کہ ورثا اپني مرضي…

مزید پڑھیے
 

مویشی سروس اسٹیشن

گاڑیوں اور موٹرسائیکل کی سروس کا زمانہ ہوا پرانا۔ ڈیرہ غازی خان میں آٹو سروس اسٹیشن اب مویشی سروس اسٹیشن بن گئے ہیں۔ بائیک دھلوائی تو ساتھ ہی قربانی کے جانور کو بھی دھلوالیا ۔ جانور چھوٹا ہو یا پھر بڑا، نہلانا اب کوئی مسلہ نہیں۔ اخترعلی کی رپورٹ۔

مزید پڑھیے
 

ڈی جی خان: وزیراعلی پنجاب کے علاقے میں صفائی ستھرائی شروع

پنجاب کے 20 ویں وزیراعلی پنجاب سردارعثمان خان بزدار کے وزیراعلی بنتے ہی ڈیرہ غازی خان میں واقع انکی رہائشگاہ کی طرف جانے والی شاہراہ کی صفائی ستھرائی کا کام شروع ہوگیا ہے۔ ڈیرہ غازی خان میں وزیراعلی پنجاب کی رہائشگاہ کو جانے والی شاہراہ پر صفائی ستھرائی کے کام کا آغاز ہوگی۔ میونسپل کارپوریشن…

مزید پڑھیے
 

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا آبائی علاقہ کیسا ہے؟

مشکل گزار پہاڑی راستوں کا سفر طے کرکے سما سب سے بڑے صوبے کے وزیراعلیٰ سردار عثمان بزدار کے قبائلی علاقے بارتھی پہنچ گیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب کے آبائی علاقے میں نہ بجلی ہے نہ گیس نہ پانی۔ لیکن سادہ لوح علاقہ مکین پھر بھی خوش ہیں۔ اور امید لگا بیٹھے ہیں کہ اب ان کے…

مزید پڑھیے
 

ڈی جی خان: جانوروں کا بناؤ سنگھار

ڈیرہ غازی خان میں بھی مویشی منڈی کی رونق بڑھ گئی ہے۔ قربانی کا جانورصاف ستھرا اورسجا سنورا ہو تو خوبصورت بھی لگتا ہے اور قیمت بھی زیادہ ملتی ہے۔ اسی لیے ڈیرہ غازی خان کی مویشی منڈی میں جانوروں کے بناؤ سنگھار کے اسٹالز سج گئے ہیں۔ اخترعلی کی رپورٹ۔

مزید پڑھیے
 

چولستانی، سندھی اور کوہ سلیمانی اونٹوں کی شاندار اینٹری

ڈيرہ غازی خان ميں جنوبی پنجاب کا سب سے بڑا اونٹوں کا میلہ سج گیا، خوبصورت اونٹ ڈھول کی تھاپ پر منڈی ميں جلوہ افروز ہوئے، چولستانی، سندھی، کوہ سلیمانی اونٹوں پر رپورٹ کررہے ہیں اختر علی۔  

مزید پڑھیے
 

ڈیرہ غازی خان میں پان شاپ اور گٹکا گودام سیل، دو افراد گرفتار

پنجاب فوڈ اتھارٹی نے آج جمعرات کو کاروائی کرتے ہوئے ڈیرہ غازی خان میں پان شاپ کے گودام پر چھاپہ مارا اور نو ہزار سے زائد گٹکے کے ساشے برآمد کرلیے۔ ترجمان فوڈ اتھارٹی کے مطابق، ڈیرہ غازی خان کے علاقہ کمیٹی گولائی میں واقع معروف پان شاپ کے گودام پر چھاپہ مار کر گٹکے…

مزید پڑھیے
 

ڈیرہ غازی خان میں ٹیکنالوجی نےعدالتی کام آسان بنادیا

  ڈیرہ غازی خان میں عدالتی نوٹسز کی اطلاع یابی کے لیے عدالتی اہلکاروں کو موبائل فون فراہم کردیے گئے۔تيرہ خواتین سمیت122 اہلکار نوٹسز کی تعمیل اب جدید طریقے سے کرائیں گے۔ ڈيرہ غازي خان ميں عدالتي نوٹسزکی تعمیل اب موبائل فون کے ذریعے باآسانی ہوگی۔یہ طریقہ کار ایسا ہے کہ دو نمبری بھی نہ…

مزید پڑھیے
 

سخی سرور کا دربار، ڈیرہ غازی خان کی پہچان

کوہ سلیمان کے دامن میں واقع عظیم صوفی بزرگ سید احمد سلطان المعروف حضرت سخی سرور کا دربار مغلیہ طرز تعمیر کا شاہکار ہونے کے ساتھ مختلف مذاہب سے تعلق رکھنے والے عقیدت مندوں کی وجہ سے ڈیرہ غازیخان کی ایک اہم پہچان ہے۔ عظیم صوفی بزرگ سخی سرور کا دربار سات سو سال سے…

مزید پڑھیے
 

پی پی 292 ڈیرہ غازی خان میں دوبارہ گنتی کا حکم

پی پی 292 ڈیرہ غاری خان پر دوبارہ گنتی کا حکم دے دیا گیا، چیف الیکشن کمشنر نے ریٹرننگ افسر کو الیکشن ایکٹ 2017ء کی شق 95 کے تحت ووٹ دوبارہ گننے کی ہدایت کی۔ چیف الیکشن کمشنر جسٹس (ر) سردار محمد رضا خان نے پی پی 292 ڈیرہ غازی خان کے ووٹوں کی دوبارہ…

مزید پڑھیے
 
Facebook Twitter Youtube