Afzaal Farooqui

Author is a broadcast journalist and a digital media scientist, has worked for many leading news channels in Pakistan.

وہ کرکٹرزجنھوں نےدیگر کھیلوں میں بھی قسمت آزمائی

دنیامیں کئی کھلاڑی ایسے گزرےجنھوں نےایک سےزائد کھیلوں میں اپنانام بنایا۔کچھ ایسےکرکٹرزبھی ہیں جنھوں نے دیگر کھیلوں میں بھی قسمت آزمائی۔ سرڈان بریڈ مین سب سے پہلے اس فہرست میں آسٹریلیاءکےسرڈان بریڈ مین کانام آتاہے جنھوں نے کرکٹ میں تو کئی ریکارڈز اپنے نام کئےمگر وہ اسکوائش کےبھی بہترین کھلاڑی تھے۔ ڈان بریڈ مین جنوبی…

Read More
 

سہہ فریقی ٹی ٹوینٹی ٹورنامنٹ میں آسٹریلیاءکاپاکستان کےخلاف ٹاس جیت کرفیلڈنگ کافیصلہ

ہرارے میں آسٹريليا نےپاکستان کےخلاف ٹاس جيت کرفيلڈنگ کافيصلہ کیاہے۔ سہہ فریقی ٹی 20 ٹورنامنٹ کےچوتھےمیچ میں پاکستان کی ٹیم نے دو تبدیلیاں کی ہیں۔ پاکستان کی ٹیم میں شاہین آفریدی کو حسن علی کی جگہ شامل کیاگیاہے۔ عثمان خان کومحمد نواز کی جگہ ٹیم میں شامل کیاگیاہے۔ ٹورنامنٹ میں موجود تیسری ٹیم زمبابوے پاکستان…

Read More
 

پاکستان کرکٹ ٹیم کا انگلش کنڈیشنزمیں مشکل امتحان

  پاکستان ٹیم ایک مشکل امتحان کےلیے انگلینڈ میں موجود ہے۔ کرکٹ کے دیس میں کھیلنا اور عمدہ پرفارم کرنا ہرٹیم کےلیےاہم ہوتاہے۔پاکستان ٹیم سرفرازکی قیادت میں انگلینڈ میں دو ٹیسٹ اور اس سے قبل آئرلینڈ میں ایک ٹیسٹ میچ کھیلےگی۔آئرلینڈ کی ٹیم کایہ پہلا ٹیسٹ ہوگااور وہ بہت جوش اور ولولےکےساتھ میدان میں اترےگی۔…

Read More
 

اداکارہ مدیحہ گوہر انتقال کرگئیں

  لاہور: معروف اداکارہ اور نامور تھیٹراجوکا تھیٹرکی بانی مدیحہ گوہر62 برس کی عمر میں کینسرکےمرض میں مبتلا رہنےکےبعد انتقال کرگئیں۔ مدیحہ گوہرکاشمار ملک کی مایہ ناز اداکاراؤں میں ہوتاتھا۔انھوں نے تھیٹرکےلیے بھی گراں قدر خدمات انجام دیں۔ انھوں نے 1983 میں اجوکاتھیٹرکی بنیاد رکھی جس کوخوب پذیرائی ملی۔ اجوکا تھیٹر نے پاکستان سمیت ایشیاء…

Read More
 

مسلم لیگ ن کا سیاسی مستقبل

بلاگر: افضال فاروقی میاں محمد نوازشریف کا سیاسی سفر بظاہر اختتام پذیر ہوگیا ہے۔ نواز شریف کا شمار ملک کے ان سیاست دانوں میں ہوتا ہے جنہوں نے عروج اور زوال دونوں دیکھے۔ ستر کی دہائی میں نواز شریف نے کرکٹ میں قسمت آزمائی مگر ایک فرسٹ کلاس میچ سے زیادہ ان کا کیریئر آگے…

Read More
 

سیاسی کھچڑی

پاکستان کے سیاسی محاذ پر ہل چل مچی ہوئی ہے۔ نوازشریف کےخلاف عائد مقدمات کے فیصلے جلد آنےکی توقع ہے۔ موجودہ حکومت بھی آخری چالیس روزپورے کررہی ہے۔ نگراں حکومت کےلیے بھی مشاورتی عمل جاری ہے۔ سیاسی جماعتیں اپنے جلسے اور اکھاڑ پچھاڑ کےعمل سے گزررہی ہیں۔ ان سب کے علاوہ نیا بجٹ بھی دو…

Read More
 

ڈیرہ مراد جمالی، سب انسپکٹر 17 سالہ لڑکی سے زیادتی کے الزام میں معطل

ڈیرہ مراد جمالی : تحفظ کے لیے پولیس چوکی پہنچنے والی لڑکی کو سب انسپکٹر نے اپنی زیادتی کا نشانہ بنایا،رپورٹ میں نشاندہی ہوگئی،ملزم معطل،مجھ پر الزام ہے ملزم کا موقف ڈیرہ مراد جمالی میں  17 سالہ لڑکی سے زیادتی کا کیس سامنےآ گیا۔ 17 سالہ لڑکی کو سب انسپکٹر غلام سرور گولہ نے زیادتی…

Read More
 

کسی بھی عہدےپرعوام کونہیں بھول سکتا،ذوالفقارعلی بھٹوکی39ویں برسی پریادگارسندھی تقاریر

جس شخص نے پاکستان کوجمہوریت کاحسن عطاکیا،اگر آج بھٹو زندہ ہوتےتو 90برس کےہوتے۔ ذوالفقارعلی بھٹو کی برسی پاکستان بھرمیں منائی جارہی ہےجبکہ مرکزی اجتماع گڑھی خدابخش میں ذوالفقارعلی بھٹو کےمزارکےاحاطےمیں ہوگا۔ذوالفقارعلی بھٹو کی برسی کی مرکزی تقریب سے ان کےنواسے بلاول بھٹواور داماد آصف زرداری خطاب کریں گے۔جلسےمیں ہزاروں افراد کی شرکت متوقع ہے۔ ذوالفقارعلی…

Read More
 

شکریہ کراچی،کرکٹ کودوبارہ یہاں لائیں گے،نجم سیٹھی کا ٹویٹ

کراچی : روشنیوں کے شہر میں بین الاقوامی کرکٹ کی بحالی پرنجم سیٹھی خوش ہیں۔ انھوں نے ویسٹ انڈیز کےخلاف ٹی ٹوینٹی سیریز جیتنےپرقومی کرکٹ ٹیم کو مبارک باد پیش کی ہے اور کراچی میں بین الاقوامی کرکٹ کے انعقاد پرعوام کومبارک باد دی ہے۔ چئیرمین پی سی بی نجم سیٹھی نے ٹویٹ کرتےہوئے کہاکہ…

Read More
 

پہلےٹی ٹوینٹی میچ میں پاکستان نےویسٹ انڈیزکوشکست دےدی

کراچی: پاکستان نے ویسٹ انڈیزکوپہلے ٹی ٹوینٹی میچ میں 144رنزسے شکست دیدی۔ویسٹ انڈیز کی ٹیم صرف 60 رنز پر آل آؤٹ ہوگئی۔ ٹی ٹوینٹی کی تاریخ میں یہ کسی بین الاقوامی ٹیم کی دوسری بڑی فتح ہے۔ حسین طلعت کو بہترین کارکردگی پر مین آف دی میچ کا ایوارڈ دیاگیا۔ ویسٹ انڈیزکی جانب سے 204رنز…

Read More
 

پہلاٹی ٹوینٹی:پاکستان کاویسٹ انڈیز کوجیت کےلیے 204 رنز کاہدف

  کراچی: نیشنل اسٹیڈیم میں پہلے ٹی ٹوینٹی میچ میں پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو جیت کےلیے  204 رنز کاہدف دیاہے۔پاکستان ٹیم نے مقرر20 اوورزمیں5 وکٹ کےنقصان پر203 رنزبنائے۔ پاکستان کی جانب سے بابر اعظم اور فخرزمان نے اننگز کاآغازکیا۔بابر اعظم آؤٹ ہونےوالےپہلےکھلاڑی تھے۔ انھوں نے 17رنزبنائے۔فخر زمان 39 رنزبناکررن آؤٹ ہوئے۔ ڈیبیوکرنےوالےحسین طلعت نے…

Read More
 

پہلاٹی ٹوینٹی؛ویسٹ انڈیز کاٹاس جیت کرپہلےفیلڈنگ کا فیصلہ

کراچی: پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان پہلے ٹی ٹوینٹی میچ میں ویسٹ انڈیز نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیاہے۔ بابر اعظم اور فخر زمان پاکستان کی جانب سے اننگز کا آغاز کریں گے۔ نیشنل اسٹیڈیم میں کپتان سرفرازاحمد پہلی بار قومی ٹیم کی قیادت کررہے ہیں۔ سرفرازاحمد کاکہناہےکہ پاکستان کوشش کرے…

Read More
 

کراچی میں مزید گرم موسم کی پیش گوئی کردی گئی

کراچی: سائنسدانوں نےخبردار کیاہےکہ کراچی میں درجہ حرارت بڑھنےکےباعث رہائش مزید دشوارہوجائےگی۔ ماحولیاتی سائنسدان خرم پرویزامبراور ان کے ساتھیوں نے ایک تحقیق کےبعد بتایاہےکہ پاکستان میں سبی ،سکھر،حیدرآباد،دالبندین،بدین،بہاول نگر،کراچی اور ملتان گرم ترین شہرہیں۔ اس تحقیق کانام ہیٹنگ اینڈ کولنگ ڈگری،ڈیزمیپس آف پاکستان ہے۔اس تحقیق کےلیے مذکورہ شہروں کے درجہ حرارت کا پہلے کاڈیٹا استعمال…

Read More
 

پاکستان میں غیرملکی کرکٹ کا مستقبل تابناک ہوگا

بلاگر: افضال فاروقی پاکستان سپر لیگ کا پرامن اختتام کرکٹ کی ملک میں بحالی کی جانب بہترین قدم ہے۔ پاکستان سپر لیگ کا فائنل کراچی میں کروانے کا وعدہ متعلقہ حکام نے پورا کر دیا۔ اس حوالے سے مہینوں سے قیاس آرائیاں جاری تھیں مگر تمام اندازے غلط ثابت ہوئے اور پاکستان نے سپر لیگ…

Read More
 

کراچی والےنےمرغےکو پی ایس ایل ٹیموں کےنام دےدیے

کراچی: شہرقائد ميں پي ايس ايل کا ايک ايسا ديوانہ بھي ہے جس نے اپنے مرغوں کو پي ايس ايل کي ٹيموں کے نام دے ديے۔ کراچی والےنے اپنے مرغوں کويونيفارم زيب تن کروادئیے ہیں۔ اس کاکہناہےکہ جو ٹيم ہارجائے گي وہ مرغا ذبح ہوکر محلے ميں بٹ جائے گا۔اس کاکہناہےکہ وہ مرغے کوذبح کرنےمیں…

Read More
 

پی ایس ایل ایلیمینیٹر2؛کنگزاورزلمی کےمیچ کافاتح فائنل میں جائےگا

لاہور: پی ایس ایل ایلیمینیٹرٹو کامیچ آج شام کراچی کنگزاورپشاورزلمی کےدرمیان کھیلاجائےگا۔اس میچ کی فاتح ٹیم اتوارکواسلام آباد یونائیٹیڈ سے کھیلےگی۔ پی ایس ایل ایلیمینیٹرٹوکے میچ کےلیے آج 7 بجے شام میدان سجےگا۔ میچ کے لیے ٹاس ساڑھے چھ بجےہوگا۔ میچ کی تیاریاں مکمل ہیں تاہم بارش ایک بار پھر آڑے آگئی ہے۔ بارش کی…

Read More
 

پشاورزلمی کاکوئٹہ گلیڈی ایٹرزکوجیت کےلیے 158 رنزکاہدف

لاہور: پشاورزلمی نے پہلے ایلیمینیٹرمیچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرزکوجیت کےلیے158  رنز کاہدف دیاہے۔ لاہور میں بارش کےباعث میچ متاثر ہوا۔تاہم زلمی کی اننگز میں مقررہ 20 اوورزپورے کھیلےگئے۔ کامران اکمل آؤٹ ہونےوالے پہلے کھلاڑی تھے جو راحت علی کی گیندپر صفر پر آؤٹ ہوئے۔فلچرآؤٹ ہونےوالے دوسرے کھلاڑی تھے۔ ان کا کیچ میر حمزہ کی گیندپر…

Read More
 

لاہور؛تماشائیوں کواسٹیڈیم تک لانےکےلیےشٹل سروس جاری

لاہورمیں بارش کےباوجود تماشائیوں کی آمد کاسلسلہ جاری ہے۔تماشائیوں کی بڑی تعداد اسٹیڈیم پہنچ رہی ہے۔ تماشائیوں کولانےکےلیے شٹل سروس چل رہی ہے۔ یہ مناظر دیکھیں۔

Read More
 

سیاسی دنگل

پاکستان میں سینیٹ الیکشن متنازع ہوگیا۔ سیاسی جماعتوں کی جانب سے پیسے کامبینہ استعمال کیاگیا۔ سینیٹ کی سیٹ لینے کےلیے کروڑوں روپےاس انداز میں خرچ کئے گئے کہ پتہ لگانا بہت مشکل ہے۔ ملک کے انتہائی اہم ایوان کے لیے جس طرح شفافیت درکار تھی، اس سے کہیں زیادہ معاملات متنازع ہوئے۔ مسلم لیگ ن…

Read More
 

فاروق ستارنےایم کیوایم بہادرآباد کوپیشکش کردی

کراچی: ڈاکٹرفاروق ستارنےبہادرآباد والوں کومشترکہ یوم تاسیس منانے کی پیشکش کردی۔ سماء کےمطابق خواجہ اظہار الحسن سے ڈاکٹرفاروق ستار کی ملاقات ہوئی۔ ملاقات کے بعد فاروق ستارنے پیغام دیاکہ رابطہ کمیٹی نےمجھےمینڈیٹ دے دیا ہے۔انھوں نے تجویزدی کہ خالد مقبول صدیقی بھی مینڈیٹ لیں تاکہ ہم دونوں سب کو یکجا کرکے دوہزاراٹھارہ کے الیکشن میں…

Read More
 

خواتین میں جوتوں کے انداز بدلنےلگے

واشنگٹن: پرکشش نظر آنا ہر عورت کاخواب رہاہے۔ عورتوں میں اب جوتوں کےاندازبدلنےلگےہیں۔ امریکی میڈیا رپورٹ کےمطابق عورتوں میں ہیل پہنے کا رواج کم ہورہاہے۔ ایک تحقیق میں بتایاگیاہےکہ پچھلےبرس عورتوں نے ہیلز کی خریداری 12 فیصد کم کی۔ اس کے برعکس عورتوں کی توجہ اور پسند کا مرکز اسنیکرز زیادہ رہے۔ یہ تعداد 37…

Read More