مادری زبانوں کی اہمیت اجاگر کرنے کے لیے پاکستان سمیت دنیا بھر میں ’’مادری زبان کا عالمی دن‘‘ آج 21 فروری کو منایا جا رہا ہے۔ مادری زبان کا عالمی دن منانے کا خیال بنگلہ دیش سے آیا جس کی منظوری 1999 میں یونیسکو جنرل کانفرنس میں دی گئی اور سال 2000 سے دنیا بھر…
Read More