Abid Ali

محکمہ موسمیات کی 72گھنٹےمیں کراچی کاموسم بہترہونےکی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے بتایاہےکہ کراچی میں جمعرات سے گرمی کا زور کم ہو جائے گا۔ محکمہ موسمیات کے ڈائریکٹر خالد محمود نے کہاہےکہ رمضان کے آخری ہفتے میں بارش کا امکان ہے۔ ڈائریکٹرمحکمہ موسمیات نے پیش گوئی کی ہےکہ کراچی میں پرسوں سے گرمی کا زورکم ہوجائے گا۔ خالد محمودنے بتایاکہ وسطی پنجاب میں ہیٹ…

مزید پڑھیے

ماحولیاتی تبدیلیاں پاکستان کے لیے بڑا خطرہ بن گئیں

پاکستان پر خشک سالی کے خطرات منڈلانے لگے ۔ ملک میں آبی ذخائر کی شدید کمی ہوگئی ہے۔ اس پر زمین کا بڑھتا درجہ حرارت پاکستانی کی ہزاروں منجمد جھیلوں کیلئے بڑا خطرہ بن گیا ۔ سنگین صورتحال میں متعلقہ وزارت کے ساتھ مل کر شمالی علاقہ جات کا فطری توازن بچانے کیلئے اقوام متحدہ…

مزید پڑھیے

عالمی حدت میں اضافےکےباعث شمالی علاقوں کےگلیشئرزپگھلنےلگے

عالمی حدت میں اضافے کےباعث  شمالی علاقوں کےگلشیئرز تیزی سے پگھلنےلگے۔ ترجمان وزارت موسمیاتی تبدیلی نےبتایاکہ گلیشئرزپگھلنےسے برفانی جھیلیں پھٹنے کے امکانات بڑھ گئے ہیں۔ترجمان کےمطابق 27برفانی جھیلیں خطرناک ہیں جو کسی بھی وقت پھٹ سکتی ہیں۔ اقوام متحدہ کےتعاون سےان علاقوں میں منصوبہ شروع کیاجارہاہے۔ ترجمان نےبتایاکہ منصوبہ سے برفانی جھیلوں والےعلاقوں کوممکنہ خطرات…

مزید پڑھیے

سکھ برادری بھی بھرپوراندازمیں رمضان مناتی ہے

رپورٹر:حسن ابدال سے عابد علی پاکستان میں بہت سارے ایسے غیر مسلم بھی آباد ہیں جن کےمذاہب میں روزے نہیں۔ ایسےمیں حسن ابدال کی سکھ برادری ماہ رمضان مناتی ہے اور اس مقدس مہینے کی برکات سے فائدہ اٹھاتی ہے۔ سکھ مذہب میں تو روزے نہیں ہوتے لیکن اپنے مسلمان بھائیوں کے لیے افطاری کا بندوبست…

مزید پڑھیے

نواز شریف کیخلاف غداری کا مقدمہ چلایا جائے، پرویز مشرف کا مطالبہ

سابق صدر پرویز مشرف نے نواز شریف کیخلاف غداری کا مقدمہ چلانے کا مطالبہ کردیا، کہتے ہیں قائد ن لیگ بھارت کے ترجمان بن چکے ہیں، نواز شریف کی جانب سے میرا نام لینا انتہائی مضحکہ خیز ہے۔ سابق وزیراعظم نواز شریف نے پاکستانی جریدے کو انٹرویو میں کہا تھا کہ غیر ریاستی عناصر کو…

مزید پڑھیے

ملک کےبالائی علاقوں میں بارش کی پیش گوئی

اسلام آباد: محکمہ موسمیات نے مالاکنڈ، ژوب ڈویژن اور فاٹا میں چند مقامات پر بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کی ہےکہ مالاکنڈ،ژوب ڈویژن اورفاٹا میں چند مقامات پرگرج چمک کےساتھ بارش کے ساتھ تیز ہواؤں بھی چلیں گی۔  محکمہ موسمیات نےمزید پیش گوئی کی کہ ملک کےبیشترعلاقوں میں موسم گرم…

مزید پڑھیے

غیرمتوقع برف باری کےبعدہیٹ ویووکاخطرہ بڑھ گیا،محکمہ موسمیات

اسلام آباد: محکمہ موسمیات نے خبردارکیاہےکہ غیرمتوقع برفباری کے بعد ہیٹ ویوکاخطرہ بڑھ گیاہے۔ محکمہ موسمیات نےگذشتہ روز بالائی علاقوں میں ہونے والی برفباری کو غیر معمولی قراردےدیا۔ محکمہ موسمیات کاکہنا ہےکہ مختلف حصوں میں بارش کی پیشگوئی تھی لیکن برفباری کی نہیں تھی۔ محکمہ موسمیات نےبتایاکہ اچانک کولڈ فرنٹ بننے سے برفباری ہوئی، درجہ…

مزید پڑھیے

خان پورڈیم کاگہن لگاحسن

  اسلام آباد:خان پور ڈیم جہاں اپنی خوبصورتی کے لیے مشہور تھا وہیں ایکسٹریم واٹر اسپورٹس بھی ماضی میں اس کی وجہ شہرت تھی مگر دوسال سے یہ سلسلہ بھی بند ہوگیا۔ خانپور کے پانی میں موٹراسکینگ اب ماضی کی بات ہے۔گزشتہ دو سالوں میں موسمیاتی تبدیلیوں نے خانپور کا حسن ہی نہیں گہنایا بلکہ…

مزید پڑھیے

جڑواں شہروں کی میڈیسن مارکیٹوں سےاہم دواؤں کی قلت

اسلام آباد: دوا سازوں اور تاجروں کا گٹھ جوڑ یا کچھ اورمعاملہ،جڑواں شہروں کی مارکیٹوں میں بچوں کی ویکسین سمیت دیگردواؤں کی قلت پیداہوگئی۔ نوزائیدہ بچوں میں خسرہ جیسے امراض بڑھنے کا خدشہ پیدا ہوگیا ۔ دوائیوں سے متعلق عدالت عظمیٰ نے تگڑا ایکشن لیا تو جواب میں ڈرگ مافیا نےخطرناک چال چل دی۔ وزارت…

مزید پڑھیے

یہ بلا ٹلنے کی نہیں

تحریر: عابد علی پُرانے وقتوں میں کسی گاوں میں کوئی وبا پھوٹ پڑتی تھی تو لوگوں میں خوف و ہراس پھیل جاتا تھا کہ اللہ تعالی ناراض ہوگئے ہیں تو اُن پر عذاب نازل ہو رہا ہے۔ لوگ اپنے رب کو راضی کرنے کے لئے دعائیں مانگتے، منتیں مانگتے تھے کہ اللہ اُن پر سے…

مزید پڑھیے

مچھلی کی گواہی

تحریر: عابد علی اس مہینے پورے راولپنڈی اسلام آباد میں تہلکہ مچ گیا کہ راولپنڈی کو زہر آلودہ پانی سپلائی کیا جا رہا ہے جب محکمہ فشریز کی جانب سے نیشنل ایگریکلچرل ریسرچ کونسل سے پانی کے ٹیسٹ کروائے گئے اور ان میں راول ڈیم کی مچھلیوں میں زہر کی نشاندہی ہوئی۔ ایسے میں محکمہ…

مزید پڑھیے

سیاحتی موسم

۔۔۔۔۔**  تحریر : عابد علی  **۔۔۔۔۔ لیک ویو پوائنٹ، وفاقی دارالحکومت کا ایک خوبصورت سیاحتی مقام ہے، جہاں روزانہ سینکڑوں لوگ تفریح کی غرض سے آتے ہیں جبکہ عیدین کے موقع پر یہ تعداد ہزاروں تک پہنچ جاتی ہے، یہاں کی خاص دلکشی راول لیک ہے جس کا پانی سیاحوں کو یہاں کھینچ لاتا ہے،…

مزید پڑھیے

بوتل کا جن

گزرے وقتوں کی بات ہے کہ ایک سلطنت میں بادشاہ ایک جن سے بہت تنگ تھا۔ جسے کوئی بھی قابو نہیں کر سکتا تھا۔ بادشاہ نے اعلان کروایا کہ جو بھی اس جن کو قابو کرے گا اسے ساری زندگی محل میں رہائش دی جائیگی اور وزارت بھی دی جائیگی۔ پوری سلطنت سے مختلف لوگ…

مزید پڑھیے
Facebook Twitter Youtube