Abid Ali

اسلام آباد کے مرغزار چڑیا گھر میں ریچھ کے پنجرے میں روم کولر لگ گیا

اسلام آباد کے مرغزار چڑیا گھر میں بھورے ریچھ کے نئے گھر میں روم کولر لگا دیا گیا۔ جانوروں کی صحت کا جائزہ لینے کے لیے میڈیکل ٹیم بھی تشکیل دے دی گئی ہے۔ مرغزار چڑیا گھر کے جانوروں کی قسمت بدل گئی۔ہائی کورٹ نے ریچھ کی وجہ سے ایکشن لیا اور نیتجے میں چڑیا…

مزید پڑھیے

گذشتہ 24 گھنٹوں میں ملک کے کئی شہروں میں ریکارڈ بارش

گزشتہ 24 گھنٹوں میں  ملک کے کئی شہروں میں ریکارڈ بارش ہوئی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد میں 155 ملی میٹر، چکلالہ 68 ،شمس آباد 71 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔ ادھر بھکر میں 56 ملی میٹر، منگلا 53 ملی میٹر، جہلم 37، مری 28 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔ خیبر…

مزید پڑھیے

کراچی میں مزید موسلا دھار بارش کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے کراچی میں ابھی مزید موسلادھار بارش کی پیش گوئی کردی ۔ سماء کے نمائندے عابد علی سے خصوصی گفتگو میں ڈائریکٹر جنرل محکمہ موسمیات ڈاکٹر محمد ریاض نے بتایا ہے کہ ملک میں جاری مون سون بارشوں کا موجودہ سلسلہ چوبیس گھنٹے بعد ختم ہونا شروع ہو جائے گا ۔ ڈی جی…

مزید پڑھیے

اسلام آباد سمیت خیبرپختونخوا،کشمیر،پنجاب کے مشرقی علاقوں میں بارشوں کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے آج بروز ہفتہ اسلام آباد، مشرقی پنجاب، بالائی خیبر پختونخوا، کشمیر میں بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق راولپنڈی، گوجرانوالہ، لاہور، مالاکنڈ، ہزارہ، پشاور، مردان ڈویژن میں بارش کا امکان ہے۔ کوہاٹ، بنوں، ڈی آئی خان، سرگودھا، فیصل آباد میں بادل برسیں گے۔ بارشوں کے باعث شہروں میں اربن…

مزید پڑھیے

زرتاج گل کا رنگ گورا کرنے والی غیر معیاری کریمیں بنانے والوں کو دوٹوک پیغام

رنگ گورا کرنے والی کریم بیچنے والوں کا کالا دھندہ، غیرمعیاری کریموں میں مرکری کے استعمال سے خطرناک نتائج سامنے آنے لگے، حکومت نے ایسی فیکٹریوں کے خلاف ایکشن لینے کا فیصلہ کر لیا۔ رنگ گورا کرنے کا دعویٰ کرنے والی کریموں کے نتیجہ جلد کی بیماریاں سامنے آنے لگیں ، مرکری کی مدد سے…

مزید پڑھیے

گلیشیئر پھٹنے سے ہونے والے نقصان سے بچاؤ کے لیے گلاف پروجیکٹ کی افادیت

شمالی علاقہ جات کے گلیشیئرز  پاکستان کے لیے آبی وسائل کا  بڑا ذخیرہ ہیں لیکن بڑھتی عالمی حدت کے باعث قدرت کا یہ تحفہ اہل علاقہ کے لئے خطرہ بن چکا ہے۔ ایسے میں مقامی لوگوں کی حفاظت کے لئے شروع ہونے والے گلاف پراجیکٹ بڑی حد تک معاون ثابت ہوسکتا ہے۔ چھ ہزار سے…

مزید پڑھیے

بارشوں کا حالیہ سلسلہ پیر 23 جولائی تک جاری رہے گا،محکمہ موسمیات

محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کی ہے کہ ملک میں بارشوں کا حاليہ سلسلہ پير تک جاري رہے گا۔ محکمہ موسميات کے مطابق آج بروز ہفتہ سرگودھا، گوجرانوالہ، ملتان، ڈی جی خان اور ہزارہ ڈويژن ميں بارش کا امکان ہے۔ اس کے علاوہ ڈی آئی خان، بنوں، ژوب، سبی، قلات ڈویژن میں بھی بارش ہوگي۔…

مزید پڑھیے

خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے

خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں ہفتہ کے روز زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کيے گئے۔

مزید پڑھیے

محکمہ موسمیات نے جدید ٹیکنالوجی کا استعمال شروع کردیا

اب بارشوں سے متعلق محکمہ موسمیات کی پیشگوئی غلط ثابت ہونے کے امکانات بہت کم ہوں گے، میٹ آفس نے جدید ٹیکنالوجی کا استعمال شروع کر دیا۔ مون سون بارشوں کی صورتحال کیا رہےگی، کہاں زیادہ بارش ہوگی کہاں کم؟ سیلاب کےخطرات کہاں ہیں، محکمہ موسمیات نے پل پل بدلتے موسم کی ہرکروٹ پر نظر…

مزید پڑھیے

مون سون کی بارشوں کی پیش گوئی کے لیے عالمی اداروں کی ٹیکنالوجی کا استعمال

مون سون بارشوں کی پیش گوئی کے لیے محکمہ موسمیات کیجانب سے عالمی اداروں کی ٹیکنالوجی کا استعمال شروع کردیا گیا ہے۔ محکمہ موسمیات میں مون سون بارشوں کے نظام کی کلائمیٹ فارکاسٹ ورژن 2 ماڈل سے نگرانی کی جارہی ہے۔ اس کے علاوہ ناسا اورنیشنل سینٹرفار اٹماسفیرک ریسرچ ماڈلز سے بھی مدد لی جارہی…

مزید پڑھیے

سیاح اب مارگلہ ہلز کے دامن میں کیپمنگ کرسکیں گے

مارگلہ کے قدرتی حسن کے دلدادہ سیاح نہایت محفوظ اور آرادم دہ ماحول میں فطری نظاروں کی کھلی بانہوں میں رات بھی گزار سکیں گے ، وفاقی دارالحکومت کے مارگلہ نیشنل پارک میں پہلی کیمپنگ سائٹ کا افتتاح کردیا گیا۔ مارگلہ ہلز کے دامن میں سرسبز درختوں پر لٹکتی لالٹین اور اس کے نیچے سجا…

مزید پڑھیے

لاہور، خستہ حال مکان کی چھت گرنے سے ساس اور بہو جاں بحق

لاہور کے علاقہ گوالمنڈی ميں خستہ حال مکان کی چھت گرنے سے دو خواتین جاں بحق ہوگئیں۔ ریسکیو نے آپریشن کے دوران دو بچوں کو ملبے سے زندہ نکال لیا۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق چھت حالیہ بارشوں کے باعث گھر کی چھت کمزور ہوچکی تھی۔ چھت گرنے باعث گھر میں موجود ساس اور بہو موقع…

مزید پڑھیے

مون سون سیزن کا آغاز،کہیں بارش،کہیں دھوپ،کہیں بادلوں کا انتظار

راول پنڈی اور اسلام آباد ميں رات گئے بارش سے موسم خوشگوار ہوگيا۔ محکمہ موسمیات نے آج بروز ہفتہ مزید بارش کی پیش گوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مچابق ملک بھر ميں پری مون سون سیزن کا آغاز ہوگيا۔ اسلام آباد اورراولپنڈی میں بھي رات گئے بادل کھل کر برسے۔ بارش کے بعد گرمي…

مزید پڑھیے

رواں مون سون بارشوں کے ساتھ سیلاب کا خدشہ،محکمہ موسمیات

  رواں سال مون سون اپنے ساتھ صرف بارش ہی نہیں بلکہ سیلاب بھی لائے گا۔ محکمہ موسمیات نے موسمی خطرے سے این ڈی ایم اے کو آگاہ کردیا۔ چند سال پہلے جولائی کے دوران چترال میں صرف 8 ملی میٹر بارش برسی لیکن پورے علاقے کا نظام درہم برہم کردیا۔اس سال محکمہ موسمیات نے…

مزید پڑھیے

سندھ اور پنجاب کے میدانی علاقوں میں گرمی، کراچی میں بوندا باندی کا امکان

سندھ اور پنجاب کے میدانی علاقوں میں آج بھی گرمی کی لہر برقرار رہے گی جبکہ کراچی میں بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق گزشتہ روز جیکب آباد، روہڑی، موہنجو داڑو اور سرگودھا میں درجہ حرات 44 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ دادو اور سبی میں 47، بہاولنگر اور سکھر میں 45…

مزید پڑھیے

قیمتی پتھروں سے تیار خوبصورت فن پارے

  پاکستان میں یوں تو قیمتی پتھروں کا بڑا خزانہ موجود ہے، ان میں کچھ پتھر ایسے بھی ہیں جن کی چمک خریداروں کو لاکھوں روپے خرچ کرنے پر مجبور کردیتی ہے۔ پتھر سے برتنوں اور آرائشی فن پاروں کی تیاری دشوار مگر دلچسپ کام ہے۔ ٹیکسلا کے ہنر مند کئی پشتوں سے برتن اور…

مزید پڑھیے

ملک کے مختلف شہروں میں بارش کی پیشگوئی، کراچی میں ہیٹ ویو کا خدشہ

پنجاب، خیبر پختونخوا، اسلام آباد اور راولپنڈی سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں آج اور کل بارش کی پیشگوئی ہے جبکہ کراچی میں ہیٹ ویو کا خدشہ برقرار رہے گا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق گرج چمک کے ساتھ بارش کے علاوہ تیز گرد آلود ہوائیں بھی چلیں گی جبکہ ملک کے دیگر بیشتر علاقوں میں…

مزید پڑھیے

وزارت صحت کی قومی غذائی صحت سروے 2018 کی رپورٹ جاری

پاکستان میں ہر10  میں سے 4 بچے غذائی قلت جبکہ 50 فیصد لڑکیاں خون کی کمی کا شکار ہیں۔ وزارت صحت نے قومی غذائی سروے 2018 کی رپورٹ جاری کردی۔ وزارت صحت کی قومی غذائی صحت سروے  رپورٹ  کےمطابق ملک میں ہر 10 میں سے 4 بچوں کو غذائی قلت کے باعث نشوونما میں مسائل…

مزید پڑھیے

کراچی میں سمندری طوفان کے باعث جمعرات، جمعہ کو ہیٹ ویو کا خدشہ

کراچی میں سمندری طوفان ’’وایو‘‘ کے باعث شہر میں جمعرات 13 جون اور جمعہ 14 جون کو ہیٹ ویو کا خدشہ ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق سمندری طوفان کراچی سے 700 کلومیٹر کے فاصلے پر موجود ہے جس کی وجہ سے ہواؤں کا رُخ بدلنے کا امکان ہے، جبکہ شہر کو طوفان سے کوئی خطرہ…

مزید پڑھیے

موسم گرما جوبن پر آگیا،کئی شہروں میں پارہ 40 ڈگری عبور کرگیا

  ملک کے بیشتر خصوصا میدانی علاقے سخت گرمی کی لپیٹ میں ہیں۔ محکمہ موسمیات کے مطابق سب سے زیادہ گرمی جیکب آباد اور لاڑکانہ میں پڑی جہاں پارہ 50 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا ہے۔ دادو میں درجہ حرات 49، سکھر،نورپورتھل،رحیم یار خان،بہاولنگر میں 48 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ اسلام آباد…

مزید پڑھیے

وفاقی کابینہ نے 100 ارب روپے کے کامیاب نوجوان پروگرام کی منظوری دے دی

اسٹیٹ بینک کو ڈالر کی قیمت کنٹرول کرنےکیلئےاقدامات کی ہدایت وفاقي کابينہ نے سو ارب روپے کے کامیاب نوجوان پروگرام کی منظوری دے دی ۔ وزیر اعظم کی صدارت میں وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس ہوا جس میں ارکان نے ساتھی وزیرعلی محمد مہر کے انتقال پراظہار افسوس کیا مگر کام بلا تعطل جاری رہا۔…

مزید پڑھیے
Facebook Twitter Youtube