Abid Ali

بارشوں کا حالیہ سلسلہ پیر 23 جولائی تک جاری رہے گا،محکمہ موسمیات

محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کی ہے کہ ملک میں بارشوں کا حاليہ سلسلہ پير تک جاري رہے گا۔ محکمہ موسميات کے مطابق آج بروز ہفتہ سرگودھا، گوجرانوالہ، ملتان، ڈی جی خان اور ہزارہ ڈويژن ميں بارش کا امکان ہے۔ اس کے علاوہ ڈی آئی خان، بنوں، ژوب، سبی، قلات ڈویژن میں بھی بارش ہوگي۔…

مزید پڑھیے
 

خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے

خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں ہفتہ کے روز زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کيے گئے۔

مزید پڑھیے
 

محکمہ موسمیات نے جدید ٹیکنالوجی کا استعمال شروع کردیا

اب بارشوں سے متعلق محکمہ موسمیات کی پیشگوئی غلط ثابت ہونے کے امکانات بہت کم ہوں گے، میٹ آفس نے جدید ٹیکنالوجی کا استعمال شروع کر دیا۔ مون سون بارشوں کی صورتحال کیا رہےگی، کہاں زیادہ بارش ہوگی کہاں کم؟ سیلاب کےخطرات کہاں ہیں، محکمہ موسمیات نے پل پل بدلتے موسم کی ہرکروٹ پر نظر…

مزید پڑھیے
 

مون سون کی بارشوں کی پیش گوئی کے لیے عالمی اداروں کی ٹیکنالوجی کا استعمال

مون سون بارشوں کی پیش گوئی کے لیے محکمہ موسمیات کیجانب سے عالمی اداروں کی ٹیکنالوجی کا استعمال شروع کردیا گیا ہے۔ محکمہ موسمیات میں مون سون بارشوں کے نظام کی کلائمیٹ فارکاسٹ ورژن 2 ماڈل سے نگرانی کی جارہی ہے۔ اس کے علاوہ ناسا اورنیشنل سینٹرفار اٹماسفیرک ریسرچ ماڈلز سے بھی مدد لی جارہی…

مزید پڑھیے
 

سیاح اب مارگلہ ہلز کے دامن میں کیپمنگ کرسکیں گے

مارگلہ کے قدرتی حسن کے دلدادہ سیاح نہایت محفوظ اور آرادم دہ ماحول میں فطری نظاروں کی کھلی بانہوں میں رات بھی گزار سکیں گے ، وفاقی دارالحکومت کے مارگلہ نیشنل پارک میں پہلی کیمپنگ سائٹ کا افتتاح کردیا گیا۔ مارگلہ ہلز کے دامن میں سرسبز درختوں پر لٹکتی لالٹین اور اس کے نیچے سجا…

مزید پڑھیے
 

لاہور، خستہ حال مکان کی چھت گرنے سے ساس اور بہو جاں بحق

لاہور کے علاقہ گوالمنڈی ميں خستہ حال مکان کی چھت گرنے سے دو خواتین جاں بحق ہوگئیں۔ ریسکیو نے آپریشن کے دوران دو بچوں کو ملبے سے زندہ نکال لیا۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق چھت حالیہ بارشوں کے باعث گھر کی چھت کمزور ہوچکی تھی۔ چھت گرنے باعث گھر میں موجود ساس اور بہو موقع…

مزید پڑھیے
 

مون سون سیزن کا آغاز،کہیں بارش،کہیں دھوپ،کہیں بادلوں کا انتظار

راول پنڈی اور اسلام آباد ميں رات گئے بارش سے موسم خوشگوار ہوگيا۔ محکمہ موسمیات نے آج بروز ہفتہ مزید بارش کی پیش گوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مچابق ملک بھر ميں پری مون سون سیزن کا آغاز ہوگيا۔ اسلام آباد اورراولپنڈی میں بھي رات گئے بادل کھل کر برسے۔ بارش کے بعد گرمي…

مزید پڑھیے
 

رواں مون سون بارشوں کے ساتھ سیلاب کا خدشہ،محکمہ موسمیات

  رواں سال مون سون اپنے ساتھ صرف بارش ہی نہیں بلکہ سیلاب بھی لائے گا۔ محکمہ موسمیات نے موسمی خطرے سے این ڈی ایم اے کو آگاہ کردیا۔ چند سال پہلے جولائی کے دوران چترال میں صرف 8 ملی میٹر بارش برسی لیکن پورے علاقے کا نظام درہم برہم کردیا۔اس سال محکمہ موسمیات نے…

مزید پڑھیے
 

سندھ اور پنجاب کے میدانی علاقوں میں گرمی، کراچی میں بوندا باندی کا امکان

سندھ اور پنجاب کے میدانی علاقوں میں آج بھی گرمی کی لہر برقرار رہے گی جبکہ کراچی میں بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق گزشتہ روز جیکب آباد، روہڑی، موہنجو داڑو اور سرگودھا میں درجہ حرات 44 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ دادو اور سبی میں 47، بہاولنگر اور سکھر میں 45…

مزید پڑھیے
 

قیمتی پتھروں سے تیار خوبصورت فن پارے

  پاکستان میں یوں تو قیمتی پتھروں کا بڑا خزانہ موجود ہے، ان میں کچھ پتھر ایسے بھی ہیں جن کی چمک خریداروں کو لاکھوں روپے خرچ کرنے پر مجبور کردیتی ہے۔ پتھر سے برتنوں اور آرائشی فن پاروں کی تیاری دشوار مگر دلچسپ کام ہے۔ ٹیکسلا کے ہنر مند کئی پشتوں سے برتن اور…

مزید پڑھیے
 

ملک کے مختلف شہروں میں بارش کی پیشگوئی، کراچی میں ہیٹ ویو کا خدشہ

پنجاب، خیبر پختونخوا، اسلام آباد اور راولپنڈی سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں آج اور کل بارش کی پیشگوئی ہے جبکہ کراچی میں ہیٹ ویو کا خدشہ برقرار رہے گا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق گرج چمک کے ساتھ بارش کے علاوہ تیز گرد آلود ہوائیں بھی چلیں گی جبکہ ملک کے دیگر بیشتر علاقوں میں…

مزید پڑھیے
 

وزارت صحت کی قومی غذائی صحت سروے 2018 کی رپورٹ جاری

پاکستان میں ہر10  میں سے 4 بچے غذائی قلت جبکہ 50 فیصد لڑکیاں خون کی کمی کا شکار ہیں۔ وزارت صحت نے قومی غذائی سروے 2018 کی رپورٹ جاری کردی۔ وزارت صحت کی قومی غذائی صحت سروے  رپورٹ  کےمطابق ملک میں ہر 10 میں سے 4 بچوں کو غذائی قلت کے باعث نشوونما میں مسائل…

مزید پڑھیے
 

کراچی میں سمندری طوفان کے باعث جمعرات، جمعہ کو ہیٹ ویو کا خدشہ

کراچی میں سمندری طوفان ’’وایو‘‘ کے باعث شہر میں جمعرات 13 جون اور جمعہ 14 جون کو ہیٹ ویو کا خدشہ ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق سمندری طوفان کراچی سے 700 کلومیٹر کے فاصلے پر موجود ہے جس کی وجہ سے ہواؤں کا رُخ بدلنے کا امکان ہے، جبکہ شہر کو طوفان سے کوئی خطرہ…

مزید پڑھیے
 

موسم گرما جوبن پر آگیا،کئی شہروں میں پارہ 40 ڈگری عبور کرگیا

  ملک کے بیشتر خصوصا میدانی علاقے سخت گرمی کی لپیٹ میں ہیں۔ محکمہ موسمیات کے مطابق سب سے زیادہ گرمی جیکب آباد اور لاڑکانہ میں پڑی جہاں پارہ 50 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا ہے۔ دادو میں درجہ حرات 49، سکھر،نورپورتھل،رحیم یار خان،بہاولنگر میں 48 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ اسلام آباد…

مزید پڑھیے
 

وفاقی کابینہ نے 100 ارب روپے کے کامیاب نوجوان پروگرام کی منظوری دے دی

اسٹیٹ بینک کو ڈالر کی قیمت کنٹرول کرنےکیلئےاقدامات کی ہدایت وفاقي کابينہ نے سو ارب روپے کے کامیاب نوجوان پروگرام کی منظوری دے دی ۔ وزیر اعظم کی صدارت میں وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس ہوا جس میں ارکان نے ساتھی وزیرعلی محمد مہر کے انتقال پراظہار افسوس کیا مگر کام بلا تعطل جاری رہا۔…

مزید پڑھیے
 

اسلام آباد میں شہری بدیسی لیموں سے دل بہلانے لگے

اسلام آباد کی سبزی منڈی میں لیموں نے سب کے ہوش اڑا دیئے۔ قیمت اتنی کہ سنتے ہی دانت کھٹے ہو جائیں۔ جو آئے قیمت پوچھ کر کانوں کو ہاتھ لگانے پر مجبور ہوجاتا ہے۔ مگر رمضان میں لیموں تو ضروری ہے۔۔۔اس لیے دیسی لیموں کے مقابلے میں شہری بدیسی لیموں کو ترجیح دینے لگے…

مزید پڑھیے
 

ڈاکٹر عافیہ صدیقی سزا کیخلاف اپیل دائر کرنے پر تیار ہیں، وزیر خارجہ

امریکی جیل میں قید ڈاکٹر عافیہ صدیقی اپنی سزا کےخلاف اپیل دائر کرنے کےلیے آمادہ ہوگئی ہیں۔ بدھ کے روز وزير خارجہ شاہ محمود قريشي کی جانب سے سينيٹ اجلاس ميں تحريري جواب جمع کرا گیا۔ وفقہ سوالات کے دوران وفاقی وزیر نے کہا کہ ڈاکٹر عافیہ صدیقی سزا کيخلاف اپیل دائر کرنے کیلئے رضامند ہیں۔…

مزید پڑھیے
 

پی آئی اے ہیڈ کوارٹر کی اسلام آباد منتقلی کیخلاف اپوزیشن کی سینیٹ میں قرار داد

ایوان بالا میں پہلے ہی روزے کھلاڑیوں اور جیالوں میں ٹاکرا ہوگیا، بہرا مند تنگی اور شبلی فراز میں وزراء کی غیر حاضری پر گرما گرمی، تو رضا ربانی اور شاہ محمود قریشی پر معاشی محاذ پر ٹھن گئی، اپوزیشن نے پی آئی اے ہیڈ کوارٹرز اسلام آباد منتقل کرنے کیخلاف قرارداد بھی جمع کرادی۔…

مزید پڑھیے
 

عالمی وی لاگرز جارڈن ٹیلر نے پاکستان کارُخ کرليا

پاکستان کي خوبصورتي ديکھنے غيرملکي سياح کھنچے چلے آرہے ہيں، مہم جوئي کاشوق جارڈن ٹيلرکو پاکستان کھينچ لايا۔ پاکستانی ثقافت کے حسین رنگوں کو اپنے کیمرے میں قید کرنے والی امریکی وی لاگر جارڈن ٹیلر جارڈن ٹیلر دنیا کے متعدد ممالک گھوم چکی اور اب وہ پاکستان کی خوبصورتی سے محضوظ ہو رہی ہیں۔ مہم…

مزید پڑھیے
 

کراچی کے لیے ہیٹ ویو الرٹ جاری، محکمہ موسمیات

  محکمہ موسمیات نے خبردار کیا ہے کہ مئی کا موسم شدید گرم رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کی جانب سے کراچی کےلیے  ہیٹ ویو الرٹ جاری کردیا گیا ہے۔  کراچی میں درجہ حرارت ہفتے کو 39 درجہ حرارت تک جائے گا۔یکم سے 3 مئی تک درجہ حرارت 42 ڈگری سینٹی گریڈ تک جا…

مزید پڑھیے
 

اسلام آباد کا غريب مگر جدت پسند محلہ

شہر اقتدار کي مسلم کالوني میں بجلی کے محکمے کا نام و نشان ہی نہیں لیکن ہر گھر پھر بھی برقي قمقموں سے جگمگاتا ہے۔ کچے رستے ہریالی کے سائے ارد گرد پوش علاقوں کے بیچ مسلم کالونی غریب محلہ غریب محلہ تو ہے لیکن جدت پسند بھی ہے ۔ شمسی توانائی کے باعث اس…

مزید پڑھیے
 
Facebook Twitter Youtube