Abdullah

Author loves to write on politics, social issues and current affairs. He Tweets as @itsAbdullah786

اپوزیشن جماعتیں اور پیپلز پارٹی کا متنازع کردار

پچیس جولائی کو ہونے والے عام انتخابات کے بعد روایتی طور پر ہارنے والی جماعتوں نے دھاندلی کے الزامات لگائے اور جیتنے والی جماعت نے جشن منایا۔ دو بڑی سیاسی جماعتوں پاکستان پیپلز پارٹی اور پاکستان مسلم لیگ (ن) سمیت اپوزیشم جماعتوں نے متحدہ اپوزیشن بنا کر دھاندلی کے خلاف تحریک چلانے کا فیصلہ کیا…

Read More
 

پاکستانیوں عمران خان کا ساتھ دو

وزیراعظم عمران خان کا قوم سے پہلا خطاب سنا تو عمران خان پر بھروسہ اور بھی بڑھ گیا۔ بطور وزیراعظم عمران خان نے قوم سے اپنے پہلے خطاب میں جو باتیں کی وہ ایک عوامی رہنما ہی کرسکتا ہے۔ جب عمران خان نے خطاب شروع کیا تو مجھے لگا کہ عمران خان روایتی خطاب کریں…

Read More
 

آزاد وطن کے غلام شہری

پاکستان کو آزاد ہوئے 71برس ہوچکے ہیں۔ چودہ اگست کو پاکستان کا 72واں یوم آزادی منایا جارہاہے۔ مجھے فخر ہے کہ میں ایک پاکستانی ہوں اور اس بات پر بھی فخر محسوس کرتا ہوں کہ میں آزاد پاکستان کی آزاد فضا میں سانس لیتا ہوں۔ جہاں دنیا تیزی سے ہر شعبے میں ترقی کر رہی…

Read More
 

چار اگست،شہداء پولیس ، ہمارے قومی ہیروز

چار اگست 2010 کو پشاور میں آئی جی ایف سی صفوت غیور کو شہید کیا گیا تھا جس کی ذمے داری کالعدم تحریک طالبان نے قبول کی تھی جس کے بعد ملک بھر میں پولیس افسران اور جوانوں کی شہادتوں کا سلسلہ شروع ہوا۔ پچھلے سال چار اگست کو قومی سطح پر پہلی بار قومی سطح پر یوم شہداء پولیس منایا گیا تاکہ قوم…

Read More
 

کراچی، انتخابات اور حیران کن نتائج

ایک ماہ قبل میں ٹی وی دیکھ رہا تھا تو پیپلز پارٹی کراچی ڈویژن کے صدر سعید غنی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہہ رہے تھے کہ پیپلز پارٹی کراچی میں حیران کن نتائج دے گی۔ انتخابات کے بعد سعید غنی کی یہ بات درست ثابت ہوئی اور کراچی کے علاقے ملیر اور لیاری جسے…

Read More
 

اب کی بار تبدیلی سرکار

حالات و واقعات اور ملکی سیاسی صورتحال کو دیکھ کر بخوبی اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ اس مرتبہ تحریک انصاف کی حکومت قائم ہوگی۔ کرکٹ کے میدان سے سیاست کے میدان میں قدم رکھنے والے عمران خان کے سیاسی کیریئر پر نظر ڈالی جائے تو انہوں نے 1996 میں اپنی جماعت کی بنیاد رکھی۔…

Read More
 

عام انتخابات اور دہشتگردی کا خطرہ

وہی ہوا جس کا ڈر تھا۔ دہشتگردی کا ایک بڑا واقعہ ہوا، پشاور میں عوامی نیشنل پارٹی کے انتخابی جلسے میں خودکش دھماکے کے نتیجے میں عوامی نیشنل پارٹی کے رہنما ہارون بلور سمیت 22 افراد شہید اور 60 سے زائد افراد زخمی ہو گئے۔ دو روز قبل ہی سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ…

Read More
 

عام انتخابات،سیاستدان اور عوامی ردعمل

پچیس جولائی دو ہزار اٹھارہ کو پاکستان کے عوام اپنے مستقبل کا فیصلہ کریں گے۔ یہ الیکشن تاریخی اہمیت کا حامل ہے کیونکہ یہ الیکشن دو منتخب جمہوری حکومتوں کی آئینی مدت مکمل ہونے کے بعد منعقد کیا جا رہا ہے، ماضی میں کوئی بھی جمہوری حکومت اپنی آئینی مدت مکمل نہیں کرسکی تھی، کسی…

Read More
 

عام انتخابات مقررہ وقت پر ہی ہوں گے

پاکستان میں عام انتخابات کے انعقاد میں تاخیر یا التواء کے حوالے سے پائی جانے والی افواہیں اور بے یقینی دم توڑ رہی ہے۔ ابھی تک جو حالات نظر آ رہے ہیں اس کے مطابق پچیس جولائی کو ہونے والے عام انتخابات مقررہ وقت پر ہوں گے اور کوئی بھی طاقت انتخابات کی راہ میں…

Read More
 

مقبوضہ کشمیر میں گورنر راج کا نفاذ

وہی ہوا جس کا ڈر تھا، ایک مرتبہ پھر بھارتی حکومت نے مقبوضہ کشمیر پر گورنر راج نافذ کردیا ہے۔ مقبوضہ کشمیر میں مودی سرکارنے اپنی ہی کٹھ پتلی حکومت کا خاتمہ کردیا اور وزیراعلی محبوبہ مفتی کی پارٹی سے اتحاد ختم کرکے گورنر راج نافذ کردیا۔ بھارت کی حکمران جماعت بی جے پی نے…

Read More
 

ملکی سیاست کا مرکز: تخت کراچی کس کا؟

۔۔۔۔۔**  تحریر : عبداللہ  **۔۔۔۔۔ عام انتخابات 25  جولائی کو منعقد ہوں گے، مسلسل دو جمہوری منتخب حکومتوں نے مدت مکمل کرلی اور جمہوریت کا یہ سفر کامیابی سے جاری ہے۔ 25 جولائی کو ہونے والے انتخابات پر دنیا بھر کی نظریں لگی ہوئی ہیں کیونکہ اس روز پاکستان کے عوام آئندہ 5 سالوں کیلئے…

Read More
 

شفاف انتخابات نگراں حکومت اور الیکشن کمیشن کی ذمہ داری

پاکستان میں ایک مرتبہ پھر منتخب حکومت اپنی مدت مکمل کرچکی ہے، عام انتخابات 25 جولائی کو منعقد ہوں گے جس کا باضابطہ اعلان کردیا گیا، سابق چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس (ر) ناصرالملک نے نگراں وزیراعظم کا منصب سنبھال لیا، نگراں وزیراعظم اور الیکشن کمیشن کی یہ آئینی ذمہ داری ہے کہ وہ ملک…

Read More
 

متنازع لیڈر کے متنازع بیانات

تحریر: عبداللہ پہلے وزارت عظمیٰ سے نااہلی، پھر پارٹی صدارت سے نااہلی اور آخر میں تاحیات نااہلی کے بعد سابق وزیراعظم میاں نواز شریف مسلسل متنازع بیانات دے رہے ہیں، میاں نواز شریف اداروں پر بلاجواز تنقید کرکے انہیں متنازع بنانے کی کوشش کر رہے ہیں مگر جو شخص خود متنازع ہو عوام اس پر…

Read More
 

لسانی سیاست اور ایم کیو ایم پاکستان

لیاقت آباد میں پاکستان پیپلز پارٹی کے کامیاب جلسے کے بعد ایم کیو ایم پاکستان نے ایک مرتبہ پھر ‘جاگ مہاجر جاگ’ کا نعرہ لگا دیا ہے۔ یہ کوئی نئی بات نہیں کراچی میں لسانی اور مذہبی سیاست کی ایک طویل داستان ہے۔ ایک زمانے میں جماعت اسلامی کراچی کی سب سے بڑی جماعت ہوا کرتی…

Read More
 

نواز شریف کے قول و فعل میں تضاد کیوں؟

  تحریر: عبداللہ ووٹ کو عزت دو، یہ نعرہ دن با دن مقبول ہوتا جا رہا ہے۔ سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف نااہلی کے بعد سے ووٹ کو عزت دو کا نعرہ بلند کر رہے ہیں۔ مریم نواز بھی ووٹ کو عزت دو کا نعرہ لگا رہی ہیں اور اپنے والد کو سیاسی طور…

Read More
 

کیا واقعی بھٹو زندہ ہے؟

  ۔۔۔۔** تحریر : عبداللہ  **۔۔۔۔۔ پاکستان پیپلز پارٹی کا یہ نعرہ ہے کہ کل بھی بھٹو زندہ تھا آج بھی بھٹو زندہ ہے۔ سوال یہ ہے کہ کیا واقعی بھٹو زندہ ہے؟، پیپلز پارٹی کے بانی چیئرمین اور پاکستان کے سابق وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کا عدالتی قتل ہوا تو بیگم نصرت بھٹو نے…

Read More