Abdul Ahad

فیصل آباد میں قینچی کے بجائے ہتھوڑی سے بال کٹوائیں

منفردآئیڈیاآگ سے بال کٹتےدیکھ کرسوجھا

مزید پڑھیے
 

دھواں چھوڑنے والے کارخانے بند کرنے کا حکم

محکمہ ماحولیات کا نوٹی فکیشن جاری

مزید پڑھیے
 
 
 

فیصل آباد میں طلبہ کا ثقافتی شو، بھنگڑا بھی ڈالا

اس موقع پر طلباء نے ٹیبلوز بھی پیش کیے

مزید پڑھیے
 
 

فیصل آباد : شہدائے کربلا کی یاد میں خیمہ بستی آباد

عقیدت مند دھوبی گھاٹ گراؤنڈ میں 10 دن قیام کرینگے

مزید پڑھیے
 

شہداے کربلا کی یاد میں فیصل آباد میں خیمے لگ گئے

جہاں مختلف شہروں سے آئے عزادار خیموں کے مکین بن گئے

مزید پڑھیے
 

فیصل آباد میں ٹیکسٹائل کی صنعت مشکلات کا شکار

بجلی اور ٹیکس کی بڑھتی ہوئی شرح پریشانی کا سبب ہے

مزید پڑھیے
 

فیصل آباد آرٹس کونسل میں سجا ثقافتی پروگرام

پنجابی ثقافت کے ہیر رانجھا نے لوگوں کے دل جیت لیۓ​

مزید پڑھیے
 

ملتانیوں نے چٹ پٹے کھانوں کے بعد آئس کریم پارلرز کا رخ کرلیا

بڑی عید کے پہلے روز قربانی اور چٹ پٹے کھانوں کے بعد ملتانیوں نے آئسکریم پالرز پر ڈھیرے جمع لیے جبکہ فیصل آبادی بچوں نے بھی پارکس میں خوب ہلہ گلہ کیا۔ دیکھئے عبدالاحد کی رپورٹ

مزید پڑھیے
 

فیصل آباد میں قربانی کے جانوروں کا مقابلہ حسن سج گیا

فیصل آباد کی زرعی یونیورسٹی کے اسپورٹس اسٹیڈیم میں بکروں، بچھڑوں اور اونٹوں کا مقابلہ حسن منعقد ہوا، خوبصورت اور بھاری بھرکم جانوروں کا مقابلہ دیکھنے لوگوں کی بڑی تعداد جمع ہوئی۔ تفصیلات اس رپورٹ میں دیکھیں۔

مزید پڑھیے
 

مویشی منڈی میں صحرائی جہازوں نے بھی انٹری دیدی

فیصل آباد کی مویشی منڈی میں صحرائي جہازوں نے بھی انٹری دے دی، جن کو بچوں نے خوب سير کرائي۔  صحرائی اونٹوں کی نرالی سج دھج پر بچے بھی واری، بچوں نے رسياں تھام کر اونٹوں کو منڈي گھمائي۔ دیکھیں عبدالاحد کی یہ رپورٹ

مزید پڑھیے
 

فیصل آباد میں دوست کو بچاتے ہوئے نوجوان نے نہر میں چھلانگ لگادی

فیصل آباد میں نہر میں ڈوبتے دوست کو بچانے کے لئے چھلانگ لگانے والا نوجوان بھی ڈوب گیا۔ ریسکیو نے دونوں کی لاشیں نکال کر اسپتال منتقل کردیں۔ فیصل آباد میں کینال روڈ پر منہ دھوتے ہوئے دتہ مسیح نہر میں جا گرا جس کو بچانے دوست شہباز بھی نہر میں کود گیا مگر دونوں…

مزید پڑھیے
 

فیصل آباد، ہڑتال کے بعد فیکٹریاں کھل گئیں مگر کام پھر بھی ٹھپ

فیصل آباد میں حکومتی یقین دہانی کے بعد صنعتیں کھل تو گئیں مگر کام پھر بھی ٹھپ ہی ہے۔ ایمبرائڈری یونٹس 20 روز کی ہڑتال کے بعد کھلے مگر کاروبار نہ ہونے کے برابر ہے۔ فیکٹری مالکان کہتے ہیں پہلے 24 گھنٹے فیکٹری چلتی تھی مگر اب آرڈرز نہ ملنے سے 12 گھنٹے چلتی ہے…

مزید پڑھیے
 

حکومتی یقین دہانی پر فیصل آباد میں صنعتیں عارضی طور پر کھل گئیں

پنجاب کے صنعتی شہر فیصل آباد میں پروسیسنگ ملز پر لگے تالے 16 روز بعد کھلنے لگے۔ حکومت نے صنعتکاروں کو وقتی طور پر منالیا جبکہ  کام پر واپس لوٹنے والے مزدوروں کے چہرے بھی خوشی سے چمک اٹھے۔ فیصل آباد کے صنعت کاروں نے آج سے 16 روز قبل ٹیکسوں اور مہنگائی کے خلاف…

مزید پڑھیے
 

فیصل آباد کی پاور لوم انڈسٹری کو بند ہوئے4 روز ہوگئے،خسارہ 50 کروڑ روپے تک پہنچ گیا

فیصل آباد کی پاور لوم انڈسٹری کا پہیا رُکے 4 روز ہوگئے ہیں،روزانہ کا پیداواری خسارہ 50 کروڑ روپے تک جاپہنچا ہے،لاکھوں مزدور بھی بے روزگار ہوگئے ہیں۔ فیصل آباد میں پاور لوم فیکٹری پر 17  فیصد سیلز ٹیکس نے ٹیکسٹائل صنعت کا گلا گھونٹ دیا۔ پاور لومز انڈسٹری کا کاروبار چوتھے روز بھی بند…

مزید پڑھیے
 

فیصل آباد میں کپڑوں کے تاجروں کا ٹیکس دینے سے انکار،پاورلومز فیکٹریاں بند

فیصل آباد میں کپڑے کے تاجروں نے ٹیکس دینے کے لئے رجسٹرڈ ہونے سے انکار کردیا جس کے بعد پاور لومز مالکان کو فیکٹریاں بند کرنا پڑگئیں۔ فیصل آباد میں پاور لوم انڈسٹری مشکلات کا شکار ہے۔ ڈیڑھ لاکھ لومز بند ہونے سے ایک لاکھ مزدور بے روزگار ہوگئے ہیں۔ فیصل آباد میں کپڑوں کے…

مزید پڑھیے
 

بیرون ملک سے لائےگئے موبائل فون پر ٹیکس لگنے سے پاکستان میں کاروبار متاثر

حکومت نے بيرون ملک سے ايک موبائل فون لانے پر ٹيکس لگايا تو فيصل آباد کي موبائل مارکيٹ ميں کاروبار مزيد کم ہوگيا۔ موبائل پر ٹیکس کے نئے نظام سے عوام پریشان ہیں۔ پہلے بيرون ملک سے لائے گئے فون پر ٹيکسوں کي بھرمار ہوئي اور اب ايک موبائل فون لانے پر درآمدي ڈيوٹي کي…

مزید پڑھیے
 

مہنگائی فیصل آباد کا ایمبرائیڈری سیکٹر لے ڈوبی، 2 لاکھ مزدور بیروزگار

حالیہ بجٹ اور مہنگائی کے باعث فيصل آباد ميں ٹیکسٹائل انڈسٹری تباہی کے دہانے پر پہنچ گئی۔ ایمبرائيڈری سیکٹر کے 4 ہزار سے زائد یونٹس بند ہونے سے 2 لاکھ سے زائد مزدور بے روزگار ہوگئے۔ پنجاب کے صنعتی شہر فیصل آباد میں ایمبرائیڈری کے 4 ہزار سے زائد یونٹس ہیں۔ صنعتکاروں کا کہنا ہے…

مزید پڑھیے
 

نئے ٹیکسز کے بعد اب کپڑا اور بھی مہنگا ملے گا

دس ماہ میں کپڑا رنگنے والے ڈائز اور کیمیکلز کی قیمتوں میں پچاس فیصد اضافے نے صنعتکاروں کے ہوش اڑا دیئے جس کے بعد کپڑے کی قیمت میں تیس فیصد اضافہ کردیا گیا۔ ڈالر کے بڑھتے ریٹ اور نئے ٹیکسز لگنے سے ٹیکسٹائل انڈسٹری میں استعمال ہونيوالے رنگ اور کیمیکلز کی قیمتوں میں 50 فیصد…

مزید پڑھیے
 
Facebook Twitter Youtube