پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کا ساتواں ایڈیشن شروع ہونے میں محض ایک روز باقی رہ گیا ہے، ایسے میں لیگ کی دو اہم ٹیموں یعنی کراچی کنگز اور لاہور قلندرز پر نظر ڈالتے ہیں کہ کون سے اہم کھلاڑی ایونٹ میں اپنی ٹیم کو کامیاب بناسکتے ہیں۔
کنگز پی ایس ایل کے پانچویں ایڈیشن میں ٹائٹل اپنے نام کرچکی ہے جبکہ شاہین کے قلندرز اب تک ٹرافی سے محروم ہیں۔
سہیل خان دونوں ٹیموں کے اہم کھلاڑیوں اور ان کی کمزوریوں پر روشنی ڈال رہے ہیں جبکہ وہ دونوں ٹیموں کے بارے میں اہم معلومات اس ویڈیو میں بتائیں گے۔