Monday, May 16, 2022  | 1443  شوّال  14

سنی لیونی فوٹو گرافر پر برہم کیوں ہوئیں ؟

SAMAA | - Posted: Jan 20, 2022 | Last Updated: 4 months ago
Posted: Jan 20, 2022 | Last Updated: 4 months ago

بالی ووڈ اداکارہ سنی لیونی کی ایک ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں وہ فوٹوگرافر پر غصہ ہوگئیں۔

پینک ویلا کی ویڈیو کے مطابق سنی لیونی کو اپنے بچوں کے ہمراہ ممبئی میں دیکھا گیا جہاں فوٹوگرافرز ان کی تصاویر لے رہے تھے۔

اس موقع پر سنی لیونی اور ان کے بچوں نے فیس ماسک لگایا ہوا تھا تاہم فوٹوگرافرز نے اداکارہ سے کہا کہ وہ چہرے سے ماسک ہٹائیں تاکہ وہ تصاویر بناسکیں۔

اس کے جواب میں سنی لیونی نے ایک فوٹوگرافر کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ آپ ماسک لگائیں، آپ لوگ ماسک نہیں لگاتے ہیں۔

[iframe width="100%" height="360" frameborder="0" scrolling="no" marginheight="0" marginwidth="0" src="//www.instagram.com/tv/CY55kjNhZ37/embed/"]

سنی لیونی کی نشاندہی کے باوجود جب فوٹوگرافر نے چہرے پر ماسک نہیں لگایا تو وہ ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے گاڑی میں بیٹھ کر وہاں سے روانہ ہوگئیں۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
showbiz pakistan , showbiz news, entertainment news , pakistani actor, coke studio, bollywood, sunny leone,
 
 
 
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube