Tuesday, May 17, 2022  | 1443  شوّال  16

کینیڈا کے ویزے کیلئے اپلائی کرنے سے قبل کیا کرناچاہئے؟

SAMAA | - Posted: Jan 19, 2022 | Last Updated: 4 months ago
SAMAA |
Posted: Jan 19, 2022 | Last Updated: 4 months ago

کینیڈا کا شمار ان ممالک میں ہوتا ہے جہاں شہریوں کی بڑی تعداد جانا چاہتی ہے، خاص طور پر نوجوان تعلیم اور روزگار کیلئے کینیڈا جانے کا خواب دیکھتے ہیں، جبکہ کچھ لوگ فیملی کے ساتھ بھی مستقل رہائش کیلئے کینیڈا کا انتخاب کرتے ہیں تاہم مؤثر رہنمائی نہ ہونے کی وجہ سے کئی لوگ اپنے خواب کو پورا نہیں کرپاتے اور کچھ لوگ غلط ایجنٹوں کے ہاتھوں لٹ بھی جاتے ہیں۔کینیڈا کیلئے ویزا اپلائی کرنے سے قبل اگر مختلف کیٹیگریز کے تقاضوں کو سمجھا جائے تو پورا پروسیس آسان ہوسکتا ہے۔ تعلیم، روزگار اور امیگریشن کی غرض سے کینیڈا جانے کے کیا تقاضے ہیں، اس کیلئے یہ ویڈیو دیکھیں۔ 

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
Facebook Twitter Youtube