پيپلزپارٹی کے اسلام آباد مارچ کے جواب ميں پاکستان تحریک انصاف نے گھوٹکی سے کراچی مارچ کا اعلان کرديا۔ علی زیدی نے پی پی پی کو جمہوریت کی سب سے بڑی ڈاکو کہہ دیا، وزيراعلیٰ سندھ کو بھی بڑی مافيا کا اکاؤنٹنٹ قرار دیا، 27 جنوری کو اپوزیشن کے ساتھ مل کر پورا سندھ بند کردیں گے۔ ان کا مزید کیا کہنا تھا آپ بھی سنیں۔