Monday, May 16, 2022  | 1443  شوّال  15

اسٹاک مارکیٹ میں سرمایہ کاری کیسے کی جاسکتی ہے؟

SAMAA | - Posted: Jan 10, 2022 | Last Updated: 4 months ago
SAMAA |
Posted: Jan 10, 2022 | Last Updated: 4 months ago

دیکھنے میں یہ آیا ہے کہ لوگ سرمایہ کاری کرنا چاہتے ہیں لیکن انہیں سمجھ نہیں آتی کہ سرمایہ کہاں اور کیسے لگایا جائے، اس تلاش میں کئی لوگ نقصان بھی اٹھالیتے ہیں۔ پاکستان اسٹاک مارکیٹ 77 کھرب روپے سے زائد کی مارکیٹ ہے، جس میں سینکڑوں کمپنیاں رجسٹرڈ ہیں، حصص کی اس مارکیٹ میں نئے سرمایہ کاروں کیلئے کیا مواقع ہیں؟ اور سرمایہ کاری میں کن باتوں کا خیال رکھنا چاہیے؟۔ اس ویڈیو میں دیکھیں۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube