جمعہ کو رات بھر سياح مری ميں مدد کی دہائی ديتے رہے مگر حکمران بے خبر رہے۔ سماء کے پروگرام نديم ملک لائيو ميں پاکستان تحریک انصاف کے سينيٹر عون عباس نے کہا کہ وزيراعلیٰ پنجاب اور ديگر حکام کو ہفتے کی صبح مری کی صورتحال کا علم ہوا۔ وزيراعلیٰ کو خبر کيسے نہ ہوسکی؟، سڑکيں بروقت کيوں نہ کھل سکيں؟۔ اينکر نديم ملک کے سوالوں پر عون عباس کوئی جواب نہ دے سکے۔ ویڈیو دیکھیں۔