Monday, May 16, 2022  | 1443  شوّال  14

شہبازشریف کی تقریرنوکری کی درخواست ہوتی ہے،عمران خان

SAMAA | - Posted: Dec 30, 2021 | Last Updated: 5 months ago
SAMAA |
Posted: Dec 30, 2021 | Last Updated: 5 months ago

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کی تقریر نوکری کی درخواست ہوتی ہے۔

اسلام آباد میں وفاقی کابینہ کے اجلاس کے بعد صحافیوں سے غیر رسمی بات کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ ہر 3 ماہ بعد کہا جاتا ہے کہ حکومت مشکل میں ہے تاہم حکومت کسی مشکل میں نہیں تھی۔

سابق وزیراعظم نوازشریف سے متعلق انہوں نے کہا کہ نوازشریف سے متعلق کہا جاتا ہے کہ وہ آج آرہے ہیں، کل آرہے ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ نواز شریف جب سعودی عرب گئے تھے تب بھی یہی سن رہے تھے اور اس وقت تک سمجھوتا نہیں ہوا تھا۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube