پیر کو گڑھی خدا بخش میں سابق وزیر اعظم محترمہ بے نظیر بھٹو کی چودہویں برسی کے حوالے سے تقریب ہوئی جس سے سابق صدر آصف علی زرداری اور پارٹی چیئرمین بلاول بھٹو اور نے بھی خطاب کیا۔ اختتام پر جیالے آپس میں گتھم گتھا ہوگئے اور ایک دوسرے پر تھپڑوں کی بارش کی۔ دیکھیے ویڈیو۔