کراچی ميں گرين لائن بس کا آزمائشی بنياد پر آغاز ہوگيا ہے لیکن شہری اب بھی پریشانی کا اظہار کررہے ہیں، ان کا کہنا ہے کہ اسے گندگی اور گٹکے و پان کی پیکوں سے بچانا ہوگا۔ سماء کے نمائندے سلمان احمد نے نمائش چورنگی سے سرجانی ٹاؤن عبداللہ موڑ تک بس پر سفر کيا اور لوگوں کے تاثرات جانے۔ عوام کی اس پر کیا رائے تھی آپ بھی سنیں۔