Tuesday, May 17, 2022  | 1443  شوّال  16

ویڈیو:غیر قانونی عمارت نالے پر بنی تھی

SAMAA | - Posted: Dec 18, 2021 | Last Updated: 5 months ago
Posted: Dec 18, 2021 | Last Updated: 5 months ago

کراچی کے علاقے شیر شاہ میں منہدم ہونے والی عمارت نالے پر بنی ہوئی تھی، نالے پر کسی بھی قسم کی تعمیرات کی اجازت نہیں، جہاں سے نالہ گزر رہا ہے وہاں بینک قائم تھا، جس مقام پر دھماکا ہوا، وہاں نالہ 5 سے 6 فٹ چوڑا ہے، حب ریور روڈ نالے اور شیر شاہ نالے کا زیرو پوائنٹ تھا۔ ذرائع کے مطابق تعمیرات کافی پرانی تھیں، جس کا کوئی ریکارڈ بھی نہیں۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube