عمران خان نے گھر کے سرچ وارنٹ منسوخ کرانے کے لیے اے ٹی سی سے رجوع کرلیا عمران خان نے درخواست میں کمشنر لاہور ،ڈی سی لاہورسمیت دیگر کو فریق بنایا شائع 27 مئ 2023 09:57am
لاہور:مال روڈ سے زمان پارک ،کینال روڈ ٹریفک کے لیے بحال سندرداس روڈ ،دھرمپورہ سے زمان پارک آنے والےراستےکھول دیے گئے شائع 21 مئ 2023 08:12am
زمان پارک سے تجاوزات کا خاتمہ، گندگی صاف اور گرین بیلٹ پر نئے پودے لگادیئے گئے پی ٹی آئی کارکنان کئی روز سے عمران خان کی رہائشگاہ کے باہر براجمان تھے شائع 20 مئ 2023 03:26pm
زمان پارک کے باہر تجاوزات ہٹانے کیلئے آپریشن شروع کردیا گیا ضلعی انتظامیہ بھاری مشینری کی مدد سے کنٹینر اور دیگر رکاوٹیں ہٹانے میں مصروف اپ ڈیٹ 20 مئ 2023 01:12am
زمان پارک آپریشن :حکومت پی ٹی آئی میں ڈیڈ لاک ، عمران خان نے شرائط رکھ دیں مذاکرات میں عمران خان نےتسلیم کیاکہ جن شرپسندعناصر کےنام دیے گئے ہیں وہ پارٹی سےتعلق رکھتےہیں، نگران وزیراطلاعات اپ ڈیٹ 19 مئ 2023 09:37pm
زمان پارک سے گرفتاردہشتگردوں کے بارے میں اہم انکشافات سامنے آگئے تمام گرفتارشرپسند پی ٹی آئی لیڈر شپ سے ہدایات لے رہے تھے، پولیس ذرائع شائع 19 مئ 2023 02:36pm
زمان پارک میں عمران خان کے گھر کی تلاشی کے لیے پولیس نے سرچ وارنٹ حاصل کرلیا کمشنر لاہور کی سربراہی ٹیم مذاکرات کے بعد زمان پارک عمران خان کے گھر کی تلاشی لے گی اپ ڈیٹ 19 مئ 2023 03:17pm
عمران خان کی رہائشگاہ زمان پارک میں متوقع آپریشن، پولیس نفری پہنچ گئی دھرم پورہ انڈرپاس پر ٹریفک جام کے باعث لوگوں کومشکلات کاسامنا اپ ڈیٹ 17 مئ 2023 04:00pm
جے آئی ٹی کے دورہ زمان پارک کی اندرونی کہانی اور نئے انکشافات سامنے آگئے پٹرول بم کے لیے استعمال ہونے والی دو بوتلیں بھی صحن میں پڑی پائی گئیں،ذرائع شائع 07 مئ 2023 12:12pm
زمان پارک آپریشن :جے آئی ٹی کے سوالات اورعمران خان کے جوابات سامنے آ گئے ظل شاہ کی گاڑی کے ڈرائیور کو نہیں جانتا، الیکشن چاہتے ہیں انتشارکیوں پھیلائیں گے، چیئرمین پی ٹی آئی شائع 06 مئ 2023 12:16am
پرتشدد واقعات: جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم کے ارکان زمان پارک پہنچ گئے جے آئی ٹی عمران خان کیخلاف درج مقدمات میں کرائم سین کا جائزہ لے گی اپ ڈیٹ 05 مئ 2023 03:19pm
زمان پارک واقعات سمیت دیگرمقدمات کی تفیتش کیلئے قائم جے آئی ٹی آج زمان پارک جائے گی جے آئی ٹی لاہور ہائیکورٹ کی ہدایات پر عمران خان سے تفتیش کا عمل بھی شروع کرے گی شائع 05 مئ 2023 11:51am
آپریشن کا خدشہ،بشریٰ بی بی نے وزیراعظم اورنگران وزیراعلیٰ کو خط لکھ دیا زمان پارک میں آپریشن کیا گیا تواعلیٰ عدالتوں سے رجوع کیا جائے گا،مراسلہ شائع 21 اپريل 2023 03:10pm
علی امین گنڈا پور کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا علی امین گنڈا پورکا 3 روزہ راہداری ریمانڈ منظور کرلیا گیا شائع 20 اپريل 2023 01:17pm
عید کی چھٹیوں میں عمران خان کو ہراساں نہ کرنے کا حکم عمران خان کی درخواست پر حکومت کو نوٹس جاری،جواب طلب شائع 20 اپريل 2023 09:48am
پی ٹی آئی رہنما علی امین گنڈاپور کو عدالت سے بڑاریلیف مل گیا علی امین گنڈاپور کی تھانہ گولڑہ میں درج مقدمے میں ضمانت منظور شائع 18 اپريل 2023 01:16pm
عید الفطر پر زمان پارک میں دوبارہ آپریشن کا منصوبہ ہے، عمران خان یہ مجھے گرفتار نہیں، ختم کرنا چاہتے ہیں، چیئرمین پی ٹی آئی شائع 17 اپريل 2023 01:27pm
عمران خان کی سیکیورٹی فراہمی کی درخواست پر سماعت وزارت داخلہ، وفاق کو نوٹس جاری،عدالت نے جواب طلب کرلیا شائع 03 اپريل 2023 09:37am
مریم نواز ، رانا ثنا کیخلاف مقدمہ درج کرنیکا معاملہ، درخواستگزار کو متعلقہ فورم سے رجوع کی ہدایت متعلقہ فورم پر کاروائی نہ ہونے پر درخواست گزار عدالت سے رجوع کرسکتا ہے،ایڈیشنل سیشن جج لاہور شائع 31 مارچ 2023 08:32pm
زمان پارک توڑپھوڑ واقعات میں تحقیقات کیلئے بنائی جے آئی ٹی میں عمران خان سمیت دیگررہنما طلب پی ٹی آئی قیادت اپنے بیانات جے آئی ٹی کوریکارڈ کرائے گی،پولیس شائع 31 مارچ 2023 10:41am
عمران خان کے بھانجے حسان نیازی کو عدالت سے ریلیف مل گیا کوئٹہ کے جوڈیشل مجسٹریٹ نے ضمانت منظور کرلی شائع 25 مارچ 2023 12:31pm
زمان پارک سے ملنے والا تمام اسلحہ غیرقانونی نکلا اسلحہ کہاں کہاں استعمال ہوا ؟ جاننے کے لیےفرانزک ہوگا،پولیس اپ ڈیٹ 24 مارچ 2023 02:56pm
زمان پارک آپریشن اور مقدمات کی تحقیقات کیلئے جے آئی ٹی تشکیل ایڈیشنل چیف سیکریٹری ہوم نے جے آئی ٹی کی منظوری دے دی ، نوٹیفکیشن شائع 23 مارچ 2023 12:00am
مسلح جتھوں کے متشدد حملوں کی تحقیقات کےلیے جے آئی ٹی بنانے کا فیصلہ وفاقی حکومت کا عمران خان اور دیگر پر مقدمات کا جائزہ لینے کے لئے بڑا اقدام شائع 21 مارچ 2023 02:53pm
اب اس دہشت گرد کو پتہ چل گیا ہے قانون حرکت میں آئے گا، مریم نواز پولیس اہلکاروں پر حملوں کے بعد اسے امن کا بھاشن یاد آگیا، نائب صدر مسلم لیگ ن شائع 20 مارچ 2023 03:44pm
عمران خان کے بھانجےحسان نیازی گرفتار حسان نیازی نے آج ناکے پر اہلکاروں سے مزاحمت کی تھی،پولیس شائع 20 مارچ 2023 12:41pm
زمان پارک میں دہشت گرد موجود ہیں،نگراں وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی ہماری کوشش ہے ماحول خراب اور کوئی جانی نقصان نہ ہو،محسن نقوی شائع 20 مارچ 2023 11:33am
اسلام آبادمیں فسطائیت اپنےعروج پرہے،عمران خان 10سال تک کے کم سِن بچوں کو اٹھایا جا رہا ہے،عمران خان کاالزام شائع 20 مارچ 2023 09:09am
پریزن وینزتیار،زمان پارک میں پولیس آپریشن کسی بھی وقت متوقع پی ٹی آئی کارکنان کی گرفتاری کيلئےپولیس کےچھاپے شائع 20 مارچ 2023 08:35am
تحریک انصاف کے 100 سے زائد کارکن جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے ڈیوٹی جوڈیشل مجسٹریٹ نے ملزمان کا ایک روزہ ریمانڈ منظور کرلیا اپ ڈیٹ 19 مارچ 2023 03:43pm