معروف اسلامی اسکالر شیخ یوسف القرضاوی انتقال کرگئے شیخ قرضاوی کو اخوان المسلمون کا روحانی قائد سمجھا جاتا تھا شائع 26 ستمبر 2022 06:16pm