عالمی بینک نے پاکستان کیلئے 21 کروڑ 30 لاکھ ڈالر فنانسنگ کی منظوری دیدی رقم بلوچستان کےسیلاب متاثرہ علاقوں میں روزگار،ضروری خدمات فراہمی پرخرچ ہوگی شائع 26 مئ 2023 11:41am