Posts tagged "Wild Fire"

گلگت کے جنگلات میں آگ بھڑک اٹھی، سیکڑوں درخت جل گئے

گلگت کے جنگلات میں آگ بھڑک اٹھی، سیکڑوں درخت جل گئے

مقامی لوگ جنگلوں میں لکڑی کاٹنے کے لیے جاتے ہیں اور کھانا پینا تیار کرنے یا سردی سے نمٹنے کے لیے آگ جلا دیتے ہیں اور واپسی پر اس کو اچھی طرح نہیں بجھاتے۔ جس کے باعث وہ پھیلتے پھیلتے خوفناک صورت اختیار کرلیتی ہے۔ شائع 21 اگست 2018 11:44am