ملک میں بارش برساے والا نیا سسٹم داخل،ندی نالوں میں طغیانی آگئی بارشوں کا سلسلہ 31 مئی تک جاری رہنے کا امکان،محکمہ موسمیات شائع 29 مئ 2023 11:44am
ملک میں آئندہ ہفتے گرج چمک کیساتھ طوفانی بارشوں کی پیشگوئی،الرٹ جاری 28 سے 31 مئی تک آزاد کشمیر بھر میں شدید بارش کا امکان ،محکمہ موسمیات شائع 27 مئ 2023 12:20pm
آئندہ ہفتے سے بارش کے تگڑے اسپیل کی پنجاب میں انٹری بارشوں کا نیا اسپیل دو روز تک جاری رہے گا،چیف میٹرولوجسٹ شائع 26 مئ 2023 04:02pm
پنجاب اور خیبرپختونخوا کے مختلف شہروں میں بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا موسمیات نے آئندہ 2 روز تک بارش کی پیشگوئی کردی شائع 26 مئ 2023 10:49am
لاہور:گرمی کا زور ٹوٹ گیا تیز ہوا چلنے سے شہرکا موسم خوشگوار آئندہ چند روزتک لاہورکاموسم اسی طرح خوشگواررہنے کا امکان ہے،محکمہ موسميات اپ ڈیٹ 25 مئ 2023 09:14am
سعودی عرب :عسیرمیں بارش اورژالہ باری ،پہاڑوں نے سفید چادراوڑھ لی سفیدی چھا جانے سے دلکش اور دلفریب نظارے دیکھنے میں آئے جبکہ موسم بھی سرد ہوگیا شائع 22 مئ 2023 10:05pm
پی ڈی ایم اے نے بارش کی پیشگوئی کے پیش نظر الرٹ جاری کردیا مغربی ہوائیں آج سے ملک کے بالائی اور مغربی علاقوں میں داخل ہونگی، محکمہ موسمیات شائع 22 مئ 2023 08:58am
کراچی والے مزید گرمی کیلئے تیار ہوجائیں، محکمہ موسمیات نے خبردار کردیا شہر میں ہیٹ ویو کا کوئی امکان نہیں،محکمہ موسمیات شائع 17 مئ 2023 03:47pm
آج بادل کہاں کہاں برسیں گے؟ محکمہ موسمیات کی اہم پیشگوئی کسان حضرات موسمیاتی پیشگوئی کو مد نظررکھتے ہوئے الرٹ رہے،پی ڈی ایم شائع 17 مئ 2023 09:13am
آئندہ 2 روز کے دوران ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں میں بارش کی پیشگوئی محکمہ موسمیات کی تمام متعلقہ اداروں کو الرٹ اور سیاحوں کو محتاط رہنے کی ہدایت شائع 16 مئ 2023 01:18pm
کراچی میں گرمی کی شدت میں کمی،ہواؤں کارخ بھی تبدیل ہوگیا خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان اور کشمیر میں چند مقامات پر ہلکی بارش کا امکان شائع 14 مئ 2023 10:31am
ملک کے بیشتر علاقوں میں درجہ حرارت میں اضافے کا امکان ملک کے جنوبی علاقے گرمی کے زیر اثر رہیں گے،ترجمان محکمہ موسمیات شائع 09 مئ 2023 01:20pm
کالام اور چترال میں برفباری، جاتی سردی واپس لوٹ آئی بالائی علاقوں میں 4سے 6 انچ تک برف پڑ چکی ہے،حکام شائع 07 مئ 2023 03:12pm
لاہور میں طوفانی ہواوں کیساتھ تیز بارش سے موسم خوشگوارہوگیا بارش اور ژالہ باری کے باعث نشیبی علاقوں میں پانی جمع ہوگیا شائع 07 مئ 2023 09:32am
مری اور گردونواح میں گرج چمک کے ساتھ بارش سے موسم سرد ہوگیا بارشوں کا سلسلہ آئندہ چوبیس گھنٹے تک جاری رہے گا،محکمہ موسميات شائع 04 مئ 2023 09:45am
محکمہ موسمیات نے آج تیزہواوں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کردی محکمہ موسمیات نے ژالہ باری کا بھی خدشہ ظاہر کیا ہے شائع 01 مئ 2023 11:17am
لاہور میں صبح سویرے بونداباندی سے موسم خوشگوار ہوگیا شہرميں آئندہ چوبيس گھنٹوں ميں بارش کاامکان ہے شائع 30 اپريل 2023 08:24am
پی ڈی ایم اے نے مون سون سیزن میں سیلاب کا خدشہ ظاہر کر دیا مئی میں بارشوں کا اسپیل کمزور ہوگا،ترجمان پی ڈی ایم اے شائع 28 اپريل 2023 03:07pm
پی ڈی ایم اے نے طوفانی بارشوں کے نئے اسپیل کا الرٹ جاری کر دیا 24 گھنٹوں میں شدید بارشوں اور سیلابی صورتحال کی پیشگوئی اپ ڈیٹ 27 اپريل 2023 06:50pm
محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں شدید طوفانی بارشوں کی پیشگوئی کردی 28 اپریل سے 7 مئی تک بارشوں کا امکان ،محکمہ موسمیات شائع 26 اپريل 2023 02:09pm
ملک کے مختلف حصوں میں بارش کے نئے سلسلے سے موسم خوشگوار دریائے سوات کا بہاؤ شدید،بحرین میں کالا روڈ اور رابطہ پل زیرآب آگیا شائع 19 اپريل 2023 11:34am
بارشیں شروع ،نیا سلسلہ کب تک جاری رہے گا؟ محکمہ موسمیات کی اہم پیشگوئی ملک کے مختلف علاقوں میں ژالہ باری کا بھی امکان ہے،محکمہ موسمیات شائع 18 اپريل 2023 09:58am
سکردو؛ بارش کے باعث لینڈسلائیڈنگ سے شاہراہ قراقرم بند ہوگئی ٹریفک کی روانی معطل ،کئی مسافر پھنس گئے شائع 18 اپريل 2023 09:36am
عید پر بارشوں سے متعلق محکمہ موسمیات نے بڑی پیشگوئی کردی عید کے دنوں میں مطلع صاف اور کہیں ابر آلود رہنے کا امکان،محکمہ موسمیات شائع 16 اپريل 2023 10:32am
آئندہ موسم کیسا رہے گا،محکمہ موسمیات نے بتادیا آج بھی دھوپ اور بادلوں میں آنکھ مچولی جاری رہنے کا امکان شائع 06 اپريل 2023 09:27am
آئندہ 3 روز میں شدید گرمی پڑنے کا امکان ،محکمہ موسمیات نے خبردار کردیا بارش برسانے والا دوسرا مغربی سسٹم شمال مشرقی بلوچستان میں داخل شائع 05 اپريل 2023 01:45pm
آج کہاں کہاں بادل برسیں گے؟محکمہ موسمیات نے اہم پیشگوئی کردی محکمہ موسمیات اور پی ڈیم ایم نے الرٹ جاری کر دیا اپ ڈیٹ 02 اپريل 2023 02:28pm
امریکی ریاست آرکنساس میں طوفانی بگولوں سے تباہی،3افراد ہلاک ایلی نوائے میں کانسرٹ کے دوران تھیٹر کی چھت گرنے سے 3افراد ہلاک شائع 01 اپريل 2023 09:24am
محکمہ موسمیات کی اگلے 48 گھنٹوں میں بارش کی پیشگوئی کردی لاہورکے مختلف علاقوں میں تیز بارش سے جل تھل ایک ہوگیا شائع 31 مارچ 2023 02:45pm
محکمہ موسمیات نے آئندہ 48گھنٹوں تک بارش کی پیشگوئی کردی بلوچستان کےمختلف علاقوں میں بارشوں سےدو افراد جاں بحق،متعددزخمی شائع 30 مارچ 2023 12:33pm