عمران خان کا ایس ایچ او عامر شہزاد کی اچانک وفات کی تحقیقات کا مطالبہ عامر شہزاد نے وزیرآباد میں مجھ پر قاتلانہ حملےکا مقدمہ درج کیا، چیئر مین پی ٹی آئی کا ٹویٹ شائع 10 اپريل 2023 04:21pm
عمران خان حملہ کیس کا جے آئی ٹی ریکارڈ غائب،تحقیقاتی کمیٹی تشکیل جے آئی ٹی تحقیقاتی ریکارڈ ویجیلنس سیل اینٹی کرپشن میں موجود تھا،ذرائع شائع 15 فروری 2023 09:13pm
وزیرآباد فائرنگ؛ وفاقی حکومت کی بنائی جے آئی ٹی لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج تحقیقات کے لیے وفاقی حکومت کی جانب سے بنائی گئی جے آئی ٹی غیر قانونی ہے، پی ٹی آئی شائع 26 جنوری 2023 02:57pm
وزیرآباد فائرنگ؛ وفاقی حکومت نے تحقیقات کے لیے نئی جے آئی ٹی تشکیل دے دی وفاقی کابینہ کی منظوری کے بعد وزارت داخلہ نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا شائع 23 جنوری 2023 12:50pm
وزیرآباد فائرنگ؛ تحقیقات کرنے والی جے آئی ٹی کے تمام ارکان تبدیل کردیئے گئے جےآئی ٹی میں کوئی سینئر افسر شامل نہیں شائع 22 جنوری 2023 01:40pm
وزیرآباد فائرنگ؛ عمران خان پر دکان کی چھت سے فائرنگ کا دعویٰ بھی مشکوک نکلا دکان کی چھت سے کینٹینر کو نشانہ بنانا ممکن نہیں تھا، جے آئی ٹی کی رپورٹ شائع 12 جنوری 2023 03:28pm
عمران خان پر فائرنگ کرنے والے ملزم پر ذہنی و جسمانی تشدد کیا جارہا ہے، وکیل کا دعویٰ نوید اور اس کی فیملی پر جے آئی ٹی اور پی ٹی آئی کے لوگ دباؤ ڈال رہے ہیں، میاں داؤد شائع 07 جنوری 2023 05:43pm
عمران خان پر حملہ کرنے والے ملزم کے موبائل کی فرانزک رپورٹ منظرعام پرآگئی فون سے 138 فون نمبرز اور 18 سو69 کالز کا ریکارڈ مل گیا، رپورٹ اپ ڈیٹ 07 جنوری 2023 03:25pm
عمران خان پر حملے کے ملزم کی اعترافی بیان ریکارڈ کرنے کی ویڈیو سامنے آگئی ڈی پی اوگجرات نے اپنا موبائل فون ایس ایچ او کے حوالےکیا تھا اپ ڈیٹ 05 جنوری 2023 02:28pm
وزیرآباد واقعہ؛ غیر قانونی قبضے میں ملوث افسر جے آئی ٹی میں شامل اینٹی کرپشن افسر نے بطور ڈپٹی ڈائریکٹر لیگل ملتان اختیارات سے تجاوز کیا، رپورٹ شائع 08 دسمبر 2022 04:05pm
عمران خان پر فائرنگ کرنے والی جے آئی ٹی نے کام روک دیا سی سی پی او لاہور غلام محمود ڈوگرکی معطلی کا نوٹیفکیشن بحال شائع 25 نومبر 2022 01:22pm
عمران خان پر فائرنگ کا معاملہ، جے آئی ٹی تاحال کام شروع نہ کرسکی آئی جی پنجاب بھی رخصت پر چلے گئے شائع 15 نومبر 2022 03:34pm
عمران خان کو چار گولیاں لگیں یا گولی کے 4 ٹکڑے؟ شوکت خانم اسپتال نے بڑا وضاحتی بیان جاری کردیا اپ ڈیٹ 06 نومبر 2022 01:00pm
عمران خان کو ایک گولی شریان کے قریب لگی، ہڈی میں فریکچر بھی ہوا، ڈاکٹر فیصل سلطان سابق مشیر صحت نے پی ٹی آئی چیئرمین کی صحت پر ایکسریز کی مدد سے بریفنگ دی شائع 04 نومبر 2022 08:06pm
عمران خان پر حملہ: امریکا، سعودی عرب، کینیڈا اور یورپی یونین کا اظہار مذمت جو بائیڈن اور جسٹن ٹروڈو نے واقعے کو ناقابل قبول قرار دیدیا شائع 03 نومبر 2022 11:42pm
وزیراعلیٰ پنجاب کی عمران خان پر حملے کی تحقیقات کیلئے جے آئی ٹی بنانے کی ہدایت لگتا ہے حملہ کرنیوالے ایک نہیں، 2 تھے، چوہدری پرویز الٰہی شائع 03 نومبر 2022 10:10pm
مبینہ حملہ آور کو پکڑنے پر پی ٹی آئی کارکن اور پولیس قابل ستائش ہیں، رانا ثناء اللہ تشدد کی ہر صورت کی مذمت کرتے ہیں، وفاقی وزیر داخلہ کی وزیر اطلاعات کے ہمراہ پریس کانفرنس شائع 03 نومبر 2022 09:53pm
سیاست میں تشدد کا رجحان قوموں کو لے ڈوبتا ہے، خواجہ آصف ریاست کے ذاتی مقاصد کے استعمال کا رجحان ختم ہونا چاہئے، وزیر دفاع شائع 03 نومبر 2022 06:49pm
زخمی عمران خان کو کنٹینر سے گاڑی میں منتقل کرنے کے مناظر وزیرآباد میں چیئرمین پی ٹی آئی کے لانگ مارچ پر فائرنگ کی گئی شائع 03 نومبر 2022 06:36pm
عمران خان پر حملہ، ملک میں یہ چیزیں بند ہونی چاہئیں، شعیب اختر لانگ مارچ میں فائرنگ کے واقعے پر سابق فاسٹ بولر کا ویڈیو بیان شائع 03 نومبر 2022 06:31pm
تحریک انصاف کے لانگ مارچ پر فائرنگ؛ مختلف شہروں میں احتجاج ملک بھر میں سیکیورٹی سخت کردی گئی اپ ڈیٹ 03 نومبر 2022 10:37pm
عمران خان لوگوں کو گمراہ کررہا تھا، اس لئے مارنے کا فیصلہ کیا، مبینہ حملہ آور لانگ مارچ میں فائرنگ کرنیوالے ملزم کا اعترافی بیان شائع 03 نومبر 2022 06:17pm
عمران خان کے زخمی ہونے پر شعیب اختر کا ردعمل سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے کہا ہے کہ شکرہے عمران خان بہتر ہے لیکن یہ چیزیں اس ملک میں بند ہونی چاہیے۔ وزیر آباد میں... شائع 03 نومبر 2022 06:09pm
عمران خان پر فائرنگ کرنے والے حملہ آور کو پکڑنے والا بہادر شخص کون ہے؟ اگر پولیس حملہ آور کو نہیں پکڑتی تو میں اسے جان سے مار دیتا، بہادر شخص کا بیان اپ ڈیٹ 03 نومبر 2022 10:15pm
وزیراعظم کی شدید مذمت، وزیرداخلہ سے واقعے کی رپورٹ طلب کرلی واقعے پر حکومتی رہنماؤں کی شدید مذمت اپ ڈیٹ 03 نومبر 2022 06:31pm
عمران خان کے کینٹینر پر فائرنگ کرنے والے مبینہ ملزم کی تصویر سامنے آگئی ملزم نے ہرے رنگ کے کپڑے اور کالا کوٹ پہن رکھا ہے شائع 03 نومبر 2022 05:02pm