پاکستان فلم انڈسٹری کے معروف اداکار افضال احمد انتقال کر گئے افضال احمد فالج کے ساتھ دماغی کینسر میں بھی مبتلا تھے شائع 02 دسمبر 2022 04:33pm