آمدن سےزائداثاثہ جات؛عثمان بزدارکی عبوری ضمانت میں10اپریل تک توسیع عثمان بزدارکی حاضری معافی کی درخواست منظور شائع 28 مارچ 2023 10:07am
آمدن سے زائد اثاثہ جات؛ عثمان بزدار کو شامل تفتيش ہونے کا حکم عثمان بزدار کی عبوری ضمانت میں 7 مارچ تک توسیع شائع 27 فروری 2023 11:48am
عثمان بزدار حکومت میں 26 ہزار 764 من گندم غائب ہوگئی، رپورٹ گندم محکمہ خوراک کے خوشاب، ساہیوال اور فیصل آباد گوداموں سے غائب ہوئی، آڈیٹر جنرل پاکستان شائع 27 جنوری 2023 11:06pm
بزدار حکومت میں ویکسین خریداری میں بھی گھپلے سامنے آگئے کتے کے کاٹنے کی ویکسین خریداری میں قومی خزانے کو 18 کروڑ 54 لاکھ روپے کا نقصان پہنچا شائع 27 جنوری 2023 04:56pm
سابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کے گرد گھیرا مزید تنگ نیب نے عثمان بزدار اور فیملی کی جائیدادوں کاریکارڈ طلب کرلیا شائع 01 نومبر 2022 06:58pm
لانگ مارچ نکل پڑا لیکن کپتان کا اہم کھلاڑی غیرحاضر سابق وزیراعلیٰ پنجاب کہاں ہیں؟ پی ٹی آئی رہنماؤں کی چہ مگوئیاں شائع 28 اکتوبر 2022 06:39pm
تحریک انصاف کا کوئی ایم این اے مستعفیٰ ہونے کے حق میں نہیں تھا،چوہدری سرور پی ٹی آئی کو قومی اسمبلی سے مستعفیٰ نہیں ہونا چاہیے تھا، سابق گورنر پنجاب شائع 23 اکتوبر 2022 09:31pm
عثمان بزدار پر پنجاب حکومت کی نوازشات جاری عثمان بزدار کو سابق وزیراعلیٰ پنجاب کا دفتر اور اسٹاف مل گیا شائع 22 ستمبر 2022 07:36pm
عمران خان کے وسیم اکرم پلس کی ایک اور کرپشن کہانی سامنے آگئی کروڑوں کے سرکاری فنڈز لگاکر ذاتی جنگل کو باغ بنادیا اپ ڈیٹ 17 ستمبر 2022 10:01pm
عثمان بزدار کے مبینہ فرنٹ مین عظیم بلوچ کا قومی خزانے کو کروڑوں کا ٹیکہ عظیم خان بلوچ سمیت 8افراد کے خلاف مقدمہ درج شائع 16 ستمبر 2022 03:25pm
بزدار حکومت کا آخری سال: خواتین کے خلاف جرائم میں ہوشربا اضافہ جنوری 2021ء سے فروری 2022 تک ریپ کے 5 ہزار 170 مقدمات درج شائع 22 اگست 2022 06:48pm
بزدار دور میں ہیپاٹائٹس ویکسین کی خریداری میں مبینہ بےضابطگیاں پرویزالہٰی نے تحقیقات کی منظوری دے دی شائع 06 اگست 2022 12:45pm
پنجاب کی نئی کابینہ؛ بزدار دور کے 16 وزرا نظر انداز فیاض الحسن چوہان، عمار یاسر، صمصام بخاری اور ہاشم جواں بخت بھی نئی کابینہ میں جگہ نہ بناسکے شائع 05 اگست 2022 02:07pm
فرح خان کیس؛ بزداردور کے ایک درجن سرکاری افسران نیب میں طلب فرح خان نے مبینہ طور پر ان کے ساتھ مل کر قومی خزانے کو نقصان پہنچایا اپ ڈیٹ 23 جولائ 2022 05:21pm
آڈیٹر جنرل کی رپورٹ میں بزدار حکومت کی کرپشن کے تہلکہ خیز انکشافات پنجاب حکومت کی گذشتہ سال خزانے کے استعمال سے متعلق رپورٹ جاری شائع 19 جولائ 2022 10:08pm
عثمان بزدار کی اربوں کی کرپشن کے شواہد مل گئے، بڑے نام گواہ بننے کو تيار پنجاب حکومت کا عثمان بزدار کی گرفتاری کے لئے ہائی کورٹ جانے کا فیصلہ شائع 16 جولائ 2022 02:11pm
بزدار حکومت کا من پسند افراد کو ٹھیکے دے کر قومی خزانے کو نقصان پہنچانے کا انکشاف وزیر اعلی پنجاب حمزہ شہباز شریف نے تحقیقات کا حکم دے دیا شائع 05 جولائ 2022 05:25pm
بزدار حکومت نے پٹواری نظام کو ختم کرنے کے بجائے 8000 نئی بھرتیاں کردیں نئی بھرتیوں کے لئے کروڑوں روپے کی مبینہ رشوت لی گئی شائع 04 جولائ 2022 04:10pm
سابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کے ایک اور فرنٹ مین کا انکشاف فیاض نے کروڑوں روپے لے کر پنجاب یونیورسٹی میں بھرتیاں کرائیں شائع 03 جولائ 2022 02:47pm
وزیراعلیٰ پنجاب کا دوبارہ انتخاب 22 جولائی کو ہوگا، سپریم کورٹ حمزہ شہباز 22 جولائی تک وزیراعلیٰ پنجاب رہیں گے، سپریم کورٹ اپ ڈیٹ 02 جولائ 2022 08:37am
کیا عثمان بزدار وزیراعلیٰ پنجاب کے عہدے پر بحال ہوگئے؟ حمزہ شہباز کے خلاف فیصلہ اپ ڈیٹ 30 جون 2022 08:45pm
سابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کے چاروں بھائی اینٹی کرپشن میں پیش عثمان بزدار 30 جولائی تک حفاظتی ضمانت پر ہیں، بھائیوں کی 2 جولائی تک عبوری ضمانت منظور شائع 27 جون 2022 04:48pm
بزدار دور ميں بنائے گئے چڑيا گھر کے منصوبے ميں مالی بے ضابطگيوں کا انکشاف بے ضابطگیوں کی نشاندہی مانيٹرنگ اينڈ ايويلوايشن ڈیپارمنٹ کی رپورٹ میں کی گئی شائع 22 جون 2022 03:20pm
عثمان بزدار کےاثاثوں میں 4 سال کے دوران 100 فیصد اضافہ صرف ایک سال میں بینک بیلنس میں 80 لاکھ روپے کا اضافہ شائع 20 جون 2022 08:09pm
عثمان بزدار پر سرکاری زمین اپنے نام منتقل کرانے کا مقدمہ درج مقدمات میں عثمان بزدارکے بھائی بھی نامزد اپ ڈیٹ 20 جون 2022 11:55am
عثمان بزدار نے بجٹ کی رقم سے 310 ارب روپے زائد خرچ کر دیئے سابق وزیراعلیٰ نے براہ راست سپلمنڑی گرانٹ کی منظوری دی شائع 16 جون 2022 05:23pm
عثمان بزدارکو مراعات نہ ملنےکی درخواست سماعت کے لیے مقرر درخواست گزار کے وکیل نے بتایا کہ ہائیکورٹ ملتان بنچ میں کیس 17 جون کے لیے مقرر ہوا ہے،کوئی آرڈر نہیں کیا گیا۔ شائع 14 جون 2022 11:17am
عثمان بزدار کی بطور سابق وزیراعلیٰ مراعات کیلئے عدالت میں درخواست سابق وزیراعلیٰ نے ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا شائع 13 جون 2022 11:37pm
آئی جی اور چیف سیکرٹری پنجاب کو تبدیل کرنے کا فیصلہ عثمان بزدار نے 3،3 نام وفاقی حکومت کو بھیج دیے شائع 08 اپريل 2022 12:27pm