امریکا کا روس پر ایران کو فضائی دفاعی نظام فراہم کرنے کا الزام امریکا کا روس کے مزید 3 سرکاری اداروں پر پابندیاں لگانے کا عندیہ شائع 10 دسمبر 2022 03:33pm
جوہری جنگ کا خطرہ بڑھ رہا ہے، روسی صدر کا انتباہ جوہری ہتھیاروں کے استعمال میں پہل نہیں کریں گے، ولادیمیر پیوٹن شائع 08 دسمبر 2022 01:35pm
روسی فوج کی خیرسون سے پسپائی پر یوکرینی شہریوں کا جشن یوکرینی فوج نے شہر کا کنٹرول سنبھال لیا شائع 12 نومبر 2022 06:49pm
روس، یوکرین جنگ میں 2 لاکھ فوجی ہلاک یا زخمی ہوچکے ہیں، سینئر امریکی جنرل 40 ہزار شہری بھی جنگ میں مارے گئے شائع 10 نومبر 2022 02:56pm
روس پر یوکرین کے خلاف جنگ میں سابق افغان فوجیوں کو استعمال کرنے کا الزام فوجیوں کو پرکشش معاوضے اور گھر والوں کے لئے محفوظ پناہ گاہ کا وعدہ کیا جارہا ہے، سابق افغان جرنیل شائع 02 نومبر 2022 02:25pm
پاکستان نے روسی سینیٹر ایگور موروزوف کا بیان مسترد کر دیا بیان پاک روس تعلقات کی روح سے مطابقت نہیں رکھتا، دفترخارجہ شائع 02 نومبر 2022 12:23am
یوکرین جنگ میں ایرانی فوجی ماہرین براہ راست شریک ہیں، امریکا ایرانی ماہرین ڈرون حملوں کیلئے ٹیکنیکل سپورٹ فراہم کررہے ہیں، ترجمان وائٹ ہاؤس شائع 21 اکتوبر 2022 08:13pm
یورپی یونین نے ایران پر پابندیاں لگا دیں ایران کی ڈرون بنانے والی کمپنی اور بریگیڈیئر جنرل سعید آغا جانی سمیت 3 سینئر فوجی افسران پر پابندی عائد کی گئی شائع 20 اکتوبر 2022 11:11pm
روسی حملوں سے یوکرین میں بجلی کا نظام تباہ،ملک اندھیروں میں ڈوب گیا شہری شام کے وقت بجلی کا استعمال کم کر دیں،حکام کی اپیل شائع 20 اکتوبر 2022 09:01pm
یوکرین کے روس سے الحاق شدہ 4 شہروں میں مارشل لاء نافذ روسی صدر نے امن و امان کو بنیاد بنا کر فیصلہ کیا شائع 19 اکتوبر 2022 11:54pm
روس کا فوجی طیارہ یوکرین میں رہائشی عمارت پر گرگیا، 13 افراد ہلاک واقعے میں 19 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں شائع 18 اکتوبر 2022 12:41pm
روس کو یوکرین میں جنگی جرائم کی قیمت چکانی پڑے گی، امریکا میزائل حملے روسی صدر ولادیمیر پوتن کی سفاکیت کو عیاں کررہے ہیں، کیرین جین شائع 18 اکتوبر 2022 10:49am
یوکرین کے دارالحکومت پر روس کے ڈسپوزیبل ڈرون طیاروں سے حملے ڈرون حملوں میں دارالحکومت کے رہائشی علاقے کو نشانہ بنایا گیا اپ ڈیٹ 17 اکتوبر 2022 06:02pm
روس کے فوجی تربیتی مرکز پر فائرنگ سے 11 افراد ہلاک فائرنگ کرنے والے دونوں افراد جوابی کارروائی میں ہلاک ہوگئے،روسی وزارت دفاع شائع 16 اکتوبر 2022 11:38am
سعودی عرب کا یوکرین کیلئے 400 ملین ڈالر کی انسانی امداد کا اعلان محمد بن سلمان کا یوکرینی صدر سے ٹیلفونک رابطہ شائع 15 اکتوبر 2022 06:29pm
یوکرین پر روسی بمباری جاری، 19 ہلاک، 100 سے زائد زخمی روس ہمیں صفحہ ہستی سےمٹانا چاہتا ہے، زیلنسکی شائع 11 اکتوبر 2022 01:02pm
کیف: جرمن سفارتخانے کے ویزا دفتر پر روس کا فضائی حملہ روس نے یوکرینی دارالحکومت پر کئی میزائل داغے شائع 10 اکتوبر 2022 06:31pm
یوکرین کے دارالحکومت سمیت کئی شہروں میں میزائل حملے حملوں میں ایرانی ڈرون بھی استعمال ہوئے، یوکرینی صدر کا دعویٰ شائع 10 اکتوبر 2022 02:32pm
روس اور کریمیا کو ملانے والا واحد پل دھماکے سے تباہ، 3 افراد ہلاک پل یوکرین میں روسی فوجی ساز وسامان پہنچانے کا اہم راستہ تھا شائع 08 اکتوبر 2022 05:41pm
یوکرین کا روسی انضمام والے علاقوں پر دوبارہ قبضے کا دعویٰ فرنٹ لائن سے اچھی خبریں آرہی ہیں، زیلنسکی شائع 07 اکتوبر 2022 12:30am
پوٹن کو اپنے کیے کا خمیازہ بھگتنا پڑے گا، بائیڈن کی دھمکی دنیا روس کے آگے سر تسلیم خم نہیں کرے گی، امریکی صدر شائع 01 اکتوبر 2022 09:43pm
پیوٹن نے یوکرین کے 4 علاقے روس میں ضم کرنے کا اعلان کردیا روس میں یوکرین کے علاقوں کی شمولیت تسلیم نہیں کریں گے،یورپی یونین شائع 30 ستمبر 2022 11:38pm
یوکرین: روسی میزائل حملے میں 23 شہری ہلاک روس نے ایس 300 سسٹم سے 16 میزائل داغے شائع 30 ستمبر 2022 01:37pm
جوبائیڈن کی يوکرين کيلئے 12 ارب ڈالرکی نئی امداد کی منظوری یہ منظوری يوکرين کی معاشی اور فوجی امداد کے ليے دی گئی شائع 30 ستمبر 2022 09:37am
روس سے جرمنی گیس پائپ لائنوں میں لیک کا واقعہ تخریب کاری قرار دستیاب معلومات کے مطابق یہ واقعہ دانستہ فعل کا نتیجہ ہیں، یورپی یونین شائع 28 ستمبر 2022 09:53pm
روس سے الحاق کیلئے یوکرین کے 4 صوبوں میں ریفرنڈم لوہانسک، ڈونیٹسک، کھیرسن اور زاپوریزہیا شامل شائع 23 ستمبر 2022 09:04pm
یوکرین میں اجتماعی قبر سے 440 لاشیں ملی ہیں، زیلینسکی ایزوم شہر پر چند روز قبل روسی قبضہ ختم کرایا گیا تھا شائع 16 ستمبر 2022 07:58pm
یوکرین کے صدر ولادی میر زیلنسکی کار حادثے میں زخمی ان کی حالت خطرے سے باہر بتائی گئی شائع 15 ستمبر 2022 02:54pm
سابق امریکی جنرل نے یوکرین کو روس سے مذاکرات کا مشورہ دیدیا نیٹو کیلئے مشکلات بڑھتی جارہی ہیں، مارک ٹی کمیٹ شائع 05 ستمبر 2022 06:25pm