کاخوو ڈیم دھماکا، ترک صدر کا یوکرینی اور روسی ہم منصب سے ٹیلیفونک رابطہ دھماکے کی تحقیقات کے لیے عالمی کمیشن قائم ہو سکتا ہے، اپنا تعاون فراہم کے لیے تیار ہیں، اردوان شائع 07 جون 2023 09:15pm
ملکی معیشت کا حجم کم ہو کر 341 ارب 50 کروڑ ڈالر پر آگیا، اقتصادی سروے رواں مالی سال ملکی معیشت کو سیلاب جیسے قدرتی آفات کا سامنا رہا، اقتصادی سروے شائع 07 جون 2023 10:06am
یوکرین میں روس کے زیر قبضہ علاقے میں ڈیم ٹوٹنے سے پانی رہائشی علاقوں میں داخل ایمرجنسی الرٹ جاری،شہریوں کوعلاقہ خالی کرنے کے احکامات شائع 07 جون 2023 09:49am
یوکرین کے شہر دنیپرو کے قریب دھماکے میں تین بچوں سمیت تیرہ افراد زخمی دھماکا روسی میزائل حملے کے باعث ہوا،میڈیا رپورٹس شائع 04 جون 2023 08:44am
یورپ کے سب سے بڑے جوہری بجلی گھر کی صورتحال انتہائی خطرناک قرار روس نے گزشتہ سال یورپ کے بڑے جوہری بجلی گھر کا کنٹرول سنبھال لیا تھا شائع 31 مئ 2023 01:07pm
روسی دارالحکومت ماسکو پر ’غیر معمولی‘ ڈرون حملہ حملہ دوسری عالمی جنگ کے بعد سے روسی دارالحکومت پر کیا گیا سب سے سنگین ہے، رائٹرز شائع 30 مئ 2023 05:04pm
امریکی دفاعی نظام روسی میزائل حملوں کو روکنے میں مؤثر ثابت ہورہے ہیں، یوکرین کیف اور دیگر اہداف پر روسی میزائل اور ڈرون حملوں پر کامیابی سے دفاع کیا، یوکرینی صدر زیلنسکی اپ ڈیٹ 30 مئ 2023 09:34am
روس نے پھر یوکرین کے دارالحکومت کیف پربم گرا دیے،ایک شخص ہلاک درجنوں زخمی یوکرین نے جرمنی سے مزید ڈرونز مانگ لیے،روس کا جرمن سفیروں کو ملک سے نکالنے کا اشارہ شائع 28 مئ 2023 01:05pm
روسی آرٹیفیشل انٹیلی جنس نے پینٹاگون میں دھماکا کرا دیا واشنگٹن اور پینٹاگون نے خبر کو جعلی قرار دے دیا شائع 23 مئ 2023 10:17am
9 ماہ کی طویل لڑائی کے بعد روس کا باخموت پر قبضہ صدر ولادیمیر پوٹن نے وہاں لڑنے والے کرائے کے فوجیوں اور سرکاری فورسز کو مبارکباد شائع 21 مئ 2023 05:02pm
روس کے ویگنر گروپ کا باخموت شہر پر مکمل قبضے کا دعویٰ یوکرین نے نیم فوجی ویگنر گروپ کا دعویٰ مسترد کر دیا شائع 21 مئ 2023 09:49am
روس نے بین الاقوامی فوجداری عدالت کے جج کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے جج کریم احمد خان نے جنگی جرائم کے حوالے سے روسی صدر کے وارنٹ جاری کیے تھے شائع 20 مئ 2023 12:19pm
روسی تیل بیچنے کی بھارتی پالیسی پر کریک ڈاؤن کرنا چاہیے، یورپین وزیر خارجہ روسی تیل کے یورپ تک رسائی کے عمل کو روکنے کا طریقہ کار اپنانا ہوگا، جوزف بوریل شائع 17 مئ 2023 10:33am
یوکرین کا روس کے 35 ڈرونز مار گرانے کا دعویٰ روس نے یوکرین پر بمباری تیز کردی شائع 08 مئ 2023 03:45pm
روسی زیرِ قبضہ یوکرینی جوہری پلانٹ کے گرد صورتحال خطرناک قرار روسی حکام نے جوہری پلانٹ کے قریبی شہر خالی کرنے کا حکم دے دیا ہے شائع 07 مئ 2023 10:28am
پوٹن پر ڈرون حملہ، یوکرینی صدر کا بیان بھی آگیا ولادیمیر زیلنسکی نے روسی دعوے کو مسترد کردیا شائع 04 مئ 2023 10:44am
پارلیمنٹ پر ڈرون حملہ، روسی صدر بال بال بچ گئے یوکرین نے ڈرون حملہ کیا، روسی حکام کا دعویٰ شائع 03 مئ 2023 05:10pm
یوکرین میں ایک لاکھ روسی فوجی ہلاک و زخمی، انٹیلی جنس رپورٹ باخموت پر کنٹرول کی جنگ میں بڑی ہلاکتیں ہوئیں، امریکی انٹیلی جنس شائع 02 مئ 2023 12:37pm
میزائل حملوں کے بعد یوکرین کا روس پر بڑا جوابی وار پیٹرول ڈپو پر حملے میں 10 سے زائد ٹینکر تباہ ہوگئے شائع 30 اپريل 2023 02:49pm
روس کے یوکرین پر حملے، بچوں سمیت 26 افراد ہلاک مختلف شہروں پر میزائل داغے گئے شائع 29 اپريل 2023 03:07pm
چین روس کے ساتھ تعلقات مضبوط کرنے کا خواہاں دونوں فریقوں کو اعلیٰ سطح کے تبادلے کو برقرار رکھنا چاہیے،چینی وزیر خارجہ شائع 14 اپريل 2023 11:08pm
امریکی خفیہ دستاویزات لیک کرنے والا نیشنل گارڈ ممبر گرفتار خفیہ دستاویزت کا عام ہونا امریکی سلامتی کےلیے خطرہ ہے، پینٹاگون شائع 14 اپريل 2023 11:32am
حساس دستاویزات کا لِیک ہونا امریکی سلامتی کے لیے انتہائی سنگین خطرہ قرار لیک دستاویزات میں خفیہ معلومات کے علاوہ امریکی اتحادیوں کے متعلق حساس تجزیے بھی شامل ہیں شائع 11 اپريل 2023 03:22pm
یورپی یونین تائیوان پر امریکا یا چین کی پیروی نہ کرے، ایمانوئل میکروں ایک بلاک کے مقابلے میں دوسرا بلاک کھڑا کرنے کی منطق میں نہیں پڑنا چاہتے، فرانسیسی صدر شائع 10 اپريل 2023 11:15pm
مغرب، روس کوختم کرناچاہتا ہے ، اگلا نشانہ چین ہوسکتا ہے،روسی وزیرخارجہ یوکرین پر بات چیت سے انکار نہیں لیکن روسی مفادات کو مدنظر رکھا جاناچاہیے،ترک وزیر خارجہ سے ملاقات شائع 08 اپريل 2023 12:11am
روس کے شہر سینٹ پیٹرز برگ میں دھماکا،معروف روسی بلاگر ہلاک تاتارسکی یوکرین میں روس کی جنگی کوششوں کی حمایت کرتے تھے شائع 03 اپريل 2023 12:40pm
یوکرین کے شہر باخموت پر روس کا پرچم لہرا دیا روس کے ملٹری گروپ ویگنر کا مشرقی شہر پر قبضے کا دعویٰ شائع 03 اپريل 2023 11:14am
آئی ایم ایف نے یوکرین کےلیے 15 ارب 60 کروڑ ڈالر کی منظوری دیدی اقدام کا مقصد روس کے حملے سے متاثرہ ملک کی معیشت کو سنبھالنا ہے شائع 01 اپريل 2023 01:02pm
روسی صدر کا بیلاروس میں ایٹمی ہتھیار نصب کرنے کا اعلان یہ اقدام جوہری عدم پھیلاؤ کے وعدوں کی خلاف ورزی نہیں، پیوٹن شائع 26 مارچ 2023 04:35pm
یوکرین کوآئی ایم ایف سے 15.6 بلین ڈالرکی امداد موصول یوکرین میں روسی ڈرون حملہ،3 افرادہلاک،خبرایجنسی شائع 22 مارچ 2023 12:48pm