آئی ایم ایف نے یوکرین کےلیے 15 ارب 60 کروڑ ڈالر کی منظوری دیدی اقدام کا مقصد روس کے حملے سے متاثرہ ملک کی معیشت کو سنبھالنا ہے شائع 01 اپريل 2023 01:02pm
روسی صدر کا بیلاروس میں ایٹمی ہتھیار نصب کرنے کا اعلان یہ اقدام جوہری عدم پھیلاؤ کے وعدوں کی خلاف ورزی نہیں، پیوٹن شائع 26 مارچ 2023 04:35pm
یوکرین کوآئی ایم ایف سے 15.6 بلین ڈالرکی امداد موصول یوکرین میں روسی ڈرون حملہ،3 افرادہلاک،خبرایجنسی شائع 22 مارچ 2023 12:48pm
روسی صدر کے وارنٹ گرفتاری جاری آئی سی سی نے جنگی جرائم کے ارتکاب کے الزام میں وارنٹ جاری کیے شائع 18 مارچ 2023 06:29pm
جنگی جرائم کے الزام میں روسی صدر کے وارنٹ گرفتاری جاری روس نے بین الاقوامی عدالت کے اس اقدام کو مسترد کر دیا شائع 18 مارچ 2023 09:29am
یوکرین کیخلاف جنگ میں 30 ہزار سے زائد روسی فوج ہلاک، رپورٹ باخموت میں ہر ایک کلو میٹر پر قبضے کیلئے 800 فوجی ہلاک ہورہے ہیں، برطانوی افسر کا دعویٰ شائع 16 مارچ 2023 02:40pm
امریکا کے بعد جرمنی نے بھی چین کو دھمکی دیدی یوکرین کیخلاف روس کو ہتھیار فراہم کئے تو سنگین نتائج کا سامنا کرنا پڑیگا، جرمنی چانسلر شائع 06 مارچ 2023 08:13pm
بھارت کے خواب چکنا چور، جی ٹوئنٹی اجلاس کا مشترکہ اعلاميہ جاری نہ ہوسکا یوکرین تنازع کے بعد روس اور امریکی ورزائے خارجہ کی پہلی باضابطہ ملاقات شائع 03 مارچ 2023 10:36pm
امریکا کی روس پر پابندیوں کی خلاف ورزی پر چین کو دھمکی چینی کمپنیوں کیخلاف کارروائی سے نہیں ہچکچائیں گے، وزیر خارجہ شائع 28 فروری 2023 08:51pm
اقوام متحدہ میں روس کے خلاف قرارداد مذمت منظور، پاکستان نے رائے شماری میں حصہ نہیں لیا یوکرین کے حوالے سے قرارداد کی کچھ شقیں پاکستان کے اصولی موقف سے مطابقت نہیں رکھتیں، منیر اکرم شائع 24 فروری 2023 10:32pm
روس سے تنازع، یوکرین نے پاکستان سے مدد مانگ لی روس یوکرین جنگ پر پاکستان کو گہری تشویش ہے،صدرمملکت شائع 22 فروری 2023 08:31pm
روس کا امریکا سے نیوکلئیر معاہدے میں شراکت داری معطل کرنے کا اعلان مغرب یوکرین تنازع کوعالمی جنگ بنانا چاہتا ہے،روسی صدر ولادمیر پیوٹن شائع 21 فروری 2023 09:32pm
روس نے یوکرین پر بڑے حملے کی تیاری شروع کردی، یوکرین پر بمباری بھی جاری امریکا نے مزید دو بلین امریکی ڈالر کی فوجی امداد یوکرین بھیجنے کا اعلان کردیا شائع 02 فروری 2023 07:11pm
امریکا اور جرمنی کا یوکرین کو ٹینکس دینے کا فیصلہ، روسی حملوں میں تیزی 14لیپرڈ ٹینکوں کی فراہمی جنگ میں گیم چینجر ہوگی، جرمنی شائع 26 جنوری 2023 04:03pm
پاکستان کو فوڈ سیکیورٹی اور توانائی کے مسائل درپیش ہیں،بلاول بھٹو روس یوکرین تنازعہ کا واحد حل صرف سفارت کاری ہے شائع 20 جنوری 2023 03:44pm
یوکرینی صدر نے نیٹو ممالک سے روس کو روکنے کی اپیل کردی نیٹو ممالک نے یوکرین کی مدد کی تو جنگ خطرناک موڑ اختیار کرے گی شائع 20 جنوری 2023 02:29pm
یوکرین میں ہیلی کاپٹر تباہ، وزراء سمیت 18 افراد ہلاک کیف حادثے میں مرنے والوں میں 3 بچے بھی شامل ہیں شائع 18 جنوری 2023 07:12pm
روس یوکرین جنگ میں کتنے شہری ہلاک ہوئے؟ اقوام متحدہ کی رپورٹ آگئی برطانیہ کا مزید دو جنگی ٹینکس یوکرین بھیجنے کا اعلان شائع 17 جنوری 2023 01:55pm
یوکرین کے شہر دنیپرو پر روس کے حملے میں 20 افراد ہلاک حملے میں 53 افراد زخمی جب کہ 40 سے زائد لاپتہ ہیں، یوکرینی حکام شائع 15 جنوری 2023 03:09pm
گھمسان کی جنگ، روس اور یوکرین کے درجنوں فوجیوں کی ہلاکتوں کے دعوے یوکرین کے شہروں سولیڈار اور باخموت میں خوفناک لڑائی جاری شائع 13 جنوری 2023 09:55pm
ڈاکٹروں نے یوکرینی فوجی کے سینے سے بغیر پھٹا دستی بم نکال لیا دھماکا خیزمواد 28 سالہ فوجی جوان کے دل کے بالکل نیچے پھنسا ہوا تھا شائع 13 جنوری 2023 01:19pm
کیف نے میزائل حملے میں 600 یوکرینی فوجیوں کی ہلاکت کا روسی دعویٰ مسترد کردیا 1,300 سے زیادہ یوکرینی فوجی دو عمارتوں میں مقیم تھے، ماسکو شائع 08 جنوری 2023 09:00pm
روس کا یوکرین میں 36 گھنٹے کی فائر بندی کا اعلان یوکرین نے روسی اعلان کو جنگی چال قرار دیکر مسترد کردیا شائع 06 جنوری 2023 01:36pm
یوکرین کا میزائل حملے میں 400 روسی فوجیوں کی ہلاکت کا دعویٰ میزائل حملے میں 63 روسی فوجی ہلاک ہوئے، روس کی تصدیق شائع 02 جنوری 2023 07:33pm
نئے سال کا پہلا دن؛ یوکرین کا دارالحکومت دھماکوں سے گونجتا رہا شہر پر 20 کروز میزائل گرائے گئے شائع 01 جنوری 2023 06:36pm
یوکرین کو امریکا سے مزید 45 ارب ڈالر اور میزائل ملیں گے امریکا کی جانب سے یوکرین کو امدادی پیکیج کا حجم اب 95 ارب ڈالر ہوگیا ہے۔ شائع 24 دسمبر 2022 03:39pm
امریکا کی یوکرین کو جنگی امداد خیرات نہیں ”سرمایہ کاری“ ہے، ولادیمیر زیلنسکی یوکرین کبھی ہتھیار نہیں ڈالے گا، امریکی کانگریس سے خطاب اپ ڈیٹ 22 دسمبر 2022 06:56pm
امریکا کا یوکرین کو 1.8 ارب ڈالر کی دفاعی امداد دینے کا اعلان یوکرینی صدر جنگ شروع ہونے کے بعد پہلی بار امریکا کے دورہ پر روانہ شائع 21 دسمبر 2022 01:01pm
روس فوجیوں کا مورال بڑھانے کیلئے گلوکاروں کو اگلے مورچوں پر بھیجے گا بڑے پیمانے پر جانی نقصان سے روسی فوجی مایوسی کا شکار شائع 18 دسمبر 2022 07:35pm
جنگ شروع ہونے کے بعد روس کا یوکرین پر سب سے بڑا میزائل حملہ یوکرینی دارالحکومت پر میزائلوں کی بارش کردی شائع 17 دسمبر 2022 06:42pm