یو اے ای کو کراچی سے براہ راست جوڑنے کا منصوبہ کراچی اور شارجہ کی بندرگاہوں کو جوڑنے کا عظیم الشان منصوبہ، یو اے ای کمپنی سرگرم شائع 26 مئ 2023 10:32pm
متحدہ عرب امارات کے شہریوں کیلئے نئے قوانین سے متعلق انتباہ جاری حکام نے آن لائن بدسلوکی پر سخت سزاؤں سے خبردارکردیا شائع 21 مئ 2023 09:45am
سربراہ پاک فضائیہ سے یو اے ای کے سفیر کی ملاقات ملاقات کے دوران دوطرفہ عسکری تعلقات کے فروغ کے لئے اپنا کردار ادا کرنے کی یقین دہانی کروائی شائع 18 مئ 2023 08:31pm
سعودی عرب میں تعمیراتی سرگرمیاں حالیہ برسوں میں بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں مانگ کی قیادت کرنے کے لیے بنیادی ڈھانچے کے سوچ کے ساتھ آگے کے 12 ماہ کی توقعات مضبوط رہیں گی۔ شائع 04 مئ 2023 03:17pm
اتحاد ائیرویز اور ایمریٹس ائیرلائنز نے ایک ہی ٹکٹ پر سفر کی سہولت فراہم کردی متحدہ عرب امارات کی تاریخ میں شراکت داری کی بڑی مثال قائم ہوگئی شائع 04 مئ 2023 02:45pm
متحدہ عرب امارات نے پبلک ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں کمی کردی تمام انٹرسٹی روٹس پر بس کے کرایوں میں کمی کا اعلان کیا گیا شائع 03 مئ 2023 12:57pm
متحدہ عرب امارات میں متعین حد سے کم رفتار پرگاڑی چلانے پر جرمانے کی سزا نافذ آہستہ گاڑی چلانے والے ڈرائیوروں پر 400 درہم جرمانہ عائد کیا جائے گا شائع 01 مئ 2023 02:38pm
متحدہ عرب امارات جانے والوں کے لئے خوشخبری یو اے ای کا ایشیا کا سب سے بڑا ویزا سینٹر کراچی میں قائم کردیا گیا شائع 28 اپريل 2023 10:07am
متحدہ عرب امارات نے شہریوں کو بڑی خوشخبری سنا دی دبئی کے ولی شیخ حمدان کا غیرملکی امام اور مؤذن حضرات کیلئے گولڈن ویزے کا اعلان شائع 15 اپريل 2023 03:09pm
بحیرہ عرب؛رات گئے زلزلے کے شدید جھٹکے،شدت 5.5ریکارڈ زلزلے کا پہلا جھٹکا دو بجکرچونتیس منٹ پرآیا،امریکی جیولوجیکل سروے شائع 04 اپريل 2023 09:14am
متحدہ عرب امارات نے شہریوں کی بڑی مشکل حل کردی دبئی نے ویزا میڈیکل ٹیسٹ میں نئی سہولت متعارف کرا دی شائع 01 اپريل 2023 01:34pm
شیخ خالد بن محمد زاید ابوظبی کے ولی عہد مقرر شیخ ہزاع بن زاید ابوظبی کے نائب حکمران نامزد اپ ڈیٹ 30 مارچ 2023 10:40am
خبردار،یواے ای میں غلط پارکنگ پر 500درہم جرمانہ ہوگا سمارٹ سسٹم کے ذریعے ٹریفک خلاف ورزیاں کرنیوالوں کیخلاف کارروائی ہوگی،پولیس شائع 29 مارچ 2023 10:16am
آئی ایم ایف سے اسٹاف لیول معاہدے کیلئے حکومتی کوششیں سعودی عرب، یو اے ای سے اعلیٰ سطح کے رابطے جاری شائع 28 مارچ 2023 01:21pm
تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان کی 66 رنز سے کامیابی پاکستان نے مقررہ 20 اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 182 رنز اسکور کیے۔صائم ایوب 49 رنز بنا کر نمایاں رہے۔ اپ ڈیٹ 28 مارچ 2023 04:37pm
دوست ممالک سے پانچ سے چھ ارب ڈالرکی فنانسنگ کیلئے کوششیں تیز آئی ایم ایف سے اسٹاف لیول معاہدے کوجلد حتمی شکل دینے کے لیے اقدامات شائع 17 مارچ 2023 11:49am
متحدہ عرب امارات کی فضائی کمپنی ایمریٹس پر بھاری جرمانہ عائد 14 سال بعد ایمریٹس ایئرلائن طیاروں کا ڈیزائن تبدیل شائع 16 مارچ 2023 09:22pm
یواے ای نے ملازمین کو رمضان المبارک مہینے میں بڑی سہولت دیدی ملازمین کو رمضان المبارک کے دوران ورک فرام ہوم کی اجازت اپ ڈیٹ 16 مارچ 2023 08:53pm
متحدہ عرب امارات نے اپنے شہریوں کو بڑاریلیف دیدیا یواےای کاکورونا کےغیراداشدا جرمانے پر 50 فیصد رعایت کا اعلان شائع 15 مارچ 2023 02:32pm
یواے ای میں افغانستان قونصل خانہ طالبان کےحوالے عبدالرحمان فدا دبئی میں قائم مقام قونصلرتعینات شائع 15 مارچ 2023 12:05pm
سعودی عرب کے بعد یو اے ای نے بھی افغانستان میں سفارتخانہ بند کردیا متحدہ عرب امارات کابل میں سفارتخانہ بند کرنے والا دوسرا خلیجی ملک ہے شائع 05 فروری 2023 06:22pm
اسرائیلی وزیر مسجد اقصیٰ میں جوتوں سمیت گھس آیا، عرب ممالک کا اظہار مذمت مسجد کو یہودی عبادت گاہ میں بدلنے کا مذموم منصوبہ ہے، فلسطینی وزیراعظم شائع 03 جنوری 2023 08:56pm
دبئی میں شراب لائسنس کی فیس ختم، 30 فیصد میونسپلٹی ٹیکس بھی معطل سال نو پر شراب کی فروخت میں ریکارڈ تیزی شائع 02 جنوری 2023 07:44pm
ابوظہبی میں سال نو کے جشن پر 4 ورلڈ ریکارڈ ٹوٹ گئے آتش بازی کا سب سے بڑا مظاہرہ 40 منٹ سے زیادہ جاری رہا شائع 02 جنوری 2023 06:56pm
کیا یو اے ای نے پاکستان کے 24 شہروں کے لوگوں کیلیے وزٹ ویزوں پر پابندی لگادی؟ ایجنٹس مافیا کی غلط بیانی سے ملک کی ساکھ متاثرہورہی ہے اپ ڈیٹ 24 دسمبر 2022 07:24pm
میچ فکسنگ کے الزامات: متحدہ عرب امارات کے کرکٹر پر 14 سال کی پابندی مہردیپ چھاؤکر پر میچ فکسنگ سمیت قوانین کی خلاف ورزی کے کئی الزامات ثابت ہوگئے شائع 12 اکتوبر 2022 06:00pm
آرمی چیف کیلئے یو اے ای کا آرڈر آف دی یونین کا اعزاز دوست ممالک کےعہدیداروں کو دیا جانیوالا دوسرا بڑا اعزاز اپ ڈیٹ 17 اگست 2022 11:44am
امارات میں دوران ڈرائیونگ کھانا پینا، میک اپ اور فون کا استعمال مہنگا پڑسکتا ہے خلاف ورزی پر 800 درہم جرمانہ کیا جائے گا، ماراتی محکمہ ٹریفک شائع 15 اگست 2022 04:25pm
وزیراعظم شہباز شریف اور یو اے ای کے صدر کا ٹیلیفونک رابطہ شیخ زید النہیان کا پاکستان میں سیلاب اور ہیلی کاپٹر حادثے پر اظہار تعزیت شائع 09 اگست 2022 04:30pm
متحدہ عرب امارات پاکستان میں 1 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرے گا سرمایہ کاری کا مقصد پاک امارات اقتصادی روابط کو وسعت دینا ہے شائع 06 اگست 2022 11:52am