ترکیہ میں دوبارہ زلزلہ، سوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل زلزلے سے اب تک 3 افراد کے جاں بحق ہونے کی تصدیق ہوئی ہے شائع 21 فروری 2023 12:16pm
ترکیہ اور شام کی سرحد پر پھر زلزلہ، 3 افراد جاں بحق متعدد عمارتیں ملبے کا ڈھیر بن گئیں شائع 21 فروری 2023 09:17am
وقت کا تقاضا ہے عالمی برادری مشکل کا شکار انسانیت کی مدد کیلئے آگے آئے، وزیر اعظم ترکیہ کے عوام کے نقصان کو اپنانقصان سمجھتے ہیں، وزیر اعظم شائع 16 فروری 2023 11:07am
ترکیہ زلزلے :ترک ڈرامے عثمان غازی کے اداکار اوران کی اہلیہ ملبے تلے دب جانے سے ہلاک ترکیہ اور شام میں 6 فروری کو آنے والے ہولناک زلزلے سے اموات کی تعداد 37 ہزار سے تجاوز کرگئی شائع 14 فروری 2023 03:09pm
ترکیہ اور شام میں زلزلہ؛ جاں بحق افراد کی تعداد 37,000 سے تجاوز کر گئی 9 روز گزرنے کے بعد کئی زلزلہ زدہ علاقوں میں ریسکیو آپریشن ختم شائع 14 فروری 2023 12:02pm
زلزلے نے چیمپئن شپ جیتنے والی طالبات کی ٹیم کی جان لے لی زلزلہ سے اموات کی مجموعی تعداد 36 ہزار سے زائد ہوگئی شائع 13 فروری 2023 09:19pm
زلزلے کے نتیجے میں 155 گھنٹے ملبے تلے زندہ بچ جانے والے بچے کی انوکھی فرمائش ساری آئس کریم اور ساری کولڈ ڈرنکس مجھے دے دیں شائع 13 فروری 2023 08:41pm
امیر قطر کا دورہ ترکیہ، صدر اردوان سے زلزلے سے اموات پر اظہارتعزیت ترکیہ اور شام میں زلزلے سے اموات 36 ہزار سے تجاوز کرگئیں شائع 13 فروری 2023 07:52pm
وزیراعظم کا ترکیہ سفارتخانے کا دورہ، زلزلے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس متاثرین کی بحالی تک ترک بھائیوں کی حمایت جاری رکھیں گے، وزیراعظم اپ ڈیٹ 13 فروری 2023 09:30pm
ترکیہ اور شام میں زلزلے سے اموات 36 ہزار سے تجاوز کرگئیں اقوام متحدہ نے زلزلے میں مزید 60 ہزار ہلاکتوں کا خدشہ ظاہر کیا ہے شائع 13 فروری 2023 07:02pm
ترکیہ،شام زلزلہ: نامعلوم پاکستانی نے 30 ملین ڈالر کا عطیہ دیدیا 30ملین ڈالردینے والے تاجرنے اپنا نام تک نہیں بتایا شائع 11 فروری 2023 04:39pm
ترکیہ، شام میں ہولناک زلزلہ:سخت سردی میں انسانی جانیں بچانے کی کوششیں ترکیہ اور شام میں زلزلہ سے اموات 24 ہزار سے متجاوز کرگئیں شائع 11 فروری 2023 10:20am
ترکیہ اور شام میں زلزلے سے اموات 29 ہزار سے تجاوز کرگئیں ملبے تلے دبے کئی افراد کو 100 گھنٹے سے زائد گزرنے کے بعد زندہ نکال لیا گیا، ایک لاکھ سے زائد زخمی اپ ڈیٹ 12 فروری 2023 08:53pm
بیٹے کو کھونے کا غم ہے ،زلزلہ متاثرین بھی اسی کرب سے گزر رہے ہونگے زارا نور عباس نے ترکیہ زلزلہ متاثرین سے ہمدردی کا اظہار کردیا شائع 09 فروری 2023 06:14pm
9 سالہ بچہ نے اپنی جیب خرچ زلزلہ متاثرین کو عطیہ کردی بچے نے خود بھی ایک برس قبل زلزلے کے خوفناک مناظر دیکھے تھے شائع 09 فروری 2023 05:42pm
ملبے میں دبی بچی اور ریسکیو ورکرز کی جذباتی گفتگو زلزلے کے باعٖث ملبے کا ڈھیر بننے والی عمارت سے ریسکیو ورکرز نے 8 سالہ بچی کو بحفاظت نکال لیا شائع 09 فروری 2023 02:19pm
ترکیہ کے زلزلے کے دلخراش مناظرنے لوگوں کو ہنسانے والے شیف کو بھی رلا دیا معروف شیف کزن براق نے زلزلے سے متاثر ہونے والوں کی مدد کی اپیل کی شائع 07 فروری 2023 07:09pm
ترکی میں تباہ کن زلزلے سے قبل پرندوں کی بے چینی کیمرے میں محفوظ کیا پرندوں کو معلوم تھا کہ کوئی بڑی آفت آنیوالی ہے؟؟ شائع 07 فروری 2023 05:35pm